آپ شاہ بکاہی چشتی کے مرید تھے آپ سے بیعت ہونے سے پہلے دولت آباد میں اپنے پیر کی خدمت میں حاضر رہتے تھے پیر کی وفات کا وقت قریب آیا تو انہوں نے شاہ نعمان کو اپنے پاس بلایا اورحکم دیا کہ وہ بکاہی کی خدمت میں جائیں اور اپنا حصہ جاکر وصول کریں شاہ نعمان اپنے پیر کی وفات کے بعد دولت آباد سے روانہ ہوئے اور ہریان پورہ پہنچے اور شاہ بکاہی کی خدمت میں عرض کی کہ میں حاضر ہوں آپ نے فرمایا تمہارے آنے سے پہلے تمہارے پیر کی زبردست سفارش پہنچ چکی ہے اس کے بعد آپ نے شاہ نعمان کو اپنی خاص تسبیح اور مصّلی عنایت فرمایا اور اپنی نظر مقام عصر کا قائل بنا کر قلعہ عیصر کی طرف روانہ فرمایا۔ معارج الولایت میں لکھا ہے کہ جب شاہ نعمان قلعہ عیصر کی طرف جانے کے لیے رخصت ہونے لگے تو شاہ بکاہی کی خدمت میں عرض کی کہ حضور اُس قلعے میں شاہ محمود پہلے ہی موجو۔۔۔
مزید
سید مزمل چشتی شیخ عبد الوہاب جو ہندوستان کے اکابر سادات میں سے تھے کہ بیٹے ہیں آپ نے جوانی کے عالم میں اپنے پیر و مرشد کی نگرانی میں بڑی ریاضتیں اور مجاہدے کیے کئی کئی راتیں قیام اللیل فرماتے اپنے مرشد سے اتنے فیضان پائے کہ صاحب کرامات و کمالات بن گئے۔ معارج الولایت میں لکھا ہے کہ سید مزمل کو ایک بار خیال آیا کہ وہ اپنے مرحوم والد کی قبرکی زیارت کرے چنانچہ اپنا یہ ارادہ اپنے پیر و مرشد کے سامنے بڑے اصرار سے کیا مگر آپ نے تین بار اس ملاقات سے منع فرمایا مگر سید مزمل کا اصرار بڑھتا گیا حضرت نے فرمایا اچھا اگر تم اصرار کرتے ہو تو یاد رکھو تم کو اتنے سال شیر شاہ سوری کے لشکر میں ملازمت کرنا ہوگی جب شیر شاہ قلعہ گوالیار کی فتح کے لیے لشکر کشی کرے تو تم اس لشکر میں ساتھ ہوگے تمہارے لیے ایک کھلی جگہ پر خیمہ نصب کر دیا جائے گا جہاں تم فتح قلعہ کے لیے۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا خیثمہ ابو سعد بن خیثمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ابو حیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب واقدی کے بیان کے مطابق آپ کا نام و نسب یوں ہے: مالک بن عمرو بن ثابت بن کلفہ بن ثعلبہ بن عمرو بن عوف۔ بعض اہلِ علم نے آپ کا نام ’’ عامر ‘‘ اور آپ کی کنیت ’’ ابو حنہ‘‘ لکھی ہے۔ آپ سعد بن خیثمہ کے مادری بھائی ہیں ۔ بدری صحابی ہیں ۔ آپ بھی غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر فائز المرام ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا یزید بن خاطب بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا حارث بن عدلی بن خرشمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ (بنو خطمہ) ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا مالک بن نمیلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے والد کا نام ثابت اور نمیلہ آپ کی والدہ کا نام ہے۔ آپ کا تعلق بنو مزینہ سے تھا اس لیے آپ کو "مزنی" لکھا جاتا ہے۔ آپ بنو معاویہ بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس کے حلیف تھے۔ اس لیے آپ کا شمار انصار ہی میں ہوتا ہے۔ بدری صحابی ہیں۔ آپ نے بھی غزوۂ احد میں جامِ شہادت نوش فرمایا۔ (شہدائے بدر و احد) ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا ایاس بن اوس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب ایاس بن اوس بن عتیک بن عمرو بن عبد الاعلیٰ(بقول بعض عبد الاعلم) بن عامر بن زرعواء بن جشم بن حارث بن خزرج بن عمرو بن مالک بن اوس۔ یاد رہے کہ زرعواء بن جشم ، عبد الاشہل کا بھائی ہے۔ آپ کو انصاری اور اشہلی بھی لکھا جاتا ہے۔ آپ غزوہ احد میں مرتبہ شہادت پر فائز ہو کر اللہ تعالی کے حضور پہنچے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا سبیع بن حاطب بن حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب سبیع بن حاطب بن قیس بن ہیثم بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری۔ غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر مرتبہ شہادت پر متمکن ہوئے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین ۔۔۔
مزید
شہید غزوہ احد حضرت سیدنا عبد اللہ بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام و نسب عبد اللہ بن سلمہ بن مالک بن حارث بن عدی بن جد بن عجلان بن ضبہ بن انصاری ہیں۔ بلی خاندان کے فرد ہیں ۔ بنو عمرو بن عوف کے حلیف تھے ، بدری ہیں ، غزوہ احد میں عبد اللہ بن زبعری کے ہاتھوں قتل ہو کر جامِ شہادت نوش کیا۔ آپ کو اور مجزر بن زیاد کو ایک ہی چادر میں اور ایک ہی اونٹ پر لادا گیا، ان دونوں کی اس کیفیت پر لوگ از حد تعجب کرنے لگے تو رسول اللہﷺ نے فرمایا ان دونوں کے عمل نے سﷺدونوں کو یکساں کردیا ہے۔ رضی اللہ عنہ وارضاہ، آمین ۔۔۔
مزید