منگل , 26 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 14 April,2026

سیّدنا کردوس عبدان رضی اللہ عنہ

نے اورعلی بن سعید عسکری نے اورابن شاہین نے ان کو صحابہ میں ذکرکیاہے۔احمد بن سیار نے ابوعباد بصری سے انھوں نے مفصل بن فضالہ قتبانی یعنی ابومعادیہ سے انھوں نے عیسیٰ بن ابراہیم سے انھوں نے سلمہ بن سلیمان جزری سے انھوں نے شدادبن سالم سے انھوں نے ابن کردوس سے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص عیدین اورنصف شعبان کی شب میں شب بیداری کرےاس کا قلب نہ مرے گاجس دن کہ اورقلب مرجائیں گے اس حدیث کو یحییٰ بن بکیرنے فضل بن فضالہ سے روایت کیاہے اور انھوں نےبجائے شداد بن سالم کے مروان بن سالم کا نام بیان کیاہے اورحسن بن سفیان نے احمد بن سیارسے اس کو اسی طرح روایت کیاہے۔ان کاتذکرہ ابوموسیٰ نے لکھاہے میں کہتاہوں کہ ابوموسیٰ نے یہ حدیث اس تذکرہ میں لکھی ہے اوراس کو کردوس ابن عمروکے تذکرہ سے علیحدہ کرکے بیان کیاہےمگرابونعیم نے یہ حدیث کردوس بن عمروکے تذکرہ۔۔۔

مزید

سیّدنا کردوس ابن  عمر رضی اللہ عنہ

  اورحسن بن سفیان اورعبداللہ بن ابی داؤد نے ان کاتذکرہ صحابہ میں لکھاہے مگراورلوگوں نے  ان کی مخالفت کی ہے۔ان سے ابووائل یعنی شفیق بن سلمہ نے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے جو کچھ اللہ عزوجل نے نازل کیاہے اس میں یہ بھی تھاکہ اللہ کسی بندہ کومصیبت میں مبتلاکرتاہےاور وہ چاہتاہےکہ اس کے فریاد کی آوازسنے ۔اورمروان بن سالم نے ابن کردوس بن عمروسے انھوں نے اپنے والد سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص عیدین کی شب اورپندرھویں شعبان شب کو عبادت کرے اس کا قلب نہ مرے گاجب کہ اورسب کے قلب مرجائیں گے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7 )۔۔۔

سیّدنا کردم ابن  قیس ثقفی رضی اللہ عنہ

  ۔یہ ابوعمرکا قول ہے اورابن مندہ اورابونعیم نے ان کو خشنی لکھاہے اورکہاہے کہ ابوحاتم نے ان کے اورکردم بن سفیان کے درمیان میں فرق بیان کیاہے اورابونعیم نے کہاہے کہ طبرانی نے بھی ان دونوں میں فرق کیاہے مگرابن مندہ نے کہاہے کہ میں ان دونوں کوایک سمجھتا ہوں کیونکہ ان دونوں کی حدیث بلفظ ایک ہے ان کی حدیث جعفربن عمروبن امیہ نے ابراہیم بن عمرو سے روایت کی ہےکہ وہ کہتےتھےمیں نے کردم بن قیس سے سناوہ کہتےتھے میں اپنےایک ساتھی کےہمراہ جن کا نام ابوثعلبہ تھاچلاانھوں نے مجھ سے کہاکہ اپنی جوتیاں عاریتاً دے دو میں نے کہااس شرط پردوں گاکہ اپنی بیٹی کانکاح مجھ سے کردو اس دن گرمی بہت سخت تھی ابوثعلبہ نے کہااچھاجوتیاں مجھے دے دومیں نے اس کا نکاح تمھار ے ساتھ کردیابعداس کے جب گھرپہنچ گئے تو ابوثعلبہ نے میری جوتیاں مجھے واپس بھیج دیں اورکہلا بھیجا کہ میں نکاح نہ کروں گامیں نے یہ واقعہ نبی صلی اللہ علیہوس۔۔۔

سیّدنا کردم ابن  ابی السنابل رضی اللہ عنہ

  ۔اوربعض لوگ ان کوابی سائب کہتے یں۔انصاری ہیں۔صحابی ہیں مدینہ میں رہتے تھے۔ان کی حدیث اہل کوفہ سے مروی ہے ۔قرۃ بن ابی المعزأ نے قاسم بن مالک مزنی سے انھوں نے عبدالرحمن بن اسحاق سے انھوں نے اپنے والد کردم بن ابی سائب انصاری سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھےکہ میں اپنےوالد کے ہمراہ ایک ضرورت سے مدینہ کی طرف گیایہ وہ زمانہ تھاکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کاچرچامکہ میں شروع ہوچلاتھااتفاقا ہم کو رات کے وقت ایک چرواہاکے یہاں رہناپڑانصف شب کو ایک بھیڑیاآیا اوراس نے بکری کابچہ اٹھالیاچرواہایہ دیکھ کر اٹھااوراس نے کہاکہ اے عامر الوادی (نام ایک جن کا ہے )اپنے پڑوسی کی مددکرپس ایک آوازدینےوالے نے جس کی صورت ہم نے نہیں دیکھی کہاکہ اے بھیڑیے اس کو چھوڑدے فوراً وہ بکری کابچہ دوڑتاہوا گلہ میں مل گیااوراس کے کہیں زخم نہ تھااس کے متعلق رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم پریہ آیت نازل ہوئی۱؎وانہ کان رجال من۔۔۔

  سیّدنا کردم ابن  سفیان رضی اللہ عنہ

   ثقفی۔ان سے ان کی بیٹی میمونہ نے اورعبداللہ بن عمروبن عاص نے روایت کی ہے یزید بن ہارون نے عبداللہ بن یزیدبن مقسم سے انھوں نے اپنی پھوپھی سارہ بنت مقسم سے انھوں نے میمونہ بنت کردم سے روایت کی ہے کہ وہ کہتی تھیں میں نے رسو ل خدا صلی اللہ علیہ وسلم کومکہ میں دیکھاآپ کے ہاتھ میں ایک درہ تھاجیسامعلموں کے ہاتھ میں ہوتاہے لوگوں کے رفتار کی آواز سے زمین گونج رہی تھی میرے والد آپ کے قریب گئے اورانھوں نے آپ کاقدم مبارک پکڑلیارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لیے اپنی اونٹنی روک لی میمونہ کہتی تھیں کہ مجھے خوب یاد ہے کہ آپ کے پائے مبارک کے بیچ کی انگلی باقی سب انگلیوں سے بڑی تھی۔میرے والد نےآپ سے  عرض کیاکہ میں جیش عسران میں شریک تھارسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن جیش کو پہچان لیا اسی جیش میں طارق بن مرقع نے کہاتھاکہ کون شخص مجھے اپنانیزہ مع اس کے ثواب کے دیتاہے الخ ہم یہ۔۔۔