علامہ اکمل الدین بابرتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:کنیت: ابو عبد اللہ۔اسم گرامی:محمد۔لقب: اکمل الدین۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:ابو عبدا للہ محمد بن محمد بن محمود بابرتی علیہم الرحمہ۔’’بابرتی‘‘ ایک قصبہ کانام ہے جو بغداد کےنواح میں واقع ہے،اور یہی اقویٰ ہے،اور ایک قول یہ بھی ہے کہ ان کی نسبت’’بابرت‘‘ کی طرف ہے جوترکی کاحصہ ہے۔(مقدمہ عنایہ شرح ہدایہ) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 710ھ،1314ء کوبغداد معلی ٰعراق میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے علاقے میں حاصل کی،پھر حلب شام کی طرف تشریف لےگئے،وہاں کے علماء سے استفادہ کیا۔پھر قاہرہ مصر میں علومِ دینیہ کی تکمیل کی۔آپ کے شیوخ میں قوام الدین کاکی،ابوحیان اندلسی،شمس الدین الاصفہانی،علامہ ابن الھادی،علامہ دلاصی وغیرہ ۔ سیرت وخصائص:امام محقق،علامۂ مدقق،حافظ،ضابط،فقیہ،محدث،لغوی،صرفی،عار۔۔۔
مزید
مخدوم ملت مفتی محمد عبدالسلام رضوی سنبھلی بانی فیض العلوم سرائے ترین سنبھل مراد آباد ولادت مخدوم ملت حضرت الشاہ مولانا مفتی محمد عبدالسلام قادری رضوی بن الشیخ احمد بن اللہ ابن الشیخ حافظ حکیم اللہ بن الشیخ عظیم اللہ بن الشیخ مکارم کی ولادت شمالی ہند کے مشہور و معروف مرودم خیز علاقہ سنبھل ضلع مراد آباد کی ایک صنعتی بستی سرائے ٹرین کےمحلہ نواب خیل میں ایک علمی وروحانی گھرانےکے اندر غالباً ۱۳۲۳ھ؍۱۹۰۵ء میں ہوئی۔ تعلیم وتربیت حضرت مفتی عبدالسلام علیہ الرحمہ ابھی دو ہی سال کے تھے کہ سر سے والد ماجد کا سایۂ عاطفت اٹھ گیا اور پرورش کا بار والدہ ماجدہ کے زیر سایہ بڑے بڑے بھائیوں نے برداشت کیا، اور نہ صرف پرورش ہی کا بار اٹھایا بلکہ عمدہ تربیت اور اس کے ساتھ ساتھ زیور علم سے آراستہ کرنے میں بڑی جانفشانی سے کام لیا۔ مفتی عب۔۔۔
مزید
حضرت ابو شامّہ عبدالرحمٰن بن اسماعیل المقدسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
شیخ الاسلام محدثِ اعظم حجازعلامہ ڈاکٹر سیّد محمدبن علوی مالکی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: پیدائشی نام: سیّد محمد حسن۔بعد ازاں فقط’’محمد‘‘ کےنام سے جانےگئے۔ مکمّل نام: شیخ سیّد محمد بن علوی مالکی ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: محمد حسن بن علوی بن عباس بن عبدالعزیز بن عباس بن عبدالعزیز بن محمد بن قاسم بن علی بن عربی بن ابراہیم بن عمر بن عبدالرحیم بن عبدالعزیز بن ہارون بن علوشی بن مندیل بن علی بن عبدالرحمٰن بن عیسیٰ بن احمد بن محمد بن عیسیٰ بن ادریس بن عبداللہ الکامل بن الحسن المثنّٰی بن الحسن المجتبیٰ بن علی المرتضیٰ کَرَّمَ اللہُ تَعَالٰی وَجْہَہُ الْکَرِیْم۔رِضْوَانُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن۔ آپ کاخاندانی تعلّق ساداتِ کرام سے ہے۔28واسطوں سے سلسلۂ نسب حضرت خاتونِ جنّت سیّدہ فاطمۃ الزہرا سَلَامُ اللہِ عَلَیْہَا تک منتہی ہوتا ہے۔(مفتیِ اعظم ہند۔۔۔
مزید
حضرت حافظ شاہ محمد عبداللہ قدوسی (جے پور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید