پیر عبد الرحمن بھرچونڈوی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: عبدالرحمن۔لقب:مجاہد اسلام ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:پیر عبدالرحمٰن بن پیر حافظ محمد عبداللہ بن قاضی خدابخش بن میاں ملوک۔(علیہم الرحمہ) تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت با سعادت 1310 ھ ،1892ءمیں "خانقاہِ قادریہ" بھر چونڈی شریف ،ضلع سکھر کی روح پر ورفضا میں ہوئی۔ تحصیل ِعلم:قرآنِ مجید پڑھنے کے بعد سراج العلماء مولانا سراج احمد خانپوری قدس سرہ سے نحو اور فقہ کی کتابیں پڑھیں اور بقیہ تعلیم مولانا عبد الکریم ساکن میانوالی سے مکمل کی ۔ چونکہ آپ کو بچپن ہی سے ایسا ماحول میسر تھا جو شریعت و معرفت اورذکروفکرکی برکات سےمعمورتھا اور پھر ولی کامل والدِ ماجدکی کیمیاءاثرصحبت سےآپ پوری طرح مستفیض ہوئےتھے۔ اس لئے آپ کے کمالات و درجات کا اندزہ لگانا نظر ظاہر ین کے بس کی بات نہیں ہے ۔ بیعت وخلافت: اپنے والد گرامی حافظ محمد عبد ا۔۔۔
مزید
سید العلما سند الحکماحضرت سید شاہ آل مصطفی سیدؔ میاں قادری قدس سرہٗ نام اور لقب : آپ کا نام آل مصطفیٰ اولاد حیدرسید میاں اور لقب سید العلما ہے۔ ولادت با سعادت: آپ کی ولادت 25؍ رجب المرجب 1333ھ بمطابق 9؍ جون 1915ء بروز بدھ مارہرہ شریف میں ہوئی۔ حفظ ِقرآنِ مجید: 7 یا 8؍ سال کی عمر میں۔ تحصیلِ علم: مدرسہ معینیہ اجمیر مقدس میں حضور صدر الشریعہ سے درس نظامی کی تعلیم حاصل کی اور طب کی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ۔ زوجہ کا نام : سیدہ منظور فاطمہ قیصر جہاں بیگم بنت سید شاہ آل حبیب ۔ اولادِ امجاد: ایک صاحب زادے اور پانچ صاحبزادیاں: (۱) سید آل رسول حسنین میاں (۲) سیدہ عذرا (۳) سیدہ رقیہ (۴) سیدہ حمیدہ (۵) سیدہ رعنا (۶) سیدہ افشاں۔ زیارت حرمین شریفین : 1958ء میں۔ آل انڈیا سنی جمعیۃ العلما کس نے قائم کیا؟ آپ ہی کی کوششوں سے اس کا قیام عمل میں آیا ۔۔۔
مزید
حضرت مولانا رئیس اشرف اشرفی آل انڈیا علما و مشائخ بورڈ مرادآباد الہند کے ضلعی صدر ۔۔۔
مزید