/ Friday, 01 November,2024

حضرت مولانا حافظ فضل احمد ضلعی

حضرت مولانا حافظ فضل احمد ضلعی خطیب محکمہ اوقاف علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا غلام رسول(ملتان)

حضرت مولانا غلام رسول(ملتان) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حاجی محمد یوسف علی نگینہ

حضرت مولانا حاجی محمد یوسف علی نگینہ(تاندلیانوالا) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا علامہ سید محمدزاہدعلی شاہ

حضرت مولانا علامہ سید محمدزاہدعلی شاہ(فیصل آباد) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ ابو الفیض محمد عبد الکریم ابدالوی

حضرت علامہ ابو الفیض محمد عبد الکریم ابدالوی (خانقاہ ڈوگراں) علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانامفتی ابو سعیدمحمدامین

حضرت مولانامفتی ابو سعیدمحمدامین(فیصل آباد)علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مناظر اہل سنّت مولانا محمد عنایت اللہ

حضرت مناظر اہل سنّت مولانا محمد عنایت اللہ، سانگلہ ہل (شیخوپورہ) علیہ الرحمۃ    مناظر اہل سنّت حضرت علامہ محمد عنایت اللہ بن جناب نواب الدین ۱۳۳۸ھ/ ۱۹۱۹ء میں شیخوپورہ کے موضع ہر دویر پار میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی کتب درسِ نظامی مولانا احمد دین صاحب سے سکھیکی (گوجرانوالہ) کے مقام پر پڑھیں۔ صرف و نحو حضرت استاذ العلماء قاضی عبدالسبحان کھلا بٹی رحمہ اللہ سے علی پور شریف (سیالکوٹ) میں پڑھنے کے بعد آپ بریلی شریف حاضر ہوئے، جہاں آپ نے فقہ اور اصول کا درس حضرت علامہ شمس الدین سے لیا۔ بعض علوم آپ نے حضرت خواجہ غلام فرید رحمہ اللہ تعالیٰ کوٹ مٹھن شریف (ڈیرہ غازی خان) کے دربار پر قائم مدرسہ میں داخل ہوکر پڑھے۔ کتب احادیث کا درس حضرت محدث اعظم مولانا ابوالفضل محمد سردار احمد رحمہ اللہ سے دارالعلوم منظر اسلام بریلی شریف میں لیا اور اس طرح تکمیل علوم و فنون کے بعد آپ نے سندِ فراغت و دستارِ۔۔۔

مزید

حضرت عمدۃ المدرسین علامہ سیّد محمد زبیر شاہ

حضرت عمدۃ المدرسین علامہ سیّد محمد زبیر شاہ، چکوال علیہ الرحمۃ    استاذالعلماء حضرت علامہ مولانا سیّد محمد زبیر شاہ بن سیّد محمد مہدی شاہ، ضلع کیمبلپور کے موضع لنگر میں پیدا ہوئے۔ آپ نسباً سیّد ہیں اور آپ کے والد  اور نانا رحمہما اللہ اپنے وقت کے جیّدِ عالم تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے علومِ اسلامیہ کی کتب متداولہ مختلف مساجد میں پڑھنے کے بعد جامعہ رضویہ مظہرِ اسلام فیصل آباد میں کتب حدیث پڑھ کر سندِ فراغ اور دستارِ فضیلت حاصل کی۔ آپ کو جن مایۂ ناز اکابرِ اہلِ سنّت کی شاگردی کا شرف حاصل ہے، ان میں محدث اعظم پاکستان حضرت مولانا محمد سردار احمد، مولانا محمد دین بدھوی المعروف منطقی بابا رحمہما اللہ اور حضرت مولانا فضل حق خطیب فتح جنگ کے اسماء گرامی شامل ہیں۔ تائیدِ غیبی: آپ چکوال میں مولوی محمد سلیمان (دیوبندی) کے ہاں زیرِ تعلیم تھے کہ محدث اعظم پاکستان مولانا محمد سردار صاحب قدس ۔۔۔

مزید

حضرت علامہ سید محمد عبد اللہ قادری رضوی

حضرت شیخ الحدیث علامہ سید محمد عبد اللہ قادری رضوی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولاناسید مراتب علی شاہ

حضرت شیخ الحدیث مولاناسید مراتب علی  شاہ علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید