/ Sunday, 19 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(241)  تلاش کے نتائج

امام محدث محمد چشتی

حضرت امام محدث محمد چشتی نظامی فیض آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بن یوسف کرمانی شارح بخاری  ۔۔۔

مزید

سید نعیم بخاری شہید

حضرت سید شاہ نعیم بخاری شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (اورنگی ٹاؤن)  ۔۔۔

مزید

ابو محمد کشادن روح

حضرت ابو محمد کشادن روح رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ اختیارالدین عمر

حضرت خواجہ اختیارالدین عمر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کے آباء و اجداد علاقہ ایرج کے رئیس لوگوں میں سے تھے جو حکومت کے بڑے بڑے عہدوں پر فائز المرام تھے، آپ نے اپنے جذبہ حق کی وجہ سے دنیاوی عزت، سامان راحت اور بڑے اونچے عہدے کی بڑی تنخواہ وظیفہ برضا و رغبت ترک کرکے علم و زہد میں قدم رکھا اور شیخ نصیرالدین محمود دہلوی کے مرید و خلیفہ قاضی محمد ساوی سے جو اس زمانہ کے بہت بڑے صالح عالم تھے، تعلیم حاصل کرنے میں مشغول ہوگئے، تحصیل علم کے بعد انہی سے بیعت ہوگئے اور خلافت و اجازت حاصل کی، آپ نے 14؍محرم الحرام 809ھ میں وفات پائی  آپ کا مزار ایرج ہی میں ہے۔ اخبار الاخیار۔۔۔

مزید

شیخ محمد سعدی

حضرت شیخ محمد سعدی وجوب حیرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابوالفضل محمد بغدادی

حضرت ابو الفضل محمد بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سید احمد جیلانی

حضرت سید احمد جیلانی ﷫ نام و نسب: اسم گرامی: سید احمد جیلانی﷫۔لقب: امام الطریقت۔ والد کااسم گرامی:  شیخِ طریقت میر سید حسن﷫۔ ولادت باسعادت: آپ کی ولادت باسعادت بغداد شریف میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:آپ کی تعلیم وتربیت حضرت  اپنے والد گرامی حضرت میر سید حسن ﷫ کی صحبت میں ہوئی، وہ عالم متبحر اور عارفِ کامل تھے، علم شریعت و طریقت،اور تزکیہ نفس و منازل سلوک ان کی سرپرستی میں طےکرکے انہیں سے خلافت بھی پائی۔ سیرت وخصائص: طریقت کے امام، محبوب سید الانام، قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین حضرت میر سید احمد جیلانی ﷫۔ آپ سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ کے چوبیسویں(24)  امام اورشیخ طریقت ہیں ۔ آپ درویش کامل وفیض رساں عالم ِ دین تھے۔ آپ مشاہیر اولیا ء کاملین سے ہیں،آپ نے درجۂ عالی پایا۔ ریاضت ومجاہدہ کی تکمیل کے بعد مسند رشدوہدایت پر جلوہ گرہوکر ہزاروں گم کردہ راہ کو صراط مستقیم پر گامزن فرمایا۔ ہزارو۔۔۔

مزید

شیخ درویش محمد بن قاسم

حضرت شیخ درویش محمد بن قاسم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت شیخ درویش محمدکےوالدماجدکانام شیخ قاسم ہے۔ بیعت و خلافت: آپ سلسلہ چشتیہ نظامیہ میں حضرت شیخ فتح اللہ لودھی رحمتہ اللہ علیہ  سےبیعت تھےاوراُن سے خلافت پائی اورسلسلہ چشتیہ جہانیاں وقادریہ،سہروردیہ میں آپ حضرت سیدبڈھن بہرائچی رحمتہ اللہ علیہ سےبیعت تھےاوران کےخلیفہ بھی تھے۔۱؎ وفات: آپ نے۱۶محرم ۸۹۶ھ کووفات پائی۔ آپ کامزارفیض آبادمیں مرجع خاص وعام ہے۔ حواشی ۱؎سالک السالکین(جلددوم)ص۴۲۵ (تذکرہ اولیاءِ پاک و ہند)۔۔۔

مزید

عبد الرحمن جامی

مولانا عبد الرحمٰن جامی رحمۃ اللہ علیہ خدادرانتظار حمد مانیست     محمد ﷺچشم برراہ ثنانیست محمدﷺحامد حمد خدا بس    خدا مداح شان مصطفی بس نام ونسب: اسمِ گرامی:عبدالرحمن۔لقب:جامی۔والد کااسمِ گرامی:مولانا نظام الدین احمددشتی بن شمس الدین محمد۔  تاریخِ ولادت: مولانا جامی موضع خرجرد علاقہ جام ،" ہرات"میں 23 شعبان 817ھ مطابق 2/ نومبر 1414ء کو پیدا ہوئے۔ بیعت: حضرت خواجہ عبیداللہ احرار علیہ الرحمہ کےدستِ حق پرست پر بیعت ہوئے۔ سیرتِ مبارکہ: مولانا جامی رحمۃ اللہ علیہ ذوق لطیف کے مالک تھے ۔ فرماتے تھے کہ خامکار لوگ ہوا و ہوس کا نام عشق رکھ لیتے ہیں۔ ایسوں کا عشقِ حقیقی کے کوچے میں گزر نہیں۔سچا عاشق وہ ہے جس کے دل میں سوز و گداز ہو اور نفسانی خواہشات اور راحت و آرام سے کنارہ کش ہو اور آپ کے دل میں عشق حقیقی صحیح طور پر موجود تھا۔آپ صحیح معنوں میں درویش تھ۔۔۔

مزید

شاہ محمد بلخی

حضرت شاہ محمد بلخی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید