حضرت رقیہ بن علی المرتضی رضی اللہ عنہ آپکا بچن میں ہی انتقال ہوگیا تھا۔۔۔۔
مزیدحافظ قاری ممتاز احمد رحمانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: قاری متاز احمد۔لقب:رحمانی۔ سلسلہ نسب: قاری ممتاز احمد بن سراج الدین بن صلاح الدین۔(علہم الرحمہ)آپ کے آباؤاجداد عرب شریف سے نقل مکانی کر کے ہندوستان تشریف لائے اور دہلی میں سکونت اختیار کی۔ آپ کا ددھیال قریشی اور ننھیال صدیقی ہے۔ تاریخِ ولادت: آپ 17/رمضان المبارک 1345ھ،بمطابق 25/فروری 1929ء ،بروز پیر بوقتِ فجر(محلہ پہاڑگنج دہلی انڈیا)میں پیداہوئے۔ تحصیلِ علم: حکیم حافظ افتخار احمد نقشبندی سے ۹ سال کی عمر میں قرآن پاک حفظ کیا۔ مسجد فتح پوری دہلی کے مدرسہ میں قاری حامد حسین دہلوی سے قرأت و تجوید کی تعلیم حاصل کی۔ ابتدائی عربی فارسی اور چند درس نظامی کی کتب حضرت مولانا قاضی زین العابدین دہلوی سے پڑھیں ۔ بیعت و خلافت: شیخ طریقت حضرت پیر محمد فاروق رحمانی رحمۃ اللہ علیہ( آستانہ فاروقیہ جہانگیر روڈ )سے سلسلہ عالیہ۔۔۔
مزیدحضرت سید موسیٰ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۱۴ رمضان المبارک ۱۵۳ھ میں بمقام مدینہ طیّبہ ولادت ہوئی۔ ربیع الاوّل ۱۹۸ھ میں ہوئی اپنے والدِ گرامی سے خلافت پائی۔ ماہِ ربیع الآخر ۲۱۴ھ میں بروز جمعہ وصال فرمایا۔ مرقد پاک مدینہ منوّرہ میں ہے۔ (شریفُ التواریخ)۔۔۔
مزیدحضرت شیخ ابراہیم بن عبدالرحمٰن کرکی قاہری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزیدحضرت مولانا آلِ احمد پھلواری رحمۃ اللہ علیہ حضرت مولانا آل احمد ابن مولانا شاہ محمد ابام(۱۱۹۴ھ/۱۲۵۵) ابن مولانا حضرت نعمت اللہ پھلواردی۔۔۔۔۔۔ تاریخ ولادت ۷؍رمضان المبارک ۱۲۲۳ھ درسیات کی تکمیل اپنے والد مولانا شاہ محمد امام سے کی،اور وہ مولانا احمد پھلواردی کے تلمیذ رشید تھے،۱۷؍برس کی عمر میں ۲۰؍جمادی الاولیٰ ۱۲۴۰ھ میں اپنے دادا بزرگوار سے بیعت کی، ۱۲۴۳ھ میں حرمین شریفین کے ارادے سے گھر سے نکلے،ایک سال کلکتہ میں قیام کیا،۲۷؍رجب المرجب ۱۲۴۲ھ میں حرمین مکرمین میں حاضر ہوئے،وہاں پر آپ نے تین سال تک قیام گیا،۔۔۔۔حضرت شیخ الاسلام سید احمد زینی وحلان وغیرہ سے آپ نے سندات حدیث حاص کیں،۱۳۴۷ میں ہندوستان آئے،اور حیدر آباد میں مولانا میر شجاع الدین مرحوم کے مدرسہ میں مدرس ہوگئے،۱۲۵۱ھ میں پھلواری وطن پہونچے،اس وقت مسند ارشاد پر حضرت فرد فائز تھے،ان سے استفادۂ باطنی کیا،ایک سال بعد قصدِ ب۔۔۔
مزیدحضرت مولانا شاہ محمد شفیع بد ایونی رحمۃ اللہ علیہ حضرت شاہ عین الحق عبد المجید بد ایونی قدس سرہٗ کے منجھلے بھائی، محمد شفیع نام، ۶؍رمضان المبارک ۱۱۸۴ھ میں پیدا ہوئے،والد ماجد اور حضرت مولانا محمد علی بحر العلوم بد ایونی سے تحصیل علم کیا،نہایت متواضع اور بردبار تھے، ۴؍ ذی الحجہ ۱۲۵۸ھ میں بعد مغرب انتقال ہوا،۔۔۔ ‘‘عالم ذی وقار وباکمال’’ فقرۂ سال وفات ہے،عالم متجر تھے،درس بھی خوب دیتے تھے۔ (اکمل التاریخ جلد اول)۔۔۔
مزیدمولانا حکیم احمد الدین چکوالی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا حکیم احمد الدین چشتی چکوالی۔لقب: استاذالاساتذہ۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے:مولانا حکیم احمد الدین چشتی بن مولانا غلام حسین چشتی چکوالی بن قاضی محمد احسن بن محمد حنیف بن محمد بن نور محمد۔علیہم الرحمہ۔خاندانی تعلق قطب شاہی اعوان سے ہے۔آپ کے والد گرامی حضرت مولانا غلام حسین چکوالی اپنے زمانےکےامام الفضلاء تھے۔انہوں نے علوم متداولہ کی تحصیل وتکمیل حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانویسےکی۔علاوہ ازیں حضرت شیخ احمد سعید مجددی دہلوی،شیخ عبدالغنی مجددی دہلوی اور مفتی صدرالدین سےبھی علمی استفادہ کیا۔بیعت حضرت شمس العارفین سیالویسےتھی۔آپ کاوصال 28/جمادی الثانی 1305ھ کو چکوال میں ہوا۔مزار شریف چکوال میں ہے۔(فوز المقال فی خلفاء پیر سیال جلد اول :570) تاریخِ ولادت: 2/رمضان المبارک 1268ھ مطابق 8/جولا۔۔۔
مزید