/ Tuesday, 14 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

شیخ الاسلام حضرت خواجہ سید نصیر الدین محمود چراغ دہلوی

شیخ الاسلام حضرت خواجہ  سید نصیر الدین محمود چراغ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید نصیرالد ین محمود۔لقب: چراغ دہلی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:   حضرت خواجہ سیدنصیر الدین چراغ دہلی بن سید یحیٰ بن سید عبداللطیف یزدی۔علیہم الرحمہ۔آپ کاخاندانی تعلق حسنی ساداتِ کرام سے ہے۔آپ کےجد امجد  خراسان سے لاہورتشریف لائے،اور پھر  لاہور سےہجرت کرکےاودھ مستقل سکونت اختیار کرلی۔(خزینۃ الاصفیاء:219) چراغ دہلی کی وجہ تسمیہ:لقب ’’چراغ دہلی‘‘کی وجہ بعض سیرت نگاروں نے یہ لکھی  ہے کہ ایک  دن چند درویش سیروسیاحت کرتےہوئےحضرت سلطان المشائخ قدس سرہٗ کی خدمت میں پہنچے اور آپ کےگرد حلقہ بناکر بیٹھ گئے۔ اسی اثناء میں حضرت خواجہ نصیر الدین محمود تشریف لائے اور کھڑےہوگئے۔ حضرت سلطان المشائخ نے فرمایا بیٹھ جاؤ آپ نےعرض کیا کہ درویش بیٹھے ہوئےہیں انکی طرف پ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ احمد بن شہاب الدین دہلوی

حضرت شاہ احمد بن شہاب الدین دہلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

علامہ اکمل الدین بابرتی

علامہ اکمل الدین بابرتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت: ابو عبد اللہ۔اسم گرامی:محمد۔لقب: اکمل الدین۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:ابو عبدا للہ محمد بن محمد بن محمود بابرتی علیہم الرحمہ۔’’بابرتی‘‘ ایک قصبہ کانام ہے جو بغداد کےنواح میں واقع ہے،اور یہی اقویٰ ہے،اور ایک قول یہ بھی ہے کہ  ان کی نسبت’’بابرت‘‘ کی طرف ہے جوترکی کاحصہ ہے۔(مقدمہ عنایہ شرح ہدایہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت  710ھ،1314ء کوبغداد معلی ٰعراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی،پھر حلب شام کی طرف تشریف لےگئے،وہاں کے علماء سے استفادہ کیا۔پھر قاہرہ مصر میں علومِ دینیہ کی تکمیل کی۔آپ کے شیوخ میں قوام الدین کاکی،ابوحیان اندلسی،شمس الدین الاصفہانی،علامہ ابن الھادی،علامہ دلاصی وغیرہ ۔ سیرت وخصائص:امام محقق،علامۂ مدقق،حافظ،ضابط،فقیہ،محدث،لغوی،صرفی،عار۔۔۔

مزید

حضرت ابوالمظفر ترک طوسی

حضرت ابوالمظفر ترک طوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مخدوم محمود ناصر الدین بخاری سہروردی

حضرت شیخ مخدوم محمود ناصر الدین بخاری سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ بہاؤالدین

حضرت شاہ بہاؤالدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ مخدوم نصیرالدین خاکی

حضرت خواجہ مخدوم نصیرالدین خاکی (فتح پور سیکری) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ داؤد قریشی

حضرت شاہ داؤد قریشی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت دیوان محمد نور الدین اجودہنی

حضرت دیوان محمد نور الدین اجودہنی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید