نواسۂ اعلیٰ حضرت ،علامہ مولانا ادریس رضا خاں بریلوی نام: ادریس رضاسلسلۂ نسب والدِ ماجد کی طرف سے: مولانا ادریس رضا خاں کا والد کی طرف سے سلسلۂ نسب یوں ہے:مولانا ادریس رضا خان ابن مولانا حکیم حسین رضا خان ابن استادِ زمن مولانا حسن رضا خان صاحب ابن علامہ نقی علی خان صاحب ابن مفتی رضا علی خان صاحب (رحمۃ اللہ تعالٰی علیھم)سلسلۂ نسب والدۂ ماجدۂ کی طرف سے:والدۂ ماجدہ کی طرف سے سلسلۂ نسب یوں ہے :مولانا ادریس رضا خان ابن کنیز حسین فاطمہ بنت امام احمد رضا خان ابن علامہ نقی علی خان بن مفتی رضا علی خان علیہم الرحمۃ۔ تاریخِ ولادت:نواسۂ اعلیٰ حضرت، علامہ مولانا ادریس رضا خاں بریلویسن 1907ء میں پیداہوئے۔ اَساتذہ:  ۔۔۔
مزید
حسینی میاں اشرفی ناگپوری ، سید السادات علامہ مولانا سیدحضرت علامہ مولانا سید حسینی میاں اشرفی ناگپوری علیہ الرحمۃ مسلکِ اعلیٰ حضرت کے ایک بےباک داعی اور نڈر مجاہد تھے ، آپ پوری زندگی اِحقاقِ حق اور ابطال باطل کا ایک ناقابل فراموش کارنامہ انجام دیتے رہے ، آپ کی ذات مسلمانانِ ناگپور کے لیے ایک بڑا سہارا تھی ہر فتنہ و فساد کے موقع پر سد سکندری بن کر سنیوں کو محفوظ و مامون رکھتی تھی ، آپ نے اپنے مضبوط اور بےباک قلم کے ذریعہ ہمیشہ مخالفین کی گستاخیوں کا جواب دیا اور ہر موقع پر ان کا رد بلیغ فرمایا ، آج ان کی رحلت پر پوری دنیائے سنیت سوگوار ہے جامعہ امجدیہ رضویہ کے تمام اساتذہ و اراکین آپ کے اہل خانہ سمیت جملہ لواحقین و متوسلین کی خدمت میں تعزیت مسنونہ پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ رب تعالیٰ سید صاحب قبلہ کی کامل مغفرت فرمائے ، ان کی تمام تر دینی خدمات کو قبول فرما کر در۔۔۔
مزید
علامہ مولانا خواجہ پیر مفتی محمد مختار احمد درانی چشتی خان پوریعالم اسلام کے عظیم علمی روحانی پیشوا، سند المحدثین، بدرالعارفین، حجۃ الکاملین شیخ طریقت شیخ القرآن خواجہ پیر مفتی محمد مختار احمد درانی چشتی خان پوری سجادہ نشین آستانہ عالیہ سراجیہ چشتیہ نظامیہ خان پورمہتمم اعلی مرکز علم وعرفان جامعہ اسلامیہ سراج العلوم خان پور نماز جنازہ بروز پیر یکم دسمبر 2025مطابق 9 جمادی الثانی 1447ھ صبح 10 بجے سٹی پارک خان پور میں ادا کی گئی۔ ۔۔۔
مزید
سید شاہ معین الدین فقیراللہ جیلانی قادری رفاعیصوبہ گجرات کی مرکزی شخصیت، اولادغوث الاعظم، نبیرہ مفتی اعظم گجرات، شہزادہ سرکار اعظم ملت، علمبردار مسلک اعلی حضرت ، پیر طریقت، رہبر شریعت، معین ملت ، نائب قاضی گجرات ولی کامل حضور سید شاہ معین الدین فقیراللہ جیلانی قادری رفاعی (زینت رشدو ہدایت خانقاہ ِ اہلسنت بڑودہ گجرات ) حضور والا کا وصال جماعت اہل سنت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ جس کا پُر ہونا نہایت مشکل ہے ۔ حضور والا تادم حیات، مسلک اعلی حضرت کی ترویج واشاعت فرماتے رہے۔ آپ کی دینی خدما ت آب ذر سے لکھے جانے کے قابل ہے۔آپ کا وصال : بروز بدھ 14 ربیع الاول 1446ھ مطابق 18 ستمبر 2024ء کو اپنے مریدین ومتوسلین کو روتا بلکتا چھوڑ کر مالک حقیقی سے جاملے۔انا للہ وا۔۔۔
مزید
استاذ الاساتذہ مخدومِ ملت علامہ مولانا مفتی عبدالرحمن ٹھٹوی (مہتمم دارالعلوم مجددیہ عثمانیہ مکلی ٹھٹہ)۔۔۔
مزید
خواجہ غلام قطب الدین فریدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ خواجہ محمد یار فریدی گڑھی شریف تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان۔۔۔
مزید
امام ابن جریجنام ونسب : امام عبد الملک بن عبد العزیز ابن جریج القرشی الاموی ۔ولادت: آپ 80ھ میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔یہ وہ مبارک دور تھا جب مکہ میں ابھی بعض صحابہ کرام کے آثار باقی تھے اور تابعینِ عظام کی علمی مجالس جوبن پر تھیں۔آبائی وطن:آپ کے دادا 'جریج' رومی نژاد تھے، جنہیں بنو امیہ کے دور میں قیدی بنا کر لایا گیا تھا۔ وہ آلِ زبیر بن العوام کے غلام بنے اور پھر آزاد ہوئے۔ اسی نسبت سے آپ کو 'القرشی' کہا جاتا ہے۔ تحصیلِ علم امام ابن جریج نے علم کی خاطر اپنی جوانی وقف کر دی تھی۔ آپ کے علمی سفر کی سب سے خاص بات طویل رفاقت ہے۔امام عطاء بن ابی رباح: آپ نے ان کی صحبت میں 18 سال گزارے۔ آپ خود فرماتے ہیں: "میں نے 17 سال تک عطاء کی مجلس میں کسی دوسرے کی طرف رخ نہیں کیا، پھر ایک سال مزید ان کی خدمت میں رہا۔" مکہ کے فتاویٰ کا جتنا علم عطاء کے پاس ۔۔۔
مزید