/ Monday, 29 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

مولانامفتی سید کفایت علی کافی شہید

مولانامفتی   سید کفایت علی کافی شہید رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: مولانا مفتی سید کفایت علی کافیؔ۔تلخص:کافی۔لقب: مجاہد جنگ آزادی،بطل حریت،شہید اسلام،عاشقِ خیر الانام۔آپ کا نسبی تعلق ’’نگینہ،ضلع بجنور،یو پی انڈیا‘‘کے معزز خاندان سادات سے ہے۔ مولد ومسکن: آپ کی پیدائش آپ کی ابتدائی زندگی سے متعلق معلومات بہت کم ہے ،آپ ضلع بجنور (یوپی) کے سادات گھرانے میں پیدا ہوئے اور مراد آباد کو اپنا مسکن بنالیا تھا۔ تحصیل ِ علم:  علمائے بدایوں و بریلی کے اکابر علماء سے علم حاصل کیا حضرت شاہ غلام علی نقشبندی دہلوی  کے خلیفہ  اعظم اور شاہ عبدالعزیزمحدث دہلوی کے شاگرد  رشید حضرت شاہ ابوسعید مجددی سے علم حدیث کی تکمیل فرمائی۔ مولانا كافی پر اپنے استاذ و مربی حضرت شاه ابو سعيد مجددی كی شخصیت  كا گہرا اثر تھا۔ اسی وجہ سے آپ كو علمِ حديث۔۔۔

مزید

رمضان چشتی لاہوری، شیخ حاجی

رمضان چشتی لاہوری، شیخ حاجی  آپ خواجہ سلیمان تونسوی قدس سرہ کے مرید  ہیں بڑے زاہد ،عابد، صائم الدھر، اور قائم اللیل، ہیں۔ مخلوق سے دور اور اللہ کے قریب ہیں۔ ہمیشہ خانہ خدا میں قیام ہے اور عبادت میں مشغول ہیں۔ مجالس سماع میں پوری ذمہ داری سے شریک ہوتے ہیں اور وجد و اضطراب میں رہتے ہیں آپ حج بیت اللہ پر بھی گئے تھے خلق خدا سے نیک خلقی اور محبت سے پیش آئے ہیں جو ضرورت در پیش ہو اللہ سے دُعا کرتے ہیں جو قبول ہوجاتی ہے غرض کہ اس زمانہ میں وہ مشہور صوفیاء میں ہیں لیکن گم نام رہنے کے لیے گوشہ نشین رہتے ہیں۔ آپ رمضان المبارک ۱۲۰۲ھ میں پیدا ہوئے اور تین رمضان ۱۲۸۲ھ میں اسی (۸۰) سال کی عمر میں فوت ہوئے آپ کا مزار لاہور قبرستان میانی صاحب میں شیخ محمد طاہر لاہوری کے مزار کے قریب ہے۔ حضرت رمضان کہ نام نامیش بود متبرک چو رمضان بر زبان آمد اندر ماہ رمضان بر زمین ہم برمضان شد بر اوج آسمان گو۔۔۔

مزید

حضرت مولانا دیوان رشید جونپوری

حضرت مولانا دیوان رشید جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

مفتی محمد سعد اللہ مراد آبادی

مفتی محمد سعد اللہ مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا  مفتی محمد سعدا للہ مرادآبادی/رام پوری۔تلخص: آشفتہ۔لقب: جامع العلوم،امام العلماء،مرجع الفضلاء،قاضی الوقت۔والد کا اسم گرامی: مولانا نظام الدین علیہ الرحمہ۔شیخ قوم سے تعلق  تھا۔آپ کے والدگرامی اپنے وقت کےجید عالم وعارف تھے۔(تذکرہ کاملان رام پور:151) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 17/رجب المرجب 1219ھ،مطابق  اکتوبر/1804ء کو’’محلہ کسرول،مولسری والی مسجد کےعقب میں اپنےموروثی مکان،مرادآباد(انڈیا) میں ہوئی‘‘۔(ایضا :151)۔تاریخِ پیدائش لفظ ِ ’’ظہورِ حق‘‘اور ’’بیدار بخت‘‘ سےنکلتی ہے۔(تذکرہ علمائے ہند:197) تحصیلِ علم: آپ کے والد گرامی مولانا نظام الدین کا بچپن میں انتقال ہوگیا،بڑے بھائی نے تربیت و تعلیم دی،بھاوج کی معمولی شکایت  پر ب۔۔۔

مزید

مفتی محمد سعد اللہ مراد آبادی

مفتی محمد سعد اللہ مراد آبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا  مفتی محمد سعدا للہ مرادآبادی/رام پوری۔تلخص: آشفتہ۔لقب: جامع العلوم،امام العلماء،مرجع الفضلاء،قاضی الوقت۔والد کا اسم گرامی: مولانا نظام الدین علیہ الرحمہ۔شیخ قوم سے تعلق  تھا۔آپ کے والدگرامی اپنے وقت کےجید عالم وعارف تھے۔(تذکرہ کاملان رام پور:151) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 17/رجب المرجب 1219ھ،مطابق  اکتوبر/1804ء کو’’محلہ کسرول،مولسری والی مسجد کےعقب میں اپنےموروثی مکان،مرادآباد(انڈیا) میں ہوئی‘‘۔(ایضا :151)۔تاریخِ پیدائش لفظ ِ ’’ظہورِ حق‘‘اور ’’بیدار بخت‘‘ سےنکلتی ہے۔(تذکرہ علمائے ہند:197) تحصیلِ علم: آپ کے والد گرامی مولانا نظام الدین کا بچپن میں انتقال ہوگیا،بڑے بھائی نے تربیت و تعلیم دی،بھاوج کی معمولی شکایت  پر ب۔۔۔

مزید

حضرت مولانا محمد عمر رام پوری

حضرت مولانا محمد عمر رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا محمد عمر رام پوری۔تلخص:صولت۔لقب: امام المناظرین،فصیح الکلام۔ سیرت  وخصائص:   عالم فاضل،جامع معقول و منقول،ذکی،فہیم،مناظر، اصولی،جد لی،غالب،حضرت علامہ مولانا محمد عمر رامپوری علیہ الرحمہ ۔آپ علیہ الرحمہ اپنےوقت کےاہلسنت وجماعت کےجید عالم اور عظیم مناظر تھے،بالخصوص غیر مقلدین وہابیہ پر سیف بے نیام تھے۔ان کا مناظرہ کئی گھنٹوں پر مشتمل نہیں ہوتا تھا،جیساکہ فی زمانہ ہے بلکہ ابتدائی مرحلے میں فریقِ مخالف کوساکت ومبہوت کردیتے تھے۔غیر مقلدین ان کا نام سن کر  ہی بھاگ جاتےتھے۔(تذکرہ علمائے ہند:390) صاحبِ حدائق الحنفیہ فرماتے ہیں:  عربی و فارسی میں فصیح و بلیغ اشعار  کہتے تھے۔وعظ میں ایسی عبارت مقفٰی و مسجع بولتے کہ باعث استعجاب اہل علم ہوتا تھا ،اور مناظرہ میں وہ خدا دادا ملکہ تھا کہ غیر مق۔۔۔

مزید

حضرت مولانا آل احمد پھلواری

حضرت مولانا آلِ احمد پھلواری رحمۃ اللہ علیہ   حضرت مولانا آل احمد ابن مولانا شاہ محمد ابام(۱۱۹۴ھ/۱۲۵۵) ابن مولانا حضرت نعمت اللہ پھلواردی۔۔۔۔۔۔ تاریخ ولادت ۷؍رمضان المبارک ۱۲۲۳؁ھ درسیات کی تکمیل اپنے والد مولانا شاہ محمد امام سے کی،اور وہ مولانا احمد پھلواردی کے تلمیذ رشید تھے،۱۷؍برس کی عمر میں ۲۰؍جمادی الاولیٰ ۱۲۴۰؁ھ میں اپنے دادا بزرگوار سے بیعت کی، ۱۲۴۳؁ھ میں حرمین شریفین کے ارادے سے گھر سے نکلے،ایک سال کلکتہ میں قیام کیا،۲۷؍رجب المرجب ۱۲۴۲؁ھ میں حرمین مکرمین میں حاضر ہوئے،وہاں پر آپ نے تین سال تک قیام گیا،۔۔۔۔حضرت شیخ الاسلام سید احمد زینی وحلان وغیرہ سے آپ نے سندات حدیث حاص کیں،۱۳۴۷؁ میں ہندوستان آئے،اور حیدر آباد میں مولانا میر شجاع الدین مرحوم کے مدرسہ میں مدرس ہوگئے،۱۲۵۱؁ھ میں پھلواری وطن پہونچے،اس وقت مسند ارشاد پر حضرت فرد فائز تھے،ان سے استفادۂ باطنی کیا،ایک سال بعد قصدِ ب۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عماد الدین عبدالرسول رفیقی

حضرت شیخ عماد الدین عبدالرسول رفیقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ قاضی محمد حسن محدث خانپوری

حضرت علامہ قاضی محمد حسن محدث خانپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید