منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

حضرت شیخ محمد فاضل سعدی گجراتی سورتی

حضرت شیخ محمد فاضل سعدی گجراتی سورتی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوالحسن بن عالم بصری

حضرت ابوالحسن بن عالم بصری رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت ابوبکر عبداللہ بن باہر دینوی

حضرت ابوبکر عبداللہ بن باہر  دینوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی

حضرت مولانا عبد الرحمن سلہٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بنگال کے مشاہیر علماء تھے، اپنے بڑے بھائی حضرت مولانا عبد القادر سے کسب علوم کیا، آپ کی ساری زندگی تدریس وتصنیف اور وعظ و تذکیر میں گذری، اس دیار میں آپ نے مولوی اسماعیل کی تحریک کا انسداد کیا۔۔۔۔

مزید

حضرت شیخ محمد صدیق چشتی صابری لاہوری

حضرت شیخ محمد صدیق چشتی صابری لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ لاہور میں بلند پایہ چشتی بزرگ ہوئے ہیں علوم شریعت و طریقت میں وحید و فرید تھے۔ سارا دن طلبا کی تدریس میں مصروف رہتے شام کے بعد طالبات حق کو تلقین فرمایا کرتے تھے پنجاب بھر سے آپ کی خدمت میں لوگ حاضر ہوتے اور دینی و دنیاوی امور حل کراتے تھے سماع اور وجد کے دوران آپ جس پر نظر ڈالتے اسے تارک الدینا بنادیتے تھے آپ کو محمد عارف لاہوری رحمۃ اللہ علیہ سے خرقۂ خلافت ملا تھا اور لاہور میں ہی قیام پذیر رہے آپ آٹھ ماہ ذی الحجہ ۱۰۸۴ھ کو فوت ہوئے۔ آپ کا مزار بھی زین خان کے میدان میں ہے۔ زدنیا رفت در خلد معلّی چو صدیق آں ولی راہ تحقیق رقم شد شیخ قدسی سال تاریخ ۱۰۸۴ھ بدیگر بار شمع عشق صدیق ۱۰۸۴ھ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد بن علی بن حسین رازی المعروف بہ جصاص

حضرت شیخ احمد بن علی بن حسین رازی المعروف بہ جصاص رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ احمد بن علی بن حسین رازی المعروف بہ جصاص: امام زمانہ،مجتہد وقت، علامۂ عصر،حافظ حدیث،صاحب عفت ودیانت و زہد تھے۔۳۰۵؁ھ کو شہر بغداد میں پیدا ہوئے۔ابو بکر کنیت تھی،فقہ کو ابو سہل زجاج تلمیذ امام کرخی سے اخذ کیا اور حدیث کو ابا حاتم اور عثمان دارمی اور عبد الباقی بن قانع وغیرہ محدثین سے سُنا اور روایت کیا یہاں تک کہ امام ابو حنیفہ کے مذہب کی ریاست آپ پر منتہی ہوئی اور دور دور سے لوگ واسطے استفادہ کے آپ کی خدمت میں حاضر ہونے لگے چنانچہ ابو عبداللہ محمد بن یحییٰ جر جانی شیخ قدوری و ابو الحسن محمد بن احمد زعفرانی وابو الفرح احمد بن عمر المعروف بہ اسلمہ وابو حفص محمد بن احمد نسفی اور ابو الحسن محمد بن محمد کازنی وغیرہ فقہائے بغداد نے آپ سے بڑا فیض حاصل کیا اور بو علی وبو احمد حاکم نے آپ سے حدیث کو سُنا۔قضاء خطاب کےلیےآپ کو کہا ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ سید محمد عیسی گنڈا پوری

حضرت خواجہ سید محمد عیسی گنڈا پوری رحمۃ اللہ علیہ  موضع چودھواں تحصیل کلاچی ضِلع ڈیرہ اسمٰعیل خاں (صوبہ سرحد) ؟؟؟ھ/؟؟؟ء۔۔۔ ۱۲۲۰ھ/ ۱۸۰۶ء موضع چودھواں ضِلع ڈیرہ اسمٰعیل خاں   قطعۂ تاریخِ وفات صاحب کشف و کرامت شہِ گنڈا پُوری سالِ رحلت ہے ملائک کی زباں پر صابر   آپ کے نُور کی ہے صوبۂ سرحد میں ضیاء ’’دُرِّ شاہوارِ اَرم خواجہ محمد عیسیٰ‘‘ ۱۸۰۶ء   (صابر براری، کراچی)   آپ کی ولادت با سعادت موضع چودھیواں علاقہ گنڈا پور تحصیل کلاچی ضِلع ڈیرہ اسماعیل خاں (صوبہ سرحد) میں ہوئی۔ ظاہری تعلیم اپنے گاؤں ہی میں حاصل کی اور پھر تصوّف کی بہت سی کتابوں کا مطالعہ کیا۔ آپ حضرت خضر علیہ السلام کے صحبت یافتہ تھے اور ہر روز اُن سے ملاقات کرتے تھے بلکہ آپ کی ابتدائی باطنی تربیّت حضرت خضرت علیہ السلام نے ہی کی تھی۔ اور اُنہی کے ارشارے پر ہی رامپور جا ۔۔۔

مزید

حضرت کمال الدین عرف سید شاہ کلیم پوری

حضرت کمال الدین عرف سید شاہ کلیم پوری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت ابو بکر احمد بن علی خطیب بغدادی

 حضرت ابو بکر احمد بن علی خطیب بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو جعفر احمد بن محمد نحاس نحوی

حضرت شیخ ابو جعفر احمد بن محمد نحاس نحوی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

مزید