منگل , 15 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 30 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(10)  تلاش کے نتائج

حضرت ابوالحسن طاہر بغدادی

حضرت ابوالحسن طاہر بغدادی۔۔۔

مزید

حضرت شاہ سبحان سعدی چشتی

حضرت شاہ سبحان سعدی چشتی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت عہد الدین کرمانی

حضرت عہد الدین کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبد الرزاق شاہ چراغ

حضرت سید عبد الرزاق شاہ چراغ رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: سید عبد الرزاق بن عبد الوہاب بن سید عبد القادر ثالث بن سید محمد غوث بالا پیربن زین العابدین ابن سید عبد القادر ثانی بن سید محمد غوث اوچی گیلانی رحمہم اللہ۔ سیرت وخصائص: آپ اعظم اولیائے قادریہ سے اور علومِ ظاہری وباطنی میں جامع  تھے۔ آپ اپنے والد کے مرید تھے۔ جب آپ پیدا ہوئے تو آپ کے دادا نے فرمایا کہ ہمارے گھر چراغ پیدا ہوا ہے ، اُسی روز سے آپ شاہ چراغ کے نام سے مشہور ہوگئے۔ بہت بڑے سیاح تھے۔مشائخ حرمین سے بہت ہم صحبت رہ کراستفادہ اٹھایا۔حضرت شاہ جہان آپ کے بہت معتقد تھے۔ وصال: آپ کی وفات 22 ذیقعدہ 1068 ھ /بمطابق 20 اگست  1658 ء میں ہوئی۔ آپ کا مزار آپ کے والد کے مزار سے متصل لاہور میں ہے۔ ماخذ مراجع: تذکرۂ علمائے برِ صغیر پاک و ہند۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا مخدوم یارمحمد صدیقی

حضرت علامہ مولانا مخدوم یارمحمد صدیقی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت علامہ مخدوم یارمحمدصدیقی ۔لقب: خانوادۂ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی نسبت سے"مخدوم صدیقی" کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مخدوم یارمحمد صدیقی بن مخدوم محمد قاسم صدیقی نقشبندی بن شیخ مخدوم محمد کبیر صدیقی ۔نو شہرو فیروز سے تقریباً 30میل دور جانب سکھر قومی شاہراہ پر گوٹھ "کوٹری کبیر" واقع ہے۔ یہ گوٹھ مشہور زمانہ بزرگ حضرت مخدوم شیخ محمد کبیر علیہ الرحمۃ کے نام سے موسوم ہے۔ ان کے جد امجد حضرت اسحاق بن قیس اسدی صدیقی فاتح سندھ مجاہد اسلام غازی محمد بن قاسم علیہ الرحمۃ کے ساتھ سندھ میں آئے تھے۔ حضرت محمد بن قاسم نے اسے فتح کرکے "اروڑ" کارخ یا اور اس علاقے کی فتح کے بعد اسحاق بن قیس اسدی صدیقی کو اس علاقہ کا ناظم اعلیٰ مقرر کیا۔ اسحاق بن قیس کو خلیفہ خالد ولید بن  عبدالملک کی طرف سے "نواب" کا لقب عطا کیا گیا مگر ان ۔۔۔

مزید

قدوۃ العارفین حضرت علامہ مولانا غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری

قدوۃ العارفین حضرت  علامہ مولانا غلام محی الدین قصوری دائم الحضوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: مولانا غلام محی الدین قصوری۔  لقب:امام الفضلاء ،مرجع العرفاء،دائم الحضوری،قصور کی نسبت سے "قصوری" کہلاتے ہیں۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت مولانا خواجہ غلام محی الدین قصوری بن حضرت مولانا غلام مصطفی ٰبن حضرت مولانا غلام مرتضیٰ (رحمہم اللہ تعالیٰ)۔ آپ کے والد ماجد اور جد امجد  اپنے وقت کےبلند پایہ ولی اور متبحر عالمِ دین تھے۔ پنجابی زبان کے مشہورشاعر  پیر وارث شاہ اور حضرت بابا پیربلھے شاہ قدس سرہما آپ کے جد امجدمولانا غلام مرتضیٰ علیہ الرحمہ  ہی کے شاگرد اور فیض یافتہ تھے۔آپ کا شجرۂ نسب خلیفۂ اول یارِ غارومزار  حضرت سیدنا ابو بکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ملتا ہے۔ آپ کے اجداد عرب سے ہجرت کر کے پہلے سندھ تشریف لائے ، پھر سند ھ سے آکر قصور کو اپنا مسکن بنا۔۔۔

مزید

حضرت غلام فرید سہروردی لاہوری

حضرت غلام فرید سہروردی لاہوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

صوفی مشتاق احمد چشتی صابری

صوفی مشتاق احمد چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ نام : آپ کا نام صوفی مشتاق احمد چشتی صابری سراجی جالندھری لاہوری  اور آپ سلسلہ عالیہ چشتیہ سراجیہ میں حضرت مولانا خواجہ شاہ محمدسراج الحق گوردارسپوری چشتی صابری علیہ الرحمہ کے مرید تھے۔ آپ کی قوم و مقامِ ولادت: آپ قوم سے قصاب اور بستی شیخ درویش جالندھر، مشرقی پنجاب، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ سیرت و خصائص: جامع الحسنات و الکمالات، منبعِ فیوض وبرکات، صاحبِ اسرارِ علمِ لدنی حضرت صوفی مشتاق احمد چشتی صابری علیہ الرحمہ مست و مستغرق وبحر توحیدومعرفت ہیں۔آپ کے بارے میں یہ بات بہت مشہور ہے کہ ہندوپاک کا شاید کوئی دربار ہو جہاں آپ نے اعتکاف نہ کیا ہو۔آپ بڑے وجیہہ، دراز قد، بھاری بھرکم جسم کے مالک اورعشق و مستی کا بحربیکنار تھے۔ اکثر طبیعت پرجذب غالب رہتاتھا۔آپ کے مریدین کی تعداد ایک لاکھ سے متجاوز کرگئی تھی۔ایک مرتبہ حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری علیہ الر۔۔۔

مزید

مولانا حافظ شاہ محمد مسعود احمد چشتی صابری دہلوی

مولانا حافظ شاہ  محمد مسعود احمد چشتی صابری دہلوی  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:  اسمِ گرامی:محمد مسعود احمد ۔لقب: چشتی صابری۔دہلی کی نسبت سے "دہلوی" کہلاتے ہیں۔ والد کااسمِ گرامی: شاہ  محمدکرامت اللہ چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ۔ آپ قبلہ شاہ صاحب کے سب سے چھوٹے صاحبزادے تھے۔ تارریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت 1325ھ، بمطابق 1907ء کو شاہ محمد کرامت اللہ علیہ الرحمہ کے گھر دہلی(انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: حضرت  مولانا حافظ محمدمسعود  احمد صاحب چشتی صابری علیہ الرحمۃکے  اساتذہ کرام میں مندرجہ ذیل نامی گرامی اکابر ہیں۔ جن سے آپ نے حفظ اور علومِ دینیہ کی تحصیل و تکمیل فرمائی۔ حافظ و قاری عبد الرحیم دہلوی علیہ الرحمۃ، حضرت صدر الفاضل مناظر اسلام مولانا سید  محمد نعیم الدین صاحب مراد آبادی علیہ الرحمۃ، شیخ التفسیر والحدیث حضرت علامہ مولانا سید ابو البرکا۔۔۔

مزید

عبیداللہ نقیبی جانفداء نہر کاریزی، علامہ مولانااعظم محمد

علامہ مولانااعظم محمد عبیداللہ نقیبی جانفداء  نہر  کاریزی نام:                                محمد عبیداللہ۔القاب:          عمدة المشائخ، إمام السالكين، قدوة العارفين،خاتم المفسرين، المحدث الشهير، حجة الأولیاء، مولانا الاعظمتخلص:           نقیبیوالدِ ماجد:                       سلطان العلما، برہان الاولیاءقطب الوقت امام محمد الدين نقیبی﷫آلِ سلطان:            &n۔۔۔

مزید