/ Saturday, 16 November,2024

حضرت مولانا مفتی مختار احمد نعیمی

حضرت مولانا مفتی مختار احمد نعیمی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مفتی اقتدا راحمد نعیمی

حضرت مولانا مفتی اقتدا راحمد نعیمی علیہ الرحمۃ ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ یوسف قتال

آپ نے بے حدرِیاض اور مجاہدے کیے اور کمال حاصل کیا، آپ قاضی جلال الدین لاہوری کے مرید اور انہی کے داماد تھے۔ مشہور ہے کہ سلطان محمد تغلق کے بنائے ہوئے پل پر ریاضت کرتے اور مشغول عبادت رہاکرتے تھے، اسی زمانے میں ایک آدمی جس کا نام بھی جلال الدین تھا آپ سے حصول فیض کا خواہش مند تھا، ہمیشہ منتظر حکم رہتا تھا، جو کچھ آپ ارشاد فرماتے تھے اس پر عمل کرتا تھا یہاں تک کہ اپنی منزل مقصود پر پہنچ گیا، آپ نے 933ھ میں وفات پائی اور ہفت پل کی عمارت میں آپ کا مقبرہ ہے۔ اخبار الاخیار۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد المشہور بہ ملا جیون

حضرت شیخ احمد المشہور بہ ملا جیون  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ وقت کے علماء عظام اور فقہائے کرام میں سے تھے۔ اورنگ زیب بادشاہ کے استاد محترم تھے اور خود مولانا لطف اللہ جہاں آبادی کے شاگرد رشید[۱]تھے۔ تفسیر احمدی تشریح آیات احکام قرآنی میں ایک عمدہ تفسیر ہے آپ نے تالیف فرمائی تھی آپ ۱۱۳۰ھ میں فوت ہوئے۔ [۱۔صاحب تذکرہ علماء ہند نے لکھا ہے کہ آپ کا نام ملّا جیون امیٹھوی بن سعید بن عبدالرزاق بن خاصہ صدیقی نسب حنفی مذہب اسکی اصل صالحی بطن اور امیٹھی  مولد تھے ایک مرتبہ قصیدہ سن لیتے ازبر ہوجاتا۔ ایک بار کتاب کو ایک نظر دیکھ لیتے زبانی یاد ہوجاتی۔ قرآن حفظ کیا۔ ملالطف اللہ کوڑا جہاں آبادی سے کتابیں پڑھیں محی الدین اورنگ زیب کے محدوح بنے استاد بنے اور علمی کارناموں کے سربراہ بنے حرمین الشریفین میں نورالانوارد شرح منار ایک نظر دیکھی اور ازبر ہوگئی تفسیر احمدی لکھی دہلی میں وفات پائی امیٹھی ۔۔۔

مزید

عظیم الدین بارودا

شیخ۔۔۔

مزید

حضرت صلاح

حضرت صلاح علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت عظیم

حضرت عظیم علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت کرم

حضرت کرم۔۔۔

مزید

حضرت ابو جندر

حضرت ابو جندر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت رجمان

حضرت رجمان علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید