حضرت خواجہ گل محمد احمد پوری چشتی رحمۃ اللہ علیہ اسمِ گرامی: حضرت خواجہ گل محمد احمد پوری چشتی رحمۃ اللہ علیہ ۔آپ علیہ الرحمہ کا سلسلہ نسب چند واسطوں کے ساتھ حضرت معروف کرخی رحمۃ اللہ علیہ سے ملتا ہے۔ تاریخ ومقامِ ولادت: خواجہ گل محمد رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 1169 ھ میں بمقام اوچ شریف، صوبہ پنجاب،پاکستان میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: دینی علم آپ نے دیگر علماء کے علاوہ صاحبِ تحفہ غوثیہ حضرت غوث بخش رحمۃ اللہ علیہ سے بھی حاصل کیا۔ خلافت وبیعت: حضرت خواجہ گل محمد رحمۃ اللہ علیہ خواجہ قاضی محمد عاقل رحمۃ اللہ علیہ کے مرید وخلیفہ مجاز تھے۔ سیرت وخصائص: حضرت خواجہ گل محمد رحمۃ اللہ بہاولپور میں چشتیہ،نظامیہ،فخریہ سلسلے کے بڑے جلیل القدر بزرگ گزرے ہیں۔اولیائے کرام میں شامل ہونے کی وجہ سے آپ کو شہرتِ دوام حاصل ہوئی۔علمی گھرانے کے چشم وچراغ تھے۔آپ نے خانقاہ قائم کرکے۔۔۔
مزیدحضرت شیخ محمد مظہر بن احمد سعیددہلوی رحمۃ اللہ علیہ محترم، عالم، صالح،محمد مظہر بن احمد سعید بن ابی سعید، عمری، حنفی، دہلوی، مدینۃ الرسول ﷺ کی طرف ہجرت کرنے والے، آپ کی دہلوی شہر میں ۴ / جمادی الاولیٰ ۱۲۴۸ھ میں ولادت ہوئی، علما ور مشیخت کی گود میں پرورش پائی مولانا حبیب اللہ کے علاوہ دوسرے علماء وقت سے بھی علم حاصل کیا پھر اپنے والد ہی کی صحبت اپنے لئے لازم کر لی۔ اور ان سے ان کے ددا کے مکتوبات ربانی، دو مرتبہ انتہائی غور و خوض اور تدبر کے ساتھ پڑھے۔ اور ان سے علم طریقت حاصل کیا ان سے ہی اجازت لے کر حرمین شریفین کا سفر کای اور حج و زیارت سے فارغ ہوئے۔ پھر ہندوستان لوٹ آئے اور اپنے والد کی صحبت میں رہنے لگے۔ ۱۲۷۴ھ میں دوبارہ اپنےو الد کے ساتھ حجاز کا سفر کیا اور مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کی۔ پھر اپنے صنوکبیر عبدالرشید (چچا) کے انتقال کے بع۔۔۔
مزیدحضرت شیخ علامہ حبیب محمد شاد بن احمد بن عبد الرحمن بیتی سقاف باعلوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید