جمعرات , 06 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 23 April,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت مولانا حافظ سید حبیب احمد نقشبندی عرف مدنی میاں

حضرت مولانا حافظ سید حبیب احمد نقشبندی عرف مدنی میاں  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ مولانا حافظ سید حبیب احمد نقشنبدی بن سید محمد محسن بن سید عبداللہ المعروف مدنی میاں ، مدنی میاں کی مدینہ منورہ میں روضہ رسول ﷺکے نزدعک سکونت تھی ۔ مدنی میاں مدینہ منورہ سے تنہا ہندوستان آئے، شاہ جہاں پور کے قصبہ تلہر میں فروکش ہوئے ۔ آپ حضرت پیر الہی بخش ؒ سے سلسلہ عالیہ نقشبند یہ میں کراچی ہی دست حق پر بیعت ہوئے۔ آپ کے پیرومرشد کا کراچی میں قیام تھا۔ پیرومرشد نے آپ کا نام اسد اللہ شاہ رکھا تھا۔ بیعت اختیار کر کے آپ واپس ہندوستان چلے گئے وہاں سے مدینہ منورہ آنا جانا رہا پھر شاہ جہاں پور ہی میں مستقل قیام کیا۔ سید محمد محسن نے شاہ جہاں پور کے پٹھان خاندان میں شرف النساء نامی خاتون سے شادی کی۔ جس میں سے سید حبیب احمد تولد ہوئے جو کہ آپ کی اکلوتی اولاد تھی ۔ حضرت پیر سید محمد محسن نے ۱۳۲۵ھ؍۱۹۰۷ئمیں انتقال ۔۔۔

مزید

حضرت قاری محمد حبیب احمد نقشبندی

حضرت قاری محمد حبیب احمد نقشبندی۔۔۔

مزید

حضرت شیخ نفطویہ النحوی الواسطی

حضرت شیخ ابو عبد اللہ ابراہیم بن محمد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ المعروف نفطویہ النحوی الواسطی  ۔۔۔

مزید

علامہ خدا بخش اظہرشجاع آبادی

حضرت علامہ  مولانا خد ابخش اظہرشجا ع آبادی علیہ الرحمہ مقر رِ خوش الحان  حضرت علامہ مولانا خدا بخش اظہر بن رحیم بخش خان ۱۳۴۹ھ۱۹۳۰ء میں بمقام کو ٹلہ  نواب تحصیل لیا قت پور      ریا ست بہا ول پور  میں پیدا ہو ئے،آپ نے مڈل تک اردو تعلیم حاصل کی اور پھر علومِ عر بیہ کی تمام کتب متد اولہ اور دورۂ حد یث       مد رسہ عربیہ انوار العلوم ملتان میں پڑھ کر سندِ فر اغت حاصل کی۔ آپ نے جن  اکا بر علماء کے سامنے زانو ئے تلمذ طے کیا،ان کے اسما ء یہ ہیں۔ ۱)حضرت علامہ سید خلیل احمد شاہ کا ظمی محد ث امروہی رحمۂ اللہ۔ ۲)حضرت علامہ سید احمد سعید شاہ کا ظمی مد ظلہ العالی۔ ۳)حضرت مولانا محمد عبد الکریم فیضی،اعوان،بہا ول پور۔ ۴)حضرت مولانا شیر محمد،بہا ول پور۔ ۵)حضرت مولانا الہیٰ بخش ،بہاول پور۔ حضرت علامہ اظہر نے دورانِ ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن احمد مروزی

حضرت ابو اسحاق ابراہیم بن احمد مروزی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد الفتاح گلشن آبادی قدس سرہٗ

حضرت مولاناسید عبد الفتاح ابن سید عبداللہ ناسک گلشن آباد کے رہنے والے تھے آپ نے حضرت مولانا خلیل الرحمٰن رامپوری اور حضرت مولانا شاہ فضل رسول بد ایونی وغیرہ علماء سے تحصیل علم کیا، ۱۲۶۴؁ھ میں فارغ ہوئے، ۱۲۷۱؁ھ میں خاندیش میں عدالت عالیہ کے مفتی مقرر ہوئے، اور ۱۲۸۴؁ھ میں الفنسٹن کالج بمبئی میں عربی وفارسی کے پروفیسر کی حیثیت سے کام کرنا شروع کیا تصنیف تالیف سے بھی خصوصی شغف تھا ‘‘تحفہ محمدیہ ذردوھابیہ’’ آپ کی مشہور ومعروف کتاب ہے، مشاہیر علمائے خاندیش حضرت مولانا نظام الدین ومولانا شیخ قطب الدین آپ کے مشہور شاگرد تھے، ۱۲۶۵؁ھ میں آپ فوت ہوئے، مولانا سید امام الدین حسنی آپ کے صاحبزادے بھی علام متبحر اور عارف حق نگر تھے آپ ہی کی طرح درس و تدریس اور شد وہدایت کا مشغلہ رکھتے تھے مولانا امام الدین نے تین جلدوں میں تاریخ الالیاء کے نام سے عہد رسالت سے چودھویں صدی کے ربع او۔۔۔

مزید

حضرت ابو العباس احمد بن محمد الصنہاجی الاندلسی المعروف ابن العریف

حضرت ابو العباس احمد بن محمد الصنہاجی الاندلسی  المعروف ابن العریف  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           آپکا نام احمد بن محمد ہے۔علوم کا عالم اور قرات کے اقسام کے عارف تھےاور تمام روایات میں انتہا تک پہنچے ہوئے تھے۔بہت سے مرید و طالب ان کے پاس جمع ہوگئے تھے۔بادشاہ وقت کو ان کی طر ف سے دل میں خوف پیدا ہوا اور ان کو طلب کیا۔آپ راستہ میں فوت ہوگئے۔بعض کہتے ہیں کہ بادشاہ کے پاس پہنچنے سے پہلے اور بعض کہتے ہیں،پہنچنے کے بعد اور ان کی وفات ۵۳۶ھ میں ہوئی۔صاحب فتوحات اپنے شیخ ابو عبداللہ غزالی سے نقل کرتے ہیں کہ وہ یہ کہتے تھے۔میں ایک دن اپنے شیخ ابن عریف کے پاس سے باہر آیا۔جنگل می سیر کرتا تھا۔جب درخت یا گھاس پر میں پہنچتاتھا۔وہ کہتا تھا،مجھ کو پکڑ کر میں فلاں بیماری کے لیے مفید ہوں اور فلاں ضر رکو  دفع کرتا ہوں۔ مجھ کو اس حال سے حیرانی پ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سید محمد المھدی بن محمد السنوسی

حضرت شیخ سید محمد المھدی بن محمد علی السنوسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت ابو ثور ابراہیم بن خالد صاحب شافعی

حضرت ابو ثور ابراہیم بن خالد صاحب شافعی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حشمت علی خاں لکھنوی، شیر بیشہ اہلسنت، علامہ مولانا ، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

حشمت علی خاں لکھنوی، شیر بیشہ اہلسنت، علامہ مولانا، رحمۃ اللہ تعالی علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:مولانا حشمت علی خان ۔کنیت:ابوالفتح۔القاب:شیربیشہ اہلسنت،غیظ المنافقین، مناظرِ اعظم ہند، سلطان المناظرین، معراج الواعظین ۔لکھنؤ کی نسبت سے "لکھنوی" کہلاتے تھے۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: مولانا حشمت علی خان بن ابوالحفاظ نواب علی خان بن محمد حیات خان بن محمد سعادت خان بن محمد خاں۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ کےوالدِگرامی،حضرت مولانا ہدایت رسول رامپوری (خلیفہ اعلی حضرت علیہ الرحمہ )کے مرید تھے۔ تاریخِ  ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1319ھ،مطابق 1901کو لکھنؤمیں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ ابتدائی  تعلیم اور حفظ قرآنِ کریم "مدرسہ فرقانیہ" کے اساتذہ سے دس برس کی عمر شریف میں مکمل کیا، اور تجوید کی سند بروایت حفص بارہ برس کی عمر میں حاصل کی، اور تیرہ برس کی عمر میں سند قرأت سبعہ اور چودھویں سال سند عشرہ حاصل ف۔۔۔

مزید