حضرت علامہ مولانا سید هدایت رسول نوری برکاتی لکهنوی رحمة الله عليه
رامپور میں بارهویں صدی هجری کے مشہور بزرگ حضرت درگاهی شاه صاحب علیہ الرحمہ کے احاطہ میں مدفون ہیں.
بیعت: آپ خاتم الاکبر حضرت ابوالحسین نوری میاں مارهروی علیہ الرحمہ سے بیعت تهے.
اساتذہ: حضرت رئیس الاتقیاء علامہ نقی علی خاں علیہ ال ۔۔۔۔
حضرت علامہ مولانا سید هدایت رسول نوری برکاتی لکهنوی رحمة الله عليه
رامپور میں بارهویں صدی هجری کے مشہور بزرگ حضرت درگاهی شاه صاحب علیہ الرحمہ کے احاطہ میں مدفون ہیں.
بیعت: آپ خاتم الاکبر حضرت ابوالحسین نوری میاں مارهروی علیہ الرحمہ سے بیعت تهے.
اساتذہ: حضرت رئیس الاتقیاء علامہ نقی علی خاں علیہ الرحمہ کے تلمیذ اور خلیفہ تهے.
اعلی حضرت عظیم البرکت علیہ الرحمۃ نے سیف الله المسلول اور شیر بیشئہ اہلسنت خطاب عطا فرمایا تها.
وصال شب 23 رمضان المبارک 1333هہ / 15 اگست 1915ء
ماخذ: ماہنامہ سنی، لکھنؤ، مولانا هدایت رسول نمبر، ماہنامہ استقامت ڈائیجسٹ، کانپور، اولیاء نمبر، جنوری 1978، ڈاکٹر عبد النعیم عزیزی، امام احمد رضا اور علامہ هدايت رسول، معارف رضا، سالنامہ، 1994 ، محمد شہاب الدین رضوی، مولانا ، مولانا نقی علی خاں، حاشیہ ص48، رضا اکیڈیمی، ممبئی، 1415هہ/ 1915ء و پاک وهند کے بعض دیگر رسائل و جرائد.