اتوار , 30 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 17 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت سید کمال

حضرت سید  کمال  علیہ الرحمۃ           صاحب کرامت بزرگ ہوئے ہیں، مستجاب الدعوات تھے، آپ کا مزار ٹھٹھہ کے محلہ مسگر میں ہے۔ (تحفۃ الکرام، ج۳،ص۹۸۱۔ تحفۃ الطاہرین ص ۱۵۲) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت کھتوریہ پیر شہید

حضرت کھتوریہ پیر شہید علیہ الرحمۃ           یہ بڑے صاحب کمال بزرگ تھے، انگریزوں کی حکومت میں شہادت پائی۔ آپ کی قبر کا نشان مٹ چکا تھا۔  مگر سو سال بعد جب زمین کو کسی مقصد کے لیے کھودا گیا وت آپ کا بدن صحیح سالم نکلا۔  آپ کے جسم پر بوقت شہادت دو زخم آئے تھے،  ایک کاندے پر اور ایک بھوں کے بالائی حصہ پر، سو سال بعد بھی ان سے تازہ خون بہہ رہا تھا۔ ٹھٹھہ  ستھیہ میں مفتیوں کے گھر کے پاس آپ کا مزار ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۲۰) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت کفایت علی شاہ

حضرت کفایت علی شاہ علیہ الرحمۃ  ف۔۱۳۸۹ھ           بقیہ السلف حاجی مولوی صوفی کفایت شاہ صاحب ان خدا رسیدہ بزرگوں میں سے تھے  جو اتباع شریعت کا پیکر ہوتے تھے، انہتائی متواضع منکسر المزاج مہمان نواز بے حد متقی اور پرہیز گار خشیت الٰہی میں رہنے کی وجہ سے تجرد میں گزار دی مالدار مریدوں اور معتقدوں  کی کثرت کے باوجود پوری زندگی فقیری میں گزار دی ۔           آپ (یوپی ہند) کے ایک گاؤں بلمرام میں پیدا ہوئے سید تجمل حسین شاہ قادری المعروف سید جمن شاہ جہاں پوری کے دست حق پرست پر بیعت کی اور خلافت لی، پھر پوری زندگی یاد الٰہی اور تبلیغ اسلام میں گذاردی، مختلف مسائل پر کئی سرائل تصنیف فرمائے جو مطبوعہ موجود ہیں، آپ کا طرز تالیف یہ تھاکہ متعدد کتابوں  کا خلاصہ نکال کر جمع فرماتے تھے تاکہ ایک عام۔۔۔

مزید

حضرت شاہ پیر قرار

حضرت شاہ پیر  قرار علیہ الرحمۃ            حضرت پیر سید قرار شاہ علیہ الرحمۃصاحب تصرف بزرگ ہوئے ہیں آپ کےمزار پر جو کتبہ  کندہ ہے اس پر صرف آپ  کا نام  تحریر ہے،  ہر سال شعبان کراچی میں مرکز تجلیات  ہے، حضرت کے متعلق مزید معلوم نہ ہوسکا۔ (احقر نے جاکر یہ معلومات حاصل کی ہے)۔۔۔

مزید

حضرت غیب شاہ

حضرت غیب شاہ علیہ الرحمۃ            شاہ غیب مجذوب اور مستانہ وضع کے مالک تھے، ان کی یہ کرامت مشہور  ہے کہ وہ اچانک لوگوں کے درمیان  سے غائب ہوجاتے تھے ، اس لیے ان کو یہ لقب ملا تھا ، ان کا اصل نام سید جمال تھا، ان کے ایک بھائی شاہ کمال بھی پایہ کے بزرگ تھے ان کا مزار ٹھٹھہ کے ستھہ میں ہے۔ (تحفۃ الطاہرین ص ۱۱۸) (تذکرہ اولیاءِ سندھ )۔۔۔

مزید

حضرت علامہ مولانا عنبرعلی نیاز اشرفی

ابوالقاسم حضرت علامہ مولانا  عنبرعلی نیاز اشرفی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبدالاحد اشرفی

حضرت مولانا عبدالاحد  اشرفی  ابن ا ستاذ المحدثین حضرت مولانا وصی احمد سورتی علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ محمد قائم قتیل سراجی اشرفی داناپوری

مبلغ اسلام حضرت شاہ محمد قائم قتیل سراجی  اشرفی داناپوری علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت حکیم سید آل حسن اشرفی ہاپوری

حضرت حکیم سید آل حسن اشرفی ہاپوری علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی محمد اکبر خاں اشرفی مصنف میلاد اکبر

 مداح رسول مولوی محمد اکبر خاں اشرفی  مصنف میلاد اکبر  علیہ الرحمہ۔۔۔

مزید