جمعہ , 14 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 01 May,2026

پسنديدہ شخصيات

غلام مصطفی قصوری (والد غلام محی الدین قصوری)

غلام مصطفیٰ قصوری (والد غلام محی الدین قصوری) علیہ الرحمۃ نام ونسب: غلام مصطفیٰ بن غلام مرتضیٰ بن خواجہ عبد الملک۔ آپ  کا سلسلہ نسب حضرت ابو بکر صدیق سے ملتا ہے۔ تحصیل علم: آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والدِ گرامی غلام مرتضیٰ  سے فرمائی۔ بیعت وخلافت:آپ اپنے والد بزرگوارحضرت خواجہ  غلام مرتضیٰ کے جانشین اورخلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص:آپ اپنے والد حضرت خواجہ غلام مرتضیٰ  کی طرح علوم ظاہری اور باطنی  میں درجہ کمال کو پہنچے ہوئے تھے۔ آپ بلند پایہ ولی اور متبحر اہلِ علم تھے۔ آپ کی واحد اولاد نرینہ تھی  حضرت خواجہ محی الدین قصوری دائم الحضوری ۔ ابھی حضرت غلام محی الدین قصور ی  کا سن ایک سال کا تھا کہ آپ کے والد ماجد غلام مصطفی ٰ قصوری داغ ِ مفارقت دے گئے۔ وصال : آپ کا وصال 1203ھ میں ہوا۔۔۔۔

مزید

مولانا باب اللہ

مولانا باب اللہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ شیخ محمد

حضرت خواجہ شیخ محمد  (عم بزرگو ار) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ غلام مر تضی (جد امجدغلام محی الدین قصوری)

حضرت خواجہ غلام مر تضیٰ (جد امجدغلام محی الدین قصوری) علیہ الرحمۃ نام ونسب:حضرت خواجہ  غلام مرتضیٰ بن خواجہ عبد الملک ۔ آپ کا نسب حضرت ابو بکر صدیق  سے ملتا ہے۔ تحصیل علم: آپ نے تمام علومِ نقلیہ وعقلیہ کی تحصیل وتکمیل  اپنے والدِ گرامی خواجہ عبد الملک  سے فرمائی۔ بیعت وخلافت:آپ اپنے والد بزرگوارحضرت خواجہ عبد الملک  کے جانشین اورخلیفہ تھے۔ سیرت وخصائص:آپ کے والد  خواجہ عبد الملک علوم ظاہری اور باطنی سے آراستہ تھے مگر آپ کے فرزند ارجمند حضرت خواجہ غلام مرتضیٰ کو اس ضمن میں بڑی شہرت ملی۔ آپ حافظ قرآن ، عالم دین ،محدث ماہر ِ معقولات ہونے کے علاوہ شعراور ادب کا اعلیٰ ذوق رکھتے تھے۔ کہا جاتا ہے کہ آپ کے حلقہ درس میں مختلف علوم کے پڑھنے والوں کی تعداد پانچ سو تھی۔ آپ صاحب کشف وکرامت بزرگ تھے۔ تلامذہ: پنجابی شاعری کے دو عظیم نام پیر وارث شاہ (مصنف ہیر رانجھا) اور صو۔۔۔

مزید

حضرت حافظ و قاری عبد الرحیم دہلوی

حضرت حافظ و قاری عبد الرحیم دہلوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی محمد فاروق چریا کوٹی

حضرت مولوی محمد فاروق چریا کوٹی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو السعادات اسعد بن یحیی السنجاری

حضرت شیخ ابو السعادات اسعد بن یحیی السنجاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ مجد الدین ابو الفتح اسعد بن ابی نصر المیھنی

حضرت شیخ مجد الدین ابو الفتح اسعد بن ابی نصر المیھنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو محمد اسحاق بن ابراہیم ابن ندیم الموصلی

حضرت شیخ ابو محمد اسحاق بن ابراہیم ابن ندیم الموصلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عمرو اسحاق ابن مرار الشیبانی

حضرت شیخ ابو عمرو اسحاق ابن مرار الشیبانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید