پیر , 24 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Monday, 11 May,2026

پسنديدہ شخصيات

سیّدنا قعقاع ابن ابی حدرداسلمی رضی اللہ عنہ

ابن  ابی حدرداسلمی۔اوربعض لوگ ان کو قعقاع بن عبداللہ بن ابی حدرد اسلمی کہتےہیں۔عبداللہ بن سعیدبن ابی سعیدمقیری نے اپنے والد سے انھوں نے قعقاع بن ابی حدرداسلمی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجفاکشی اورمحنت کی عادت ڈالوجوتی پہنواوربرہنہ پا بھی چلوان کا تذکرہ تینوں نے لکھاہے اورابوعمرنے بیان کیاہے کہ قعقاع اوران کے والد دونوں صحابی ہیں اوربعض لوگوں نے قعقاع کے صحابی ہونے کوضعیف کہاہےکیونکہ ان کی حدیث بسند عبداللہ بن سعید عن ابیہ مروی ہےاوریہ ضعیف ہے واللہ اعلم۔۔۔۔

مزید

سیّدنا قرہ ابن حصین رضی اللہ عنہ

ابن  حصین بن فضالہ بن حارث بن زہیربن جذیمہ بن رواحہ بن ربیعہ بن مازن بن حارث بن قطیعہ بن عبس ابن نعیض عبسی۔یہ قبیلہ عبس کے ان نوآدمیوں میں ہیں جو رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضرہوئے تھے اوراسلام لائےتھے اورقیس بن زہیرعیسیٰ جوجنگ واحس اورغبرأ کے لڑنے والے تھے فضالہ کہ چچااورقرہ کے داداتھے۔ان کو تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)۔۔۔

مزید

حضرت عبد الوہاب عمر

حضرت عبد الوہاب عمر  علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت محمد زکریا بن عبد الوہاب

حضرت محمد زکریا بن عبد الوہاب علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ ابو اسحاق ناصر الدین

حضرت خواجہ ابو اسحاق ناصر الدین۔۔۔

مزید

حضرت جابر

حضرت جابر۔۔۔

مزید

حضرت ادہم بن سلیمان

حضرت ادہم بن سلیمان ۔۔۔

مزید

حضرت سلیمان بن منصور

حضرت سلیمان بن منصور ۔۔۔

مزید

حضرت یزید بن جابر

حضرت یزید بن جابر۔۔۔

مزید