مولانا عبیداللہ حنفی بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ خلیفہ حضرت فضل رسول بدایونی ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا شاہ محمد معین الدین آروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ زبد ۃ الاصفیاء حضرت مولانا شاہ محمد مصلح الدین قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے محمد معین الدین احمد نام، معین تخلص، عاشق رسول لقب، ۱۳۰۵ھ میں آرہ میں پیدا ہوئے، تربیت آرہ میں پائی، ابتدائی تعلیم، فارسی، عربی اور خوش نویسی اپنے خاندانی بزرگوں سے حاصل کی، عربی درس نظامی کی تکمیل مولوی حکیم عبد الوہاب آردی، مولوی ماجد علی جونپوری، مولانا مفتی رحیم بخش آروی سےکی، دستار بندی اور سند فراغ اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خاں بریلوی نےمدرسہ فیض الغرباء آرہ کے جلسۂ عام میں دی، بعد فراغ دہلی جاکر طب پڑھی اور بند تکمیل شفاء الملک حکیم رضی الدینخاں مرحوم سےحاصل کی، تحصیل علوم ظاہری کے بعد والد ماجد قدس سرہٗ سے سلسلہ قادریہ مجددیہ آبادانیہ میں بیعت کی اور تکمیل سلوک کے۳۰سال بعد سلاسل قادریہ نقشبندیہ، چشتیہ کی اجازت سے مشرف ہوئے، رشد وہدایت، تبلیغ م۔۔۔
مزیدحضرت علامہ محمد شاہ بن حسن محدث رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا ظہور الحسین رام پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین علیہ الرحمۃ کے بھانجے،۱۸۵۷ھ میں رام پور میں ولادت ہوئی اپنے والد مولوی نیاز اللہ بن مولوی عظمت اللہ فاروقی مجددی سےفارسی اور مولانا امداد حسین سے عربی نحو پڑھی،حضرت شمس العلماء مولانا عبد الحق خیر آبادی سےاول سے آخر تک کتب معقولات کا درس لیا، دینیات حضرت مولانا شاہ ارشاد حسین سے پڑھی،بعض کتب کا مولانا مفتی سعداللہ سے درس لیا،صحاح ستہ کی سند حضرت مولانا شاہ فضل رحمٰن سےپائی، مدرسہ منظر اسلام بریلی میں صدر مدرس تھے،شمس العلماء مولانا عبد الحق خیر آبادی کو درسی قوت وصلاحیت پر پورا اعتماد تھا اپنے شاگردوں کو آپ کےسپرد کردیتےتھے۔۔۔۔تذکرۂ کاملان رام پور میں ہےکہ ۱۳۱۹ھ میں شمس العلماء نے مدرسہ عالیہ کےمدرسین کو نواب حامد علی خاں دائی رام پور کے سامنے بغرض امتحان پیش کیا،مولانا کی باری آئی تو شمس العلماء نے ان سےقا۔۔۔
مزیداحمد مختار صدیقی میرٹھی ، مبلغ اسلام ،اما م الدین، علامہ شاہ ، رحمۃ اللہ تعالی علیہ نام ونسب: احمد مختار صدّیقی بن شاہ عبد الحکیم جؔوش و حکیمؔ بن شیخ پیر بخش بن شیخ غلام احمد ۔(الیٰ آخرہ )رحمۃ اللہ تعالٰی علیھم۔ والدِ ماجدنے ’’احمد مختار‘‘ اور دادی صاحبہ نے ’’امام الدین‘‘ نام رکھا۔ ولادت: بروز پیر، ۷؍محرّم الحرام ۱۲۹۴ھ ، بمطابق ۲۲؍جنوری ۱۸۷۷ءکو صوبۂ اُتر پردیش کے مردم خیز شہر میرٹھ(انڈیا) کے محلّۂ مشائخاں، اندر کوٹ میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم: حضرت احمد مختار صدّیقی پانچ سال کی عمر میں مکتب میں داخل ہوئے اور قرآنِ مجید وہیں ختم کیا؛ اردو، فارسی اور عربی کی ابتدائی تعلیم اپنے والدِ ماجد سے حاصل کی اور درسِ نظامی کی تکمیل مدرسۂ اسلامی ، اندر کوٹ، میرٹھ میں علامہ ناظر حسن صاحب سے ۱۳۱۰۔۔۔
مزید