حضرت خواجہ نور محمد نارو والہ رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: شیخ نورمحمد نارووالہ۔ تحصیلِ علم: آپ اپنے وقت کے بہت بڑے عالم تھے۔حضرت قبلہ ٔ عالم سے بیعت ہونے سےقبل تدریس کرتے تھے۔اسی طرح آپ نے حضرت قبلۂ عال خواجہ نورمحمد مہاروی علیہ الرحمہ سے چند کتبِ تصوف کادرس لیا ہے۔ بیعت وخلافت: حضرت قبلۂ عالم خواجہ نورمحمد مہاروی علیہ الرحمہ سے بیعت ہوئے،ریاضت ومجاہدےکےبعد خلافت سے مشرف ہوئے۔ سیرت وخصائص: سراپا نوروحکمت،شیخِ کامل،عالمِ اکمل،جامعِ شریعت وطریقت،حضرت شیخ نورمحمد نارووالہ رحمۃ اللہ علیہ۔آپ کااسم نور،مرشدنور،اورایسانورجس نے تمام عالم میں نورانی کرنیں بکھیردیں،دنیا جن کوآج بھی قبلۂ عالم کےنام سے یادکرتی ہے۔شیخ نور محمد نارو والہ علیہ الرحمہ خواجہ نور محمد مہاروی کے ممتاز ترین خلفاء میں سے تھے۔ آپ بہت بڑے عالم اور صاحبِ حال بزرگ تھے۔میاں نارووالہ حضرت خواجہ نور م۔۔۔
مزید
حضرت امام قشیری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:عبدالکریم۔کنیت:ابوالقاسم۔القاب:زین الاسلام،استاذالصوفیاء،شیخ الجماعۃ،مقدمۃ الطائفہ،صاحب ِرسالہ قشیریہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے۔ابوالقاسم عبدالکریم قشیری بن ہوازن بن عبدالملک بن طلحہ بن محمد نیشاپوری ۔قبیلۂ قشیر کی نسبت سے قشیری کہلاتے ہیں۔(علیہم الرحمۃ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت ماہِ ربیع الاول/376ھ،مطابق جولائی /986ءکوبمقام"استواء"مضافاتِ نیشاپور میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ نے علم کے لئے کئی بلادِاسلامیہ کاسفرکیا اورمتعدد مشاہیرِ اسلام سے اخذ ِعلم کیا۔جن ابوالحسین بن بشران ،ابن الفضل بغدادی،ابومحمد کوفی،ابونعیم،ابوالقاسم بن حبیب قاضی،ابوبکر طوسی۔مشہور محدث امام ابوبکر بیہقی اور امام الحرمین جوینی کی صحبت میں رہے،اور ان کی معیت میں حج کی سعادت بھی حاصل کی،اسی طرح تصوف اور اخلاق کے متعدد شیوخ ہیں۔ بیعت۔۔۔
مزید