حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:حضرت مولانا شاہ محمد حسین علیہ الرحمہ۔لقب:فخر الاصفیاء،علامۂ زماں،شہیدِ محبت،عمری،محبی،الہ آبادی۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی بن تفضل حسین۔علیہما الرحمہ۔آپ کاسلسلہ نسب حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عنہ تک منتہی ہوتاہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت1269ھ،مطابق 1853ءکومحلہ بہادرگنج،الہ آباد (انڈیا) میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:ابتدائی تعلیم الہ آبادمیں حاصل کی،مولانا شکراللہ الہ آبادی سےابتدائی کتب پڑھیں۔پھرلکھنؤ کاسفرکیا۔وہاں مولانا نعمت اللہ فرنگی محلی،مولانا ابو الحسنات عبدالحئی فرنگی محلی اور قاری عبدالرحمٰن پانی پتی سے تعلیم پائی،تکمیل درسیات کے بعد حج کےلیےگئے،شیخ الاسلام سیداحمددحلان مکی سے سند حدیث حاصل کی۔ بیعت وخلافت: مکۃ المکرمہ میں سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ میں حض۔۔۔
مزید
محدث ابو شجاع حافظ شیرویہ بن شہردار ہمدانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ فیض بخش لاہوری چشتی (صاحب حال وقال) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
حضرت شیخ برکیہ بن شاہوکاتیار (مجذوب سندھ) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
قطب العالم حضرت شیخ عبد الجلیل چوہڑ بندگی سہروردی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت شیخ عبدالجلیل سہروردی رحمۃاللہ علیہ۔لقب:قطب العالم،چوہڑبندگی۔چوہڑبندگی کی وجہ تسمیہ:چوہڑہندی زبان میں "شکارکوتدبیرسےقابوکرنےوالا"کوکہتےہیں۔چونکہ آپ نےسلسلہ نسب اسطرح ہے: آپ کا سلسلہ نسب چند واسطوں سے سلطان التارکین حضرت شیخ حمید الدین ابو الحاکم بادشاہ کیچ مکران سے ملتا ہے۔ شیخ عبد الجلیل بن شیخ ابو الفتح بن شیخ عبد العزیز بن شیخ عبد الجلیل بن شیخ شہاب الدین بن شیخ نور الدین بن شیخ سلطان التارکین حضرت شیخ حمید الدین ابو الحاکم علیہم الرحمۃ۔ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت قصبہ"موکہ"ریاست بہاولپورمیں ہوئی۔ تحصیلِ علم:آپ نےابتدائی تعلیم اپنےوالدگرامی سےحاصل کی۔پھربلاداسلامیہ کےمختلف شہروں میں جیدعلماء سےاخذعلم کیا۔یہاں تک کہ علوم ظاہرہ میں کامل واکمل ہوگئے۔ بیعت و خلافت:آپ نے علوم ظاہریہ ۔۔۔
مزید