افضل قادری ،اُستاذالاساتذہ علامہ پیر محمد نام: محمد افضل قادری۔لقب: پیر، اُستاذالاساتذہ۔تاریخِ ولادت: ۴؍ جمادی الاولیٰ ۱۳۷۲ھ مطابق ۲۰؍ جنوری ۱۹۵۳ ء۔مَقامِ ولادت: آپ کی ولادت آپ کے آبائی گاؤں مراڑیاں شریف کے قریب محلہ ٹبی مرل گجرات میں ہوئی ۔ جَدِّ امجد: اُستاذالاساتذہ حضرت علامہ پیر محمد افضل قادری کے دادا جان فقیہِ اعظم حضرت مولانا خواجہ پیر محمد نیک عالم قادری اپنے زمانے کے درسِ نظامی کے ممتاز استاذ تھے؛ جن سے حضرت سیّد جلال الدین شاہ صاحب ( بھکی شریف) ، حضرت خواجہ پیر محمد اسلم قادری، حضرت علامہ مولانا محم۔۔۔
مزیدسردار احمد عالم قادری، خوشبوئے رومی علامہ پیر سائیں نام: سردار احمد عالملقب: پیرِ طریقت، رہبر ِشریعت، فخر الفضلاءسالِ ولادت: ۱۹۵۰ء مقامِ ولادت: کھریپڑ شریف۔خاندانی پس منظر:فخر الفضلاء، فاضلِ بندیال، پیرِ طریقت رہبر ِشریعت حضرت علامہ پیر سردار احمد عالمسجادہ نشین کھرپیڑ شریف فطرتاً اور جبلتاً زیورِ شرافت سے آراستہ تھے۔ آپ کے آستانۂ عالیہ میں شب وروز عقیدت مندوں کا ہجوم رہتا ، ملک کے اطراف واکناف سے لوگ فیض حاصل کر رہے ہیں۔ کھریپڑشریف کا چشمۂ شریعت وطریقت تشنگانِ علم ِشریعت اور طریقت کو مدتِ مدید سے سیراب کررہا ہے ۔ فاضل موصوف نے علمی خاندان میں آنکھ کھولی۔ آپ کے والدِ گرامی فخرا لمشائخ زینتِ اہلِ سنّت حضرت پیر محمد اشرف قادری نے جامعہ فتحیہ اچھرہ ل۔۔۔
مزید