حضرت خواجہ غلام حسن المعروف پیر سواگ نقشبندی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: حضرت خواجہ غلام حسن۔لقب: پیرسواگ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت خواجہ غلام حسن ا لمعروف پیر سواگ نقشبندی بن ملک لعل بن احمد یا ربن یار محمد۔(علیہم الرحمہ) تاریخ ولادت: آپ کی ولادت تقریباً 1267ھ،مطابق 1850ء کو موضع" ڈگر سواگ "لعل عیسن کروڑ، چاہ گاڑہ ،ضلع لیہ میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم: آپ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ کر حضرت خواجہ محمد عثمان دامانی علیہ الرحمۃ کے خلیفہ مولانا غلام حسن پونگر کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ابتدائی تعلیم ان سے حاصل کی۔ اور صَرف مولانا محمد علی شہاب ضلع جھنگ سے پڑھی اور کروڑ کے ایک خدا رسیدہ بزرگ مولانا جان محمد کے حلقہ درس میں شامل ہو گئے۔ اس کے بعد" سیواں "ضلع میانوالی تشریف لا کر مولانا غلام محمد کی خدامت میں رہ کر اکتساب علم کرنے لگے۔پھر آپ سیواں سے رخصت ہو کر "چکڑالہ" میں حضرت م۔۔۔
مزید
حضرت علامہ ظہور الحسین حنفی رامپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید
شیخ محمد بن عبدالرحمٰن المعروف علی زاہد رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔
مزید