/ Wednesday, 08 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(321)  تلاش کے نتائج

حضرت شیخ محمد غیاث نور بخش

حضرت شیخ محمد غیاث نور بخش علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ قطب الدین

حضرت شیخ قطب الدین علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جہانگیر سہروردی

حضرت شیخ جہانگیر سہروردی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت دیوان محمد شہاب الدین

حضرت دیوان محمد شہاب الدین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ جیون حیرت مقام

حضرت شیخ جیون حیرت مقام رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ سارنگ چشتی لکھنوی

شیخ سارنگ چشتی  لکھنوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسم گرامی: شیخ سارنگ لکھنوی۔ حضرت شیخ سارنگ ابتدائی زندگی میں ہندوؤں کے بہت بڑے روساء اور امراء میں شمار ہوتے تھے۔ دامن اسلام میں آئے اس وقت آپ کی ہمشیرہ سلطان محمد بن فیروز شاہ بادشاہ دہلی کی بیوی بنی تھیں۔ آپ اسی وساطت سے دربار دہلی سے منسلک ہوگئے تھے۔ اور ملک سارنگ کہلاتے تھے۔ اسی دوران آپ نے ہندوستان کا سارنگ شہر آباد کیا تھا جب سید مخدوم جلال الدین اوچی اور سیّد صدر الدین راجن قتال دہلی میں تشریف لائے تو ان دنوں شیخ سارنگ ایک خوبرو اور نوخیز نوجوان تھے۔ بادشاہ نے ان دونوں بزرگان دین کے کھانے کی خدمت شیخ سارنگ کے سپرد کی ہوئی تھی۔ ایک دن حضرت راجن قتال نے کہا۔ سارنگ! اگر تم پانچوں نمازیں باقاعدگی سے پڑھنا شروع کردو تو میں حضرت مخدوم جہانیاں کے کھانے کا تبرک کھلاؤں گا چونکہ اس وقت ان کی ہدایت کا وقت آپہنچا تھا۔ اس نے یہ شرط اسی۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد غوث بالاپیر

 سیّد محمد غوث نام، بالاپیر لقب، سیّد زین العابدین بن سیّد عبدالقادر ثانی گیلانی﷫ اوچی کے فرزند رشید تھے۔ آپ کے والدِ ماجد راہِ ناگور میں قزاقوں کے ہاتھوں شہید ہوگئے تھے۔ اس لیے اپنے جدِ امجد کے زیرِ سایہ تعلیم و تربیت پائی۔ اُنہی کے مرید و خلیفہ بھی تھے۔ مشائخ قادریہ میں صاحب ارشاد بزرگ ہوئے ہیں علم و فضل اور عبادت و ریاضت میں بے نظیر تھے۔ جدِ امجد کی وفات کے بعد اپنے چچا زاد بھائی سیّد حامد گنج بخش سے سجادہ نشینی و دستار بندی کے امور میں ناراض ہوکر اوچ سے نقلِ مکان کرکے پنجاب کے ایک معروف قصبہ ستگھرہ میں آکر سکونت پذیر ہوگئے تھے۔ اسی مقام پر ۵؍شوال ۹۵۹ھ میں بعہدِ اسلام شاہ بن شیر شاہ سوری وفات پائی۔ ساداتِ گیلانی ستگھرہ آپ کی اولاد سے ہیں۔ شد چو در خلد بریں منزل گزریں داں وصالش میر مہدی مستقیم ۹۵۹ھ   آں محمد غوث پیرِ دستگیر نیز صادق شاہِ بالا پیرِ پیر ۔۔۔

مزید

بہاول شیر قلندر قادری

حضرت بہاول شیر قلندر قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: سید بہاء الدین گیلانی۔لقب:بہاول شیر قلندر حجروی۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: سید بہاول شاہ بن سید محمود بن سید علاؤالدین المشہور زین العابدین بن سید مسیح الدین(۱) بن سید صدرالدین بن سید ظہیر الدین بن سید شمس الدین بن مؤمن بن سید مشتاق بن سید علی بن سید صالح بن سید قطب الدین بن سید عبدالرزاق بن محبوبِ سبحانی حضرت غوث الاعظم سید شیخ عبدالقادرجیلانی علیہم الرحمۃ والرضوان۔(حدیقۃ الاولیاء:34/تذکرۂ مقیمی:20/انسائیکلوپیڈیا اولیائے کرام:107)۔آپ کےوالد ماجد اور پھوپھی  تبلیغِ اسلام کی غرض سےہندوستان میں قصبہ بدایوں میں وارد ہوئے تھے۔آپ کےوالد گرامی اپنےوقت کےجید عالم وعارف تھے۔عبادت وریاضت زہدوتقویٰ میں اپنی مثال آپ تھے۔آج بھی ان کامزار بدایوں میں مرجعِ خلائق ہے۔(انسائیکلوپیڈیا اولیائے کرام:107) (۱)صرف تذکرۂ مقیمی میں سید مسیح الدین ک۔۔۔

مزید

حضرت شیخ رکن الدین صابری گنگوہی

حضرت شیخ رکن الدین صابری گنگوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مبارک خیر محمد چشتی

حضرت شیخ مبارک خیر محمد چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید