منگل , 25 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 12 May,2026

حضرت عبداللہ شاہ کشمیری آفاقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت عبداللہ شاہ کشمیری آفاقی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا نظام الدین گنجوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولانا نظام الدین گنجوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ           حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی ابن حضرت خواجہ شمس العارفین شمس الدین سیالوی(قدس سرہما)۱۲۵۳ھ؍۱۸۳۷ء میں سیال شریف ضلع سرگودھا میںپیا ہوئے آپ صورت و سیرت میں اپنے والد مکرم کا عکس جمیل تھے۔حضرت خواجہ شمس العارفین سیالوی قدس سرہ کے وصال کے بعد تونسہ شریف حاضر ہوئے تو حضرت خواجہ اللہ بخش تونسوی قدس سرہ نے آپ کو خرقۂ خلافت سے نوازا،ایک عالم آپ کی نظر کیمیا اثر سے  مستفیض ہوا[1] مولانا محمد ذکر بگوی ثم لاہور رحمہ اللہ تعالیٰ آپ کے مرید اور مجاز تھے۔           حضرت خواجہ محمد الدین سیالوی اخلاق عالیہاور اصاف حمیدہ کے مالک تھے لنگر میں بری فراخ ولی سے خرچ کرتے ،متعلقین کی خبر گیری میں کوئی وقیقہ فروگزاشت نہ کرتے،احباب کے غم اور خوشی میں بہ ۔۔۔

مزید

شیخ حسن بن عبداللہ سیرافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

شیخ حسن بن عبداللہ سیرافی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

پروفیسر فیاض احمد خان کاوش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

پروفیسر فیاض احمد خان کاوش رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولوی عصمت اللہ لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مولوی عصمت اللہ لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مخدوم اللہ بخش عباسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت مخدوم اللہ بخش عباسی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت حافظ عبدالشکور خالصپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت حافظ عبدالشکور خالصپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حسن جان مجددی فاروقی، خواجہ علامہ حافظ محمد

حسن جان مجددی فاروقی،  خواجہ علامہ حافظ محمد   ولادت:                 ۶؍شوّال المکرم ۱۲۷۸ھ مطابق ۶؍اپریل۱۸۶۲ھ والدِ ماجد:               سراج الاولیاء حضرت خواجہ عبدالرحمٰن مجددی فاروقی(م ۱۳۱۵ھ/۱۸۹۷ء) دادا حضور:              حضرت شیخ عبد القیوم سر ہندی قدس سرہ (۱۲۷۲ھ/۱۸۵۵ء)    سلسلۂ نسب:                      حضرت خواجہ  علامہ حافظ محمد حسن جان مجددی فاروقی﷫ کا سلسلۂ نسب دس (۱۰) درمیانی واسطوں سے حضرت امامِ ربانی مجددِ الفِ ثانی شیخ اح۔۔۔

مزید

حضرت امام سفیان بن عیینہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت امام سفیان بن عیینہ  رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی:امام سفیان بن عیینہ۔کنیت:ابومحمد۔لقب:امام الحرام۔محدث الحرم۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:محدث حرم امام ابو محمد سفیان بن عیینہ  بن ابو عمران میمون ہلالی۔ ابن عیینہ کے دادا ابو میمون عمارہ ضحاک کے بھائی محمد بن مزاحم کے غلام تھے والد عیینہ والیِ کوفہ خالد بن عبداللہ قسری کے عمال میں سے تھے۔ 120ھ میں جب خالد کو معزول کردیا گیا تو عیینہ والیِ  کوفہ یوسف بن عمر ثقفی کے عتاب کاشکار ہوئے گھر بار چھوڑ کر کوفہ سے پورے خاندان کے ساتھ مکہ آگئے اور حرم ہی میں پناہ لی اور وہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت 107ھ کوکوفہ میں ہوئی۔جب وہ مکۃ المکرمہ میں ہجرت کرکےپہنچےتوان کی عمر تیرہ سال تھی۔ تحصیلِ علم: اس وقت کوفہ علم کا بڑا مرکز تھا جہاں محدثین و فقہاء اور اہل فن علماء کی کمی نہ تھی آپ کے والد صاحبِ علم، صاحب ثر۔۔۔

مزید