حضرت شاہ سراج الحق والدین چشتی فیض آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
گیسودَراز، سیّدمحمد اسمِ گرامی: محمد۔ کنیت: ابوالفتح۔اَلقاب: صدرالدین،ولی الاکبر،الصادق،اور ’’خواجہ بندہ نواز گیسودراز‘‘ کےلقب سےزیادہ مشہور ہیں۔والدِ ماجد :آپ کے والدِ ماجد سیّدیوسف حسینی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء محبوبِ الٰہی سے بیعت تھے،اور حضرت خواجہ نصیرالدین محمودکےروحانی فیوض سےبھی مستفیدہوئےتھے۔ سیّدراجہ کہلاتھے۔آپ ہروقت عبادت وریاضت میں مصروف رہتے تھے۔اپنےنفس کےساتھ جہاد کی وجہ سے دکن میں ’’راجوقتال‘‘ مشہورہوئے۔نسب:حضرت سیّدمحمدگیسودراز کا سلسلۂ نسب حضرت امام زین العابدین کے توسّط سے مولائے کائنات حضرت سیّدنا علی المرتضیٰ سے جاکر ملتا ہے۔اس لحاظ سےآ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا سیدشاہ ظہورالحق پھلواری رحم اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:سیدشاہ ظہورالحق۔ لقب: سلسلہ عمادیہ کی نسبت سے "عمادی" اورپھلواری کی نسبت سے "پھلواری"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولاناسید شاہ ظہورالحق،بن مولانا شاہ نورالحق المعروف طپاں ابدال،بن حضرت شاہ مجیب اللہ پھلواری۔(رحمۃاللہ علیہم اجمعین) تاریخِ ولادت: بروزاتوار،27/محرم الحرام1185ھ،بمطابق 1771ء کو بوقتِ چاشت ولادت ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے مکمل قرآنِ مجید اپنے جدامجد شاہ نجیب اللہ پھلواری رحمۃاللہ علیہ سے حفظ کیا،اور درسیات کی ابتدائی کتابوں سے لے کر متوسطات تک اپنے والد بزرگوار حضرت محی السالکین مولانا شاہ محمد نور الحق علیہ الرحمہ سے پڑھیں۔ بقیہ کتابیں مولانا جلال الدین ساکن ڈہری مقیم پٹنہ عظیم آباد سے پڑھ کر 1200ھ میں15 برس کی عمر میں فاتحہ فراغ ہوئی، اور 1230ھ تک حصنِ حصین،صحیح بخاری،اورصحیح مس۔۔۔
مزید
حماد رضا خان عرف نعمانی میاں،نبیرۂ اعلیٰ حضرت، علامہ محمد نام: محمدحماد رضا خان عرف: نعمانی میاں القاب: زینۃ الفقہا، رئیس المتکلمین والدِ ماجد: حجۃ الاسلام حضرت علامہ محمد حامد رضا خاں قادری بریلوی جدِّ امجد: اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں قادری بریلوی سلسلۂ نسب: علامہ محمدحماد رضا خان نعمانی میاں بن حجۃ الاسلام علامہ محمد حامد رضا خاں بریلوی بن اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں بریلوی بن۔۔۔
مزید
حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ موت العالم موت العالم حضرت شیخ عز الدین بن امام محمد بن جعفر کتانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ دارِ بیضاء مراکش میں 16 ذو القعدۃ 1438 ہجری بمطابق 8 اگست 2017ء کو وصال فرماگئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
مزید