امام ابو عوانہ یعقوب بن اسحاق اسفرائنی نام : یعقوب کنیت: ابو عوانہ لقب : اسفرائنی نسب : یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم بن یزید اسفرائین نیشاپور کے قریب ایک نہایت شاداب و آباد شہر تھا جیسے زمانہ قدیم میں مہر جان کے نام سے یاد کیا جاتا تھا یہ شہر مسلمانوں کے دورِ عروج و اقبال میں علماء و فضلاء کا مرکز تھا۔ امام عمر بن صفار نے اسفرائین کے بابِ نیشاپور کے قریب استاذ ابو اسحاق کے قبر کے ۔۔۔
مزید
حضرت ابوبکر احمد بن محمد بن ہارون الخلال حنبلی علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید