منگل , 25 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 12 May,2026

پسنديدہ شخصيات

حضرت قاسم بن محمد صلی اللہ علیہ وسلم

حضرت قاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نام ونسب: اسمِ گرامی:حضرت قاسم رضی اللہ عنہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت قاسم رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین حضرت محمد ﷺبن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب بن فہر بن مالک۔(رضی اللہ عنہم اجمعین) آپ ﷺ کے سب سے پہلے فرزند ہیں جو حضرت بی بی خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی آغوش مبارک میں اعلانِ نبوت سے قبل پیدا ہوئے۔ حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی کنیت ابوالقاسم ان ہی کے نام پر ہے۔ جمہور علماء کا یہی قول ہے کہ یہ پاؤں پر چلنا سیکھ گئے تھے کہ ان کی وفات ہوگئی اور ابن سعد کا بیان ہے کہ ان کی عمر شریف دو برس کی ہوئی مگر علامہ غلابی کہتے ہیں کہ یہ فقط سترہ ماہ زندہ رہے۔ واﷲ اعلم۔ (زرقانی جلد۳ ص ۱۹۴) ماخذومراجع:  سیرتِ مصطفیﷺ۔۔۔

مزید

محمد کامل ولید پوری اعظمی

محمد کامل نام، حضرت امام اعظم کی اولاد امجاد سے تھے، اپنے گاؤں ولید پور ضلع اعظم گڈھ میں ۲ نومبر ۱۸۲۳ء میں پیدا ہوئے، پندرہ برس کی عمر فرنگی محل کے علماء کی خدمت میں آکر درسیات پڑھی، حضرت سید شاہ عبد العلیم لوہاری سےسلسلۂ قادریہ میں مرید ہوئے، بارہ برس پیر کی خدمت میں رہ کر تکمیل سلوک کی، اور اجازت وخلافت سے سر فراز ہوئے، ۱۸۵۹ء میں دیانت داری ومعدات گستری کی بناء پر جون پور کےمنصف مقرر ہوئے، مسجد اٹالہ جونپور تعمیر کردہ سلطان ابراہیم شرفی کی مرمت صرف خاص سےکرائی، ۸۶برس کی عمر میں ۶ جمادی الثانیہ ۱۳۲۲ھ کو انتقال ہوا، حضرت شاہ صوفی محمد جان ولید پوری جانشین ہوئے، ہر سال وقت مقررہ پر عرس ہوتا ہے، موجودہ سجادہ نشین شاہ مختار احمد ہیں۔ (ماہنامہ صوفی بنار، تاریخ شیراز ہند جون پور)۔۔۔

مزید

شیخ محمد بہاؤالدین

شیخ محمد بہاؤالدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عثمان رومی

حضرت شیخ عثمان رومی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ سعد الدین حموی

حضرت شیخ سعد الدین حموی علیہ الرحمۃ آپ کا نام محمدبن الموید بن  ابی  بکر بن ابی الحسن بن محمدبن حمویہ ہے۔آپ شیخ نجم  الدین کبرے قدس اللہ تعالٰیروحہ کےامام یافعی کی تاریخ میں ہے کہ وہ صاحب احوال اور ریاضت تھے۔ان کے اصحاب و مرید تھے"وہ صاحب کلام تھے۔قاسیوں کے دامن میں(یعنی صالحہ و مشق) ایک مدت تک رہے تھے۔پھر خراسان کی طرف لوٹ آئےاور وہی فوت ہوئے۔ظاہری باطنی علوم میں یگانہ تھے۔ان کی تصنیفات بہت ہیں۔جیسے کتاب محبوب سنجل الارواح وغیرہ ان کی تصنیفات میں رموڑ کی باتیں اور مشکل کلمات"رقمیں"شکلیں" وائرہ ایسے بکثرت ہیں کہ عقل فکر کی نظر اس کے کشف و حل سے عاجز ہے اور بیشک جب تک بصیرت کی آنکھیں کشف کے نور سے نہ کھلیں۔ان کا سمجھنامشکل ہے۔آپ فرماتے ہیں:بشرنی اللہسبحانہ وقال من اصغی کلامک بحسن القبول والا عتقاد فی ذکری و تعریفی فقد  اندرجت فیہ نطفۃ العلم و المعرفۃ وان التبس علیہ فی ال۔۔۔

مزید

حضرت سید برہان الدین

حضرت سید برہان الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید برہان الدین

حضرت سید برہان الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

شیخ کمال الدین جندی

شیخ کمال الدین جندی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ سلیم الدین

حضرت حافظ سلیم الدین رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حافظ عاشق علی برکاتی

حافظ عاشق علی برکاتی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید