ہفتہ , 07 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 27 December,2025

حضرت میاں نثار احمد امیری

حضرت میاں نثار احمد امیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ اکبر وارثی میرٹھی

حضرت خواجہ اکبر وارثی میرٹھی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ ابو الخیر نولکھ ہزاری شاہ کوٹی سہروردی

حضرت شاہ ابو الخیر نولکھ ہزاری شاہ کوٹی سہروردی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           محترم جناب سید شریف احمد شرافت قادری نوشاہی مصنف،شریف التو اریخ، و دیگر کتب کثیرہ نے حضرت شاہ ابو الخیر نولکھھ ہزاری سہروردی رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں راقم کو جو معلومات فراہم کی ہیں من  وعن درج ذیل ہیں۔           شاہ ابو الخیر رحمتہ اللہ علیہ کے والد کے نام سید عمر تھا،بخاری نسب کے سادات سے تھے،نولکھ ہزاری کی وجہ تسمیہ یہ ہے،سننے میں آیا ہے کہ آپ نے اپنی عمر میں نو لاکھ اور ایک ہز ار مرتبہ کلام اللہ شریف ختم کیا اسی لیئے آپ اس نام سے مشہور ہوئے۔ بیعت طریقت:           آپ کی بیعت حضرت شیخ عبد الجلیل چوہڑ بندگی سہروردی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے تھی،وہیں سے خلافت پائی، م۔۔۔

مزید

شیخ محمد داؤد بن محمد صادق گنگوہی قدس سرہ

آپ بڑے با ہمت اور قوی الحال بزرگ تھے کمالات ولایت بچپن سے ہی ظاہر اور ہویدا تھے اقتباس الانوار کے مولّف نے آپ کی بڑی کرامات لکھی ہیں اور بڑے مفصل حالات قلمبند کیے ہیں ہم اسی کتاب سے چند سطریں درج کررہے ہیں۔ حضرت شیخ جناب سیدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہ کے سالانہ عرس پر ایک پُر وقار مجلس ترتیب دیا کرتے تھے اس میں غربا اور مساکین کو بڑا عمدہ کھانا مہیا کرتے تھے ایک بار عرس قریب آگیا مگر آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تھا اپنے خلیفہ شیخ سوندہا کو فرمایا کہ عرس غوث پاک رحمۃ اللہ علیہ کے لیے کسی دوست سے قرض لے لو خود یہ کہہ کر سوگئے اٹھے تو دوبارہ شیخ سوندہا کر بلایا اور فرمایا عرس شریف کے لیے قرض نہ لینا حضرت غوث پاک امداد فرمائیں گے آپ نے تمام اخراجات کی ذمہ داری لے لی ہے میں سویا تھا کہ حضور کی روح پر فتوح تشریف لائی مجھے گیارہ روپے نقد اور ایک اشرفی عطا فرمائی ہے اور حکم دیا ہے یہ عرس کے اخراجات پورے۔۔۔

مزید

حضرت سید صبغت اللہ شاہ اول

حضرت سید صبغت اللہ شاہ اول رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولد پیر پگارو اول۔۔۔

مزید

حضرت شیخ صدر الدین عرف شاہ سیدو

حضرت شیخ صدر الدین عرف شاہ سیدو (جونپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عنایت جیو ذوقوۃ المتین

حضرت شاہ عنایت جیو ذوقوۃ المتین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

ابوالقاسم حضرت شیخ حسین بن علی لامثی

ابوالقاسم حضرت شیخ حسین بن علی لامثی رحمۃ اللہ علیہ            حسین بن علی لامثی: ابو القاسم کنیت اور عماد الدین لقب تھا،قصبۂ لامش کے جو فرغانہ کے شہروں میں سے ایک قصبہ ہے،رہنے والے تھے،اپنے زمانہ کے امام فاضل،محدث ثقہ اور پرہیزگار تھے،امر معروف اور حق بات کے کہنے میں کسی کی ملامت کا کچھ خوف نہ رکھتے تھے۔علم شمس الائمہ حلوائی سے پڑھا اوراخذ کیا اور حدیث کو ابی بکر محمد بن حسن بن منصور نسفی سے سنا کہتے ہیں کہ آپ ۵۱۵؁ھ میں خاقان ماوراءالنہر کی طرف سے بطو ر سفارت کے بغداد میں تشریف لائے جہاں کے لوگوں نے کہا کہ آپ اتفاق حسنہ سے یہاں آئے ہیں،اگر حج کر کے اپنے ملک کی طرف واپس جائیں تو اچھی بات ہے،آپ نے فرمایا کہ میں حج کو دنیا وی کام کے تابع نہیں کرتا۔آپ نے واقعات اور فتاویٰ تصنیف کیے۔[1] 1۔ وفات ۵؍رمضان ۵۲۲ھ’’جواہر المضیۃ‘&lsqu۔۔۔

مزید

پیر طریقت صاحبزادہ ظہورالحق گورداس پوری

پیر طریقت صاحبزادہ ظہورالحق گورداس پوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حافظ محمد بشیر صاحب

حضرت مولانا حافظ محمد بشیر صاحب حافظ آباد علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید