حضرت شریف ابو جعفر بن ابی القاسم لبیب بن النفیس بن ابی الکرم یحیی الحسنی البغدادی علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
حضرت سید ابو الفتح ضیاء الدین سلیمان عبد الملک علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
حضرت سید ابو نصر ابو لمنصور صفی الدین عبد السلام صوفی علیہ الرحمۃ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا در محمد رتڑ رحمۃا للہ تعالیٰ علیہ مولانا در محمد بن مولانا عبدالرحیم رتڑ گوٹھ اللہ آباد ( تحصیل گمبٹ ضلع خیر پور میرس) میں تولد ہوئے ۔ تعلیم و تربیت : آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی ، اس کے بعدملک کی نامور دینی درسگاہ دارالفیض سو نہ جتوئی لاڑکانہ میں داخلہ لے کر سراج الفقہاء حضرت علامہ مفتی ابوالفیض غلام عمر جتوئی قدس سرہ کی خدمت میں رہ کر درس نظامی کی تکمیل کے بعددستار فضیلت سے مشر ف ہوئے ۔ فضل محمد کی روایت کے مطابق حضور قبلہ عالم حضرت سر کار مشوری قدس سرہ الاقدس کی جس سال دستار فضیلت ہوئی اسی سال حضرت کے ساتھ جو فارغ التحصیل ہوئے تھے ان میں مولانا در محمد بھی تھے ۔اس موقعہ پر حضرت ابوالفیض نے عارف کامل ، استاد العلماء حضرت علامہ مفتی غلام محمد مہیسر قدس سرہ (کمال دیرہ )کو خصوصی طور پر مدعو کیا تھا اور اس عظیم ہستی نے فارغ التحصیل علماء کے سروں پر۔۔۔
مزید