حضرت سلطان علی قدسی المعروف سلطان جلال الدین علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدحضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان میں سے عبد اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سوا سب کی اولاد باقی ہے۔۔۔۔
مزیدحضرت ابو الحسن علی العریضی رضی اللہ تعالیٰ عنہ 216ھ۔ اپنے بھائی امام موسیٰ کاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے علوم سیکھے، ان کی اولاد سے سادات عریضیون، بنو بہاو الدّین، بنو فخار، بنو سخی، بنو الجدہ، بنو ثوابہ، بنو المختص وغیرہم بلاد مدینہ طیّبہ، مصر، نصیبین، ہندوستان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12 شرافت]۔۔۔
مزیدحضرت محمد مامون دیباج رضی اللہ تعالیٰ عنہ صاحب حسن و جمال تھے اِن کی اولاد سے سادات بنو شیبہ، بنو الطیارہ، بنو العروس، بنو الخوار زمیہ وغیرہم بلادِ مصر، شیراز ہندوستان وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12شرافت]۔۔۔
مزیدحضرت ابو محمد اسحاق مؤتمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ صورت و شباہت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے مشابہت تامہ رکھتے تھے، سفیانِ بن عیینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اِن سے حدیث روایت کرتے تھے، اِن کی اولاد سے ساداتِ نبو الوارث رَے میں، اور دیگر جماعتیں بلادِ مصر، نصیبین، حران، رقہ، حلب وغیرہ میں آباد ہیں۔ [1] [1۔ روضۃ الشہداء 12شرافت]۔۔۔
مزیدحضرت عبد اللہ المشہور بہ ابن الاقطح رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔
مزید