حضرت مولانا شاہ محمد نور اللہ فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت مولانا شاہ محمد نور اللہ فریدی رحمۃ اللہ علیہ۔لقب:زبدۃ الموحدین۔بچھراؤں ضلع مراد آباد کے ساکن حضرت مخدوم دائم الحضوری شاہ عبدالغفور صاحب اعظم پوری خلیفہ حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی قدس سرہما آپ کی آٹھویں پشت کے بزرگ ہیں۔آپ کے نانا حضرت شاہ مقبول عالم محب النبی حضرت مولانا شاہ محمد فخر الدین فخر جہاں چشتی دہلوی کے خلیفہ ، اور حضرت فرید الدین گنج شکر قدس سرہٗ کی اولاد سے تھے۔ تحصیلِ علم: ابتدائی درسیات کی تعلیم گھر پر حاصل کی،بعدہٗ رام پور میں حضرت مولانا مفتی شرف الدین سے اور لکھنؤ میں حضرت مولانامرزا حسن علی محدث سے اخذِ علوم کیا۔اپنے وقت کےجیدعالم اور عارف بااللہ صوفی تھے۔ بیعت وخلافت: حضرت رئیس الموحدین، واقف اسرار قاب قوسین مولانا سید شاہ عبدالرحمٰن صوفی قدس سرہٗ سے مرید ہوئے اجازت وخل۔۔۔
مزید
حضرت مولانا پیر محمد چشتی ناظم اعلیٰ جامعہ غوثیہ معینیہ پشاور علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا عبدالقادر، زونل خطیب اوقاف ملتان زون علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید