/ Tuesday, 07 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(241)  تلاش کے نتائج

سعید بن عبداللہ الحنفی

حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی حضرت سعید بن عبداللہ الحنفی۔ امام نے نماز کی نگرانی کے لیے مقرر فرمایا۔ امام حسین کے سامنے سینہ اور اشقیاء کی طرف پیٹھ کرکے کھڑے ہوگئے، یزیدیوں نے تیروں کی بوچھاڑ کی جس کے نتیجے میں شہید ہوگئے، لیکن جب تک نماز مکمل نہیں ہوئی کھڑے رہے۔ امام حسین ﷜ نے سلام پھیرا اور انہوں نے کہا! ’’السلام علیک یا ابن رسول اللہ‘‘۔ امام عالی مقام نے جواب میں فرمایا ’’وعلیک السلام انت امامی فی الجنۃ‘‘۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

سیف ابن مالک عبدی

حضرت سیف ابن مالک عبدی حضرت سیف ابن مالک عبدی۔ تحقیق نہ ہوسکی۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)  ۔۔۔

مزید

شبیب ابن جراد

حضرت شبیب ابن جراد حضرت شبیب ابن جراد ابن ربیعہ ابن وحیہ بن کعب بن عامر بن کلاب الکلابی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

ابوبکر ابن امام حسن

حضرت ابوبکر ابن امام حسن (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

عبدالرحمن بن مسعود التمیمی

حضرت عبدالرحمٰن بن مسعود التمیمی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حباب ابن عامر

حضرت حباب ابن عامر ابن کعب حضرت حباب ابن عامر ابن کعب التمیمی﷜۔ شب عاشورہ کربلا آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

حجاج الجعفی بن مسروق

حضرت حجاج الجعفی بن مسروق بن عوف حضرت حجاج الجعفی بن مسروق بن عوف بن عمیر﷜۔ مکہ سے ساتھ آئے، مکہ تا کربلا ہر جگہ اذان یہی دیتے رہے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

جابر بن حارث سلمانی

حضرت جابر بن حارث سلمانی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

مرقع الاسری ابن ابوثمامہ صیداوی

حضرت مرقع الاسری ابن ابوثمامہ صیداوی (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید

منذر بن سلیمان

حضرت منذر بن سلیمان حضرت منذر بن سلیمان﷜۔کربلا میں آئے۔ (اسمائے شرکائے بدر و شہدائے احدوو کربلا)۔۔۔

مزید