حضرت شیخ علی غازی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت قطب عالم چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید خاص تھے اور ان سے ہی بیعت کی تھی،آپ کے برادر شیخ عین الدین غازی اور شیخ زین العابدین غازی تھے،مصنف ،اذکار قلندری،تحریر کرتے ہیں۔ سید السادات سید علی غازی و سید عین الدین غازی ازا کا بران ولایت اند صاحب حال کامل الطریقت بود خرقہ فقر حضرت بندگی یا فتہ مزار ش نیر متصل میاں پنج ڈھیرااست۔ آپ نے حضرت جمال الدین ابوبکر برادر حضرت عبد الجلیل چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ سے بھی فیض حاصل کیا تھا، مزار اقدس بھائی پنج ڈھیر ہ میں ہے جو کہ باوجود تلاش بسیا ر کے نہ مل سکا۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔
مزید
حضرت پیر ڈھل سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ کا اسم گرامی سید عبد الحکیم بخاری بتایا جاتا ہے، آپ حضرت قطب عالم عبد الجلیل چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے مرید تھے، آپ خاندان لودھی کے عہد میں لاہور میں ایک مجذوب گز رے ہیں جو جذب و سکر کی حالت میں رہتے تھے، مجذ وبوں کی طرح با راروں اور گلیوں میں گشت لگایا کرتے تھے، اکثر نشت آپ کی اس مقام پر تھی جس جگہ آج آپ کا مزار عالی ہے،آپ صاحب کشف و کرامت تھے۔ تحقیقات چشتی،اور ہسٹری آف لاہور، مصنفہ جج سید محمد لطیف میں ان کا حال درج ہے، حد یقتہ الاولیاء میں انہیں اکبری عہد کا صاحب کشف و کرامت بزرگ تحریر کیا گیا ہے،آپ کا مزار اند رون شہر شاہ عالمی اور موچی دروازہ کے درمیان واقع ہے اس محلہ کو ڈھل محلہ بھی کہتے ہیں،مزار مس۔۔۔
مزید
پیر امام بری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت عبد الجلیل چوہٹر بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے بر ادر زادہ تھے، جب سماع میں وجد طاری ہوتا تو اڑنے لگتے،ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت قطب العالم رحمتہ اللہ علیہ کے مقبرہ میں سماع کی مجلس منعقد ہوئی تھی اور درویش رقص کررہے تھے، ایک ذاکر سے حاضرین نے کہا کہ تم بھی کچھ سناؤ اس نے کہا کہ جب تک شیخ بری خلف شیخ عبد الرحیم رحمتہ اللہ علیہ حضرت چوہڑ بندگی رحمتہ اللہ علیہ کے بھائی حضرت ابوالفتح موجود نہ ہوں میں کچھ سنا نے کو تیار نہیں ہوں، درویش بولے کہ اگر تم کو ان سے اخلا ص ہے تو سناؤ وہ خود یہاں تشریف لےآئیں گے، اس ذاکر نے سندھی دوہڑہ مقام حسین میں پڑھنا شروع کیا، اس وقت شیخ بری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ نواب دولت خان لودھی کی باؤ لییہ باؤلی روضہ حضرت قطب عالم رحمتہ اللہ علیہ سے نصف فرلا نگ کے فاصل۔۔۔
مزید
شیخ الاولیا ء چہو ہا رحمتہ اللہ علیہ جھپٹ سہروردی رحمتہ اللہ علیہ پیر فرح بخش فرحت اپنی تصنیف ،اذکار قلندری،میں فصل ہفتم در ذکر احوال بعضے خلفا ئے حضرت بندگی قطب عالم شیخ چوہڑ قدس اللہ سرہ العزیز کہ بہ تبرک فرقہ خضر از جناب شہسو ار میدان ہدایت و ارشاد یافتہ اند اسامی ہر یک ازاں باسمت تحریر چنیں مے باید۔ تحریر فرماتے ہیں، عاشق سرمست و مست مئے الست حضرت شیخ چہو ہا عرف جھپٹ یکے از واصلان حق بود بہ خر قہ فقر از حضرت بندگی قطب عالم رحمتہ اللہ علیہ اختصا ص یافتہ در جوار لاہور برلب دریا راوی آسو دۂ است۔ مصنف،تذکرہ قطبیہ کہتے ہیں،شیخ چہو ہا جھپٹ بخدمت حضرت بندگی قطب العالم سیدند۔ مزار: شیخ جمال الدین ابوبکر لکھتے ہیں کہ آپ کا ۔۔۔
مزید
شیخ المشا ئخ شیخ اتی راؤ سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ آپ حضرت عبد الجلیل قطب عالم رحمتہ اللہ علیہ کے خلفا میں سے تھے اور کافی عرصہ آپ کی خدمت اقدس میں رہے اورفیوض و برکات حاصل کرتےرہے، مختلف کتب تواریخ کی کافی چھان بین کی گئی مگر آپ کے حالات معلوم نہ ہوسکے۔ مزار مبارک: شیخ جمال الدین ابوبکر رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں کہ، مزار شیخ اتی راؤ بر کنا رۂ دریا ویاہ کہ در جوار شہر لہانور است بسیا ر مشہور است،کافی تلاش کے باوجود آپ کے مزار کا نشان نہیں مل سکا۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔
مزید
حضرت شیخ صدر الدین موسی بن صفی الدین سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ صاحب موصوف کے حالات زندگی کافی تگ و دو اور تلاش و جستجو کے بعد بھی نہ مل سکے۔ لاہور میں آمد: خزینتھ الاصفیاء،میں مفتی غلام سرور صاحب لکھتے ہیں،حقانی فیض کامل حاصل کردہ خرقہ خلافت یافت بعد ازاں لاہور تشریف آ رودہ خرقہ خلا فت سلسلہ قادریہ عظیمہ از حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ بالا پیر لاہوری یافت، آپ ساری عمر خلق خدا کی راہنمائی و ہدایت میں مصروف رہے اور استحکام واتباع کےلیئے بہت کام کیا ایک دفعہ کشمیر بھی تشریف لے گئے۔ وفات: کشمیر میں محلہ قطب دین ۱۰۸۰ ھ مطابق ۱۶۶۹ء بعہد محی الدین اورنگزیب عالمگیر ہوئی اور وہی دفن ہوئے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔
مزید
حضرت شیخ حبیب اللہ کافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ شیخ صاحب موصوف کے حالات زندگی کافی تگ و دو اور تلاش و جستجو کے بعد بھی نہ مل سکے۔ لاہور میں آمد: خزینتھ الاصفیاء،میں مفتی غلام سرور صاحب لکھتے ہیں،حقانی فیض کامل حاصل کردہ خرقہ خلافت یافت بعد ازاں لاہور تشریف آ رودہ خرقہ خلا فت سلسلہ قادریہ عظیمہ از حضرت میاں میر رحمتہ اللہ علیہ بالا پیر لاہوری یافت، آپ ساری عمر خلق خدا کی راہنمائی و ہدایت میں مصروف رہے اور استحکام واتباع کےلیئے بہت کام کیا ایک دفعہ کشمیر بھی تشریف لے گئے۔ وفات: کشمیر میں محلہ قطب دین ۱۰۸۰ ھ مطابق ۱۶۶۹ء بعہد محی الدین اورنگزیب عالمگیر ہوئی اور وہی دفن ہوئے۔ (لاہور کے اولیائے سہروردیہ)۔۔۔
مزید
حضرت شیخ سید جمال مجرد ساؤجی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید