پیر , 01 ذو الحجة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 18 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت شیخ نجیب الدین بن برغش شیرازی

حضرت شیخ نجیب الدین بن برغش شیرازی علیہ الرحمۃ           آپ عالم اورعارف سرچشمہ علوم و معارف تھے۔آپ کی والد بڑے امین سوداگر اور بڑے غنی تھے۔شام سے شیراز میں آئے تھےاور وہیں عیال دار متوطن ہوگئے تھے۔ایک رات خواب میں دیکھا کہ امیرالمومنین علی ؓ آپ کے سامنے کھانا لائے ہیں اور ان کے ساتھ کھایا۔ان کو خوشخبری دیتے ہیں کہ حق سبحانہ تعالی کو فرزند صالح نجیب عنایت کرے گا۔جب وہ فرزند پیدا ہوا تو اس کا نام علی رکھامجو کہ حضرت امیر ؓ کا نام تھااور لقب نجیب الدین رکھا۔آپ نے شروع حال ہی میں فقرا کی محبت اختیار کی۔ان کے ساتھ بیٹھا کرتے تھے۔ہر چند ان کے باپ ان کو فاخرہ لباس پہنایا کرتےاور لذیذکھانے دیا کرتے،لیکن آپ ادھر توجہ نہ کرتے تھےاور کہا کرتے میں عورتوں کے کپڑے نہ پہنوں گااور نازکوں کا کھانا نہیں کھاتا۔اونی کپڑے پہنا کرتے اور بے تکلف کھانا کھایا کرت۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو محمد جار بردے

حضرت شیخ ابو محمد جار بردے رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابو اعلیٰ کاتب مصری

حضرت ابو اعلیٰ کاتب مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالباری صابری امروہی

حضرت شاہ عبدالباری صابری امروہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبداللطیف قادری سہروردی کشمیری

حضرت شیخ عبداللطیف قادری سہروردی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عالم باعمل صوفی کامل اور عارف خدا تھے آپ شیخ اسماعیل انبور، سبلی سے نسبت رکھتے تھے۔ آپ سے بے اختیار کشف و کرامات ظہور میں آتیں تھیں۔ لقمہ حلال کی تلاش میں رہتے جہاں کہیں رزق مشکوک ہوتا۔ آپ کو غیب سے اطلاع ہوجایا کرتی تھی۔ آپ طعام سے ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ حضرت خواجہ ابوالفتح قلی جو مولانا حیدر علامہ سے نسبت رکھتے تھے آپ کے خاص دوست  تھے سلسلہ کبرویہ اور سہروردیہ کے فوائد سے بہرہ ور تھے۔ یہ نسبت خواجہ ابوالفتح کو حضرت شیخ عبدالحق محدوث دہلوی سے حاصل ہوئی تھی آپ نے اپنی عمر میں چوالیس بار چلہ کشی کی تھی۔ اس خلوت گزینی کے دوران بجز یاد حق کسی چیز سے سروکار نہ رکھتے تھے۔ حتٰی کہ کھانا پینا بھی ترک کردیتے آپ ۱۱۳۴ھ میں بتاریخ ۱۵ شعبان المعظم کو فوت ہوئے۔ شیخ عبداللطیف واصل حقفاضل اکبر ست تاریخش۱۱۳۴ھ    یافت در اصل ح۔۔۔

مزید

حضرت محمد حسن چشتی ہراتی

حضرت محمد حسن چشتی ہراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مفتی حامداللہ میمن

حضرت علامہ مفتی حامداللہ میمن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا غلام محمد مہاسر

حضرت علامہ مولانا غلام محمد مہاسر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عاقل عاقلی

حضرت مولانا عاقل عاقلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ بابا یوسف کوہی

حضرت شیخ بابا یوسف کوہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید