ابومیمون،ان کا نام جابان تھا،حضورِاکرم کا سماع نصیب ہوا،ان کی حدیث ابوخالد نے میمون بن جابان سے،انہوں نے اپنے والد سے روایت کی،ابن مندہ نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابومیسرہ،حضرت عباس کے آزادکردہ غلام تھے،جعفرمستغفری نے باسنادہ لیث سے،انہوں نے ابوقبیل سے،انہوں نے ابومیسرہ سے روایت کی،کہ میں ایک رات رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب سویا،حضورنے فرمایا،اے عباس ،تمہیں آسمان پرکیانظرآیا،انہوں نے کہا،یارسول اللہ! ثریاستاروں کا جھنڈ دکھائی دے رہاہے،فرمایا،تمہارے خاندان کے اتنے ہی خلیفے امت محمدیہ پر حکمرانی کریں گے،(ثریاستاروں کی تعداد،دیکھنے سے تو سات معلوم ہوتی ہیں،جب کہ عباسی خلفاء کی تعداد ۳۷ ہے،اس لئے حدیث مخدوش ہے)۔ ۔۔۔

ابومیسرہ،انہیں حضورِاکرم سے سماع حاصل ہے،ان سے حضرت ابن عمرکے مولیٰ نافع نے روایت کی، قاسم بن حکم نے جریربن ایوب سے،انہوں نے ابن ابی لیلیٰ سے،انہوں نے نافع سے،انہوں نے ابومیسرہ سے،انہوں نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی،اللہ تعالیٰ فرماتاہے،روزہ میرے لئے ہے،اورمیں ہی اس کابدلہ دیتاہوں،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابومذکورانصاری رضی اللہ عنہ:یحییٰ بن محموداورعبدالوہاب بن ابی حبہ نے باسنادہماتامسلم بن حجاج، یعقوب الدورقی سے،انہوں نے ابنِ علیہ سے،انہوں نے ایوب سے،انہوں نے ابوالزبیرسے، انہوں نے جابرسے روایت کی کہ ایک انصاری ابومذکور نے ایک قبطی غلام کوجودبرکاباشندہ تھا،آزاد کیا،غلام کا نام یعقوب تھا،پھرحدیث بیان کی،اسے شعبہ نے عمروبن دینارسے،انہوں نے جابرسے، انہوں نے قبیلے کے ایک آدمی سے جس نے غلام آزادکیا،حدیث بیان کی،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کاذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابوالمعلی بن لوذان انصاری،انہیں صحبت نصیب ہوئی،لیکن اکثرعلماان کے نام سے ناواقف ہیں،ایک روایت میں ان کا نام زیدبن معلی مذکورہے۔ فقیہہ ابراہیم بن محمدوغیرہم نے باسنادہم محمدبن عیسیٰ سے،انہوں نے محمد بن عبدالملک بن ابوالشوارب سے،انہوں نے ابوعوانہ سے،انہوں نے عبدالملک بن عمیرسے،انہوں نے ابن ابوالمعلی سے،انہوں نے اپنے والدسے روایت کی،کہ رسولِ کریم نے ایک دن مسجدنبوی میں خطبہ دیا،اورفرمایا،اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک بندے کواختیاردیاکہ وہ آخرداوردنیامیں سے ایک کا انتخاب کرلے،اس بندے نے اپنے رب سےملاقات کودنیاکے مال ومتاع پرترجیح دی،جب حضرت ابوبکر نے حضرت نبیِ کریم کایہ خطاب سناتووہ رونے لگ گئے،صحابہ باہم کہنے لگے،کیاتم کواس بوڑھے آدمی پر تعجب نہیں آیا،کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کاذکرفرمایا،اوراس نے رونا شروع کردیا،(یعنی صحابہ ۔۔۔
مزید
ابوالمعلی جوابوالاسود اسلمی کے داداتھے،یہ حسن سمرقندی کاقول ہے،اوران سے کوئی سند مذکور نہیں، ہاں ان سے دربارۂ قربانی ایک حدیث مروی ہے،ابوموسیٰ نے ان کا ذکرکیاہے،اورلکھا ہے، کہ انہیں علم نہیں ،کہ کسی اورنے بھی ان کا نام ابوالمعلی لکھاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابومعمر،ان کاقول ہے،کہ وہ اہل ِبیت کورات کو کہانیاں سنایاکرتے تھے،ان کی حدیث کومعلی واسطی نے عبدالحمیدبن جعفرسے،انہوں نے ابن ابی جعفرسے،انہوں نے ابومعمرسےروایت کیا،لیکن یہ اسناد مجہول ہے،ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا ذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید
ابومعن،بقول ابوموسیٰ ،جعفر مستغفری نے ان کا ذکرکیاہے،اورکہاہےکہ بایں ہمہ میں اس اسناد کی ذمہ داری سے خودکوبری الذمہ قراردیتاہوں،انہوں نے باسناد ہ طالوت بن عباد سے،انہوں نے عباس بن طلحہ سے،انہوں نے ابومعن صاحب اسکندریہ سے روایت کی،کہ حضورِاکرم نے فرمایا،بندوں سے ہر نعمت کے بارے میں پوچھ گچھ ہوگی،سوائے اس نعمت کے جو اللہ کی راہ میں صرف کردی جائے۔ اوراسی اسناد سے انہوں نے روایت کی کہ رسولِ اکرم نے فرمایا،کہ دنیابھرکی نیکیوں کی مثال جہاد فی سبیل اللہ کے مقابلے میں ایسی ہے،جیسے کہ طوفانی سمندرکے مقابلے میں ویران اورسنگلاخ زمین کا ٹکڑا،ابوموسیٰ نے ان کاذکرکیاہے۔ ۔۔۔
مزید