جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

پسنديدہ شخصيات

شیخ محمد صبغۃ اللہ رحمہ اللہ

ولادت با سعادت: آپ حضرت قیوم ثانی کے سب سے بڑے فرزند ہیں۔ ۱۰۳۲ھ میں پیدا ہوئے۔ حضرت قیوم اول نے حضرت قیوم ثانی سے فرمایا کہ محمد معصوم! اس فرزند میں اصلی نور دکھائی دیتا ہے۔ اس کا نام صبغۃ اللہ رکھو۔ تحصیل علم: آپ نے علم معقول و منقول انتہائی درجہ تک حاصل کیے۔ بعد ازاں اپنے والد امجد کی خدمت میں علم باطن حاصل کیا۔ آپ حضرت قیوم اول کے کمالات کے جامع اور صاحب کرامات تھے۔ والد بزرگوار نے آپ کو ولایت کا بل و غور کی خلافت دے کر رخصت فرمایا۔ وہاں آپ سے فیض جاری ہوا۔ ہر صبح و شام ہزار ہا آدمی حلقہ میں شامل ہوئے۔ ۹ ربیع الثانی ۱۱۲۱ھ میں آپ کا وصال ہوا اور اپنے والد امجد کے قبہ میں دفن کیے گئے۔  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی ملازم حسین سعیدی

حضرت علامہ مفتی ملازم حسین سعیدی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

مناظر اسلام حضرت مولانا امام الدین قادری رضوی

مناظر اسلام حضرت مولانا امام الدین قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:مولانا امام الدین قادری  ۔کنیت:ابوالیاس۔والد کااسم گرامی:والد کااسمِ گرامی:حضرت مولانا عبدالرحمن نقشبندی  علیہ الرحمہ ،جوکہ ایک متبحر عالمِ دین تھے۔ان کے  علم وفضل کاشہرہ پورے ہندوستان میں تھا۔اسی طرح ان کی اہلیہ محترمہ بھی ایک عابدہ زاہدہ خاتون تھیں۔ تاریخِ ولادت:  آپ تقریباً  1861ء کو کوٹلی لوہاراں (غربی) میں پیداہوئے۔ تحصیل ِعلم: ابتدائی تعلیم اپنے والدِ گرامی سے حاصل کی۔ تکمیل اپنے برادرانِ حقیقی مولانا عبداللہ قادری اور فقیہِ اعظم مولانا ابویوسف  محمد بشیر کوٹلوی  قدس سرہما۔ان کے علاوہ اپنے وقت کے جلیل القدر اساتذہ سے علوم دینیہ کی تحصیل فرمائی۔ بیعت وخلافت:  علومِ دینیہ کی تحصیل کے بعد 1330ھ،مطابق اکتوبر 1912ء کواعلیٰ حضرت  امام اہلِ سنت علیہ الرحمہ کے دستِ ۔۔۔

مزید

عمر رضا خان بریلوی، نبیرہِ اعلی، علامہ

عمر رضا خان بریلوی، نبیرہِ اعلی، علامہ  مدظلہ العالی حضرت مولانا عمر رضا خاں صاحب قبلہ دامت برکاتہم، اردو ادب اور انگلش میں ڈبل MAہیں، حال ہی میں B.Edبھی کیا ہے، علم ریاضی میں ملکہ انہیں موروثی ہے، اس حقیر نے ان سے اس فن کو پڑھا ہے اگر مستقل پڑھتا تو یقینا ماہر ہوجاتا پر عدم معیت کی وجہ عدم مہارت بنی، علاوہ ازیں مُروّجہ درسِ نظامی میں آپ نے مشکوٰۃ المصابیح تک پڑھا ہے جو مدارس میں چھٹے درجے میں پڑھائی جاتی ہے، بقیہ تعلیم وبوجہ علالت رہ گئی لیکن مولانا اسے تکمیل کے مراحل میں لانے کا عزم رکھتے ہیں، دعا ہے کہ مولا تعالیٰ انہیں اس میں کامیابی عطا فرمائے، آپ کے دو شہزادے بنام محمد انور رضا، محمد رضا اور ایک شہزادی بنام رداء فاطمہ ہے۔۔۔۔

مزید

علامہ سید زمان علی جعفری

حضرت علامہ سید زمان علی جعفری۔۔۔

مزید

مفتی محمد احسن اویسی

حضرت علامہ مفتی محمد احسن اویسی مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

ڈاکٹر حسین مشاہد رضوی

ڈاکٹر حسین مشاہد رضوی مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا فرقان قادری شامی

حضرت علامہ مولانا فرقان قادری شامی مدظلہ العالی۔۔۔

مزید

حضرت سید فرحان فضیلت شاہ

حضرت سید فرحان فضیلت شاہ مدظلہ العالی  ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا عبید اللہ جانفداء نقیبی نہر کاریزی

عبیداللہ نقیبی جانفداء  نہر  کاریزی، علامہ مولانااعظم محمد   نام:              محمد عبیداللہ۔ القاب:                   عمدة المشائخ، إمام السالكين، قدوة العارفين، خاتم  المفسرين، المحدث الشهير، حجة الأولیاء، مولانا الاعظم تخلص:           نقیبی والدِ ماجد:      سلطان العلما، برہان الاولیاءقطب الوقت امام محمد الدين نقیبی﷫ آلِ سلطان:   والدِ ماجد کی نسبت سے ’’آلِ سلطان‘‘  کہلاتے ہیں۔ جب آپ کے والد حضرت سلطان العلما مختلف ممالک کے کثیر تعداد علما ومشائخ کے ساتھ حج پہ گئے ہوئے تھے تو حضورﷺ نے بارگاہِ اقدس شریف سے سلا۔۔۔

مزید