حضرت مولانا حکیم عبدالقادر شہید نوری بدایونی علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزیدمولانا خواجہ محمد اکبر چشتی نظامی بصیرپوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:مولانا خواجہ محمد اکبر رحمۃ اللہ علیہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا خواجہ محمد اکبر بن مولانا خواجہ محمد مقیم بن مولانا خواجہ محمد عظیم بن خواجہ محمد یارالمعروف بہ حافظ بڈھا۔علیہم الرحمہ۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 9/شوال المکرم 1282ھ،مطابق 25/فروری 1866ء،بروزاتواربوقتِ تہجدبصیرپورمیں ہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی تعلیم کے علاوہ شرح جامی تک کتب درسیہ کی تحصیل والد ماجد سے کی،مزید تعلیم حاصل کرنے کے لئے ہند کے مدارس کا قصد کیا،شملہ اور ڈلہوزی وغیرہ مقامات پر ممتاز علماء سے تکمیل کی، ڈلہوزی میں ایک قادری سہر وردی بزرگ سے علم الاخلاق حاصل کیا۔ بیعت وخلافت: آپ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ میں اپنےوالدگرامی سےبیعت ہوئے،اورپھرحضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی علیہ الرحمہ کےدستِ اقدس پربیعت ہوئےاوراجازت وخلا۔۔۔
مزیدحضرت مولاناعبدالسلام عباسی بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مشاہیر علمائے ہند میں تھے، ۱۲۷۱ھ میں پیدا ہوئے، اپنےچچا مولانا بہا مالحق (تلمیذ رشید مولانا بحر العلوم فرنگی محلی) اور علماءرامپور سے اخذ علوم کیا، ریاست رام پور میں قاضی محکمہ شرعی تھے، حضور شاہ آل احمد اچھے میاں مارہروی کے مرید تھے، مرشد کےبرادر زادہوجانشین حضرت مخدوم شاہ آل رسول قدس سرہ نےخرقہ اور مثال خلافت سے نوازا، آخرمیں مسجد نشین ہوگئے تھے، شاعر بھی تھے، کلام بلند ہوتاتھا، زیادہ ت فارسی میں کہا، سلام تخلص کرتے تھے، تصانیف میں تفسیر زادالآخرت اردو منظوم، اخیار الابرار تصوف میں معرکۃ الآراہیں، ۱۳رجب ۱۲۸۹ھ بروز چہار شنبہ جاں بحق ہوئے، مشہور عالم مولانا محمد حسن سنبھلی آپ کے تلمیذ رشید تھے، کسی نےتاریخ وفات کہی ہے۔ قاضی عبدالسلام حق آگاہعالم و باکمال و عارفچہار شنبہ بہ سیزدۂ رجبیافتہ وصل قادر مطلقمسجد مولوی حبیب اللہیافتہ از مزا۔۔۔
مزید