/ Thursday, 02 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(105)  تلاش کے نتائج

مفتی نورمحمد فتح پوری

حضرت مولانا مفتی نور محمد بن شیخ احمد حنفی فتح پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

بدر الدین جعفری پھلواری

حضرت شیخ بدر الدین جعفری پھلواری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (امیرِ شریعت صوبہ بہار)۔۔۔

مزید

مفتی عبد الرحمن دھمرا

حضرت مفتی عبدالرحمٰن دھمرا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

اسحاق جان سرہندی

حضرت پیر محمد اسحاق جان سرہندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حکیم احمد علی خیر آبادی

حضرت مولانا حکیم احمد علی خیر آبادی بن حکیم عابد علی کوثر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

صبغت اللہ شاہ ثانی شہید، امام انقلاب سید

امام انقلاب سید صبغت اللہ شاہ  ثانی  شہید رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی۔القاب:امام ِ انقلاب پیر صاحب پاگارہ ششم ، صاحبِ  دستار (پگ دھنی)،  سورھیہ بادشاہ ،شہید بادشاہ ، بطل ِحریت ، مجاہد ِاعظم ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی بن حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ اول بن حضرت پیر سید حزب اللہ شاہ بن حضرت پیر سید علی گوہر شاہ اصغر بن حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ اول بن امام العافین آفتابِ ولایت حضرت پیر سید محمد راشد شاہ المعروف پیر سائیں روضے دھنی رضی اللہ عنہ ۔ تاریخِ ولادت: حضرت سید صبغت اللہ شاہ دوئم 23صفر المظفر 1327ھ،مطابق مارچ/1909ء کو درگاہ عالیہ راشدیہ پیران پا گارہ (پیر جو گوٹھ ، ضلع خیر پور میرس ، سندھ ) میں تولد ہوئے۔ والد ماجد شمس العلماء و العرفاء حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ اول راشدی المعروف پیر صاحب پاگار۔۔۔

مزید

علامہ ہاشم انصاری

حضرت علامہ ہاشم انصاری (نواب شاہ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

ابراہیم رضا خاں، جیلانی میاں، علامہ مولانا

ابراہیم رضا خاں، جیلانی میاں، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   نام ونسب: آپ کا اسمِ گرامی محمد ابراہیم تھا اور جیلانی میاں کےنام سے معروف ہوئے۔ آپ حجۃ الاسلام کے فرزندِ اکبر تھے۔اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا فاضل بریلوی کے پوتے تھے ۔(رحمۃ اللہ علیہم اجمعین) تاریخ ومقامِ ولادت: جیلانی میاں کی ولادت 1325 ھ بریلی ،انڈیا میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تکمیل مدرسہ اہل سنت منظر الاسلام بریلی میں کی۔ بیعت وخلافت: جیلانی میاں نے اپنے دادا جان اعلیٰ حضرت، امامِ اہلسنت احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے دستِ حق پرست پر بیعت کی اورخلافت واجازت سے سرفراز ہوئے۔ سیرت وخصائص:  مفسرِاعظم ہند حضرت علامہ محمد ابراہیم رضا خاں عرف جیلانی میاں رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ محسن اہلسنت ، علم وعمل کے پیکر،عوام و خواص کے مرجع اور مظہرِاعلیٰ حضرت اور حجۃ الاسلام تھے۔وال۔۔۔

مزید

مفتی محمد صادق

حضرت مولانا مفتی محمد صادق رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا مفتی محمدصادق رحمہ اللہ تعالیٰ ۱۳۴۴ھ؍۱۹۲۵ء میں موضع برزائی(ضلع کیمبلپور) میں پیدا ہوئے۔ قرآن مجید پڑھنے کے بعد آٹھویں جماعت تک سکول میں تعلیم حاصل کی،بعد ازاں  اپنے  بڑے  بھائی سے ابتدائی تعلیم حاصل کی،پھر حضر و ضلع کیمبلپور کے مختلف مدارس میں تعلیم حاصل کی،درس نظامی کی متداول کتب پڑھنے کے بعد ۱۳۶۷ھ؍۱۹۴۷ء میں مغربی پاکستان کی قدیم درس گاہ دار العلوم حزب الاحناف (لاہور) میں درس حدیث لیا اور امتیازی حیثیت سے کامیاب ہوئے ۔تحصیل علم کے بعد راولپنڈی میں مستقل سکونت اختیارکی اور تبلیغ دین کا کام شروع کیا۔۱۳۸۲ھ؍۱۹۶۲ء میں سراپا اشتیاق و محبت بن کرحجاز مقدس کا سفر کیا اور حرمین شریفین کی حاضری سے شادکام ہوئے آپ سلسلۂ عالیہ چشتیہ نظامیہ میں دربار عالیہ گولڑہ شریف کے حلقۂ ارادت میں داخل تھے۔ مفتی صاحب ہر دلعزیز اور مقب۔۔۔

مزید

علامہ سید مغفور القادری

حضرت علامہ مولانا سید مغفور القادری رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: آپ رحمۃ اللہ علیہ کا اسمِ گرامی سید مغفور القادری  اور والد ماجد کا اسمِ گرامی سید سرد احمد القادری تھا ۔آپ کا سلسلۂ نسب سید عثمان مروندی مشہور بہ لعل شہباز قلندر سے جا ملتا ہے۔(رحمۃ اللہ علیہم) تاریخ ومقامِ ولادت: آپ کی پیدائش 1326ھ /بمطابق 1906ء کو گڑھی اختیار خاں، ضلع رحیم یار خاں، مغربی پاکستان میں سندھ کےمشہور بزرگ حضرت سید عثمان مروندی مشہور بہٖ لعل شہباز قلندر کے خاندان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت مولانا پیر مغفور القادری نےدربار بھر چونڈی شریف میں حضرت مولانا عبدالکریم ہزاروی سےاوّلاً اکتساب علم کیا، اس کےبعد مشہور فقیہ وعالم مولانا سراج احمد مکھن بہلوی سے فقہ کا درس لیا، اور حضرت مولانا مفتی محمد حیات ساکن گڑھی اختیار خاں سے تفسیر وعلم کلام حاصل کیا، اور دورۂ حدیث مدرسہ شمس العلوم بستی مولویان سابق ریاست بھاولپ۔۔۔

مزید