/ Thursday, 02 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(418)  تلاش کے نتائج

شیخ علی انور کاکوروی

حضرت شیخ علی انور کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی: آپ کا اسمِ گرامی علی انور بن علی اکبر بن حیدر علی تھا۔ تاریخِ ولادت: شیخ علی انور کاکوروی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ 10 ربیع الآخر 1299ھ میں پیدا ہوئے۔ تحصیلِ علم:  بہت کم عمری میں قرآن پاک حفظ کیا۔ اس کے بعد اپنے والد کے چچا شیخ تقی علی کے پاس تحصیل علم کرنے لگے اور طویل مدت تک ان کے ساتھ ہی رہے، یہاں تک کہ بہت سے علوم و فنون میں اللہ نے ان کے نام کو اونچا کیا۔ بیعت وخلافت: آپ علیہ الرحمہ اپنے والد کے مرید و خلیفہ مجاز بنے۔ سیرت وخصائص:  محترم عالم، فقیہ علی انور علوی، حنفی، کاکوروی، متصوف علما ءمیں سے ہیں۔ علم کے میدان میں بہت نامور ہوئے اس لئے ایک عرصۂ دراز  تک پڑھاتے اور فائدہ پہنچاتے رہے۔ آپ اپنے والد اور دادا کی مشیخیت کی گدی پر بیٹھے۔جس طرح آپ کے آباؤ اجداد نے  اخلاص کے ساتھ اپنے شیخ کی گدی پر دین کی خد۔۔۔

مزید

علامہ شیخ محمد فاضل سورتی

حضرت علامہ شیخ محمد بن غلام رسول فاضل سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ احمد میروی چشتی نظامی

حضرت خواجہ احمد میروی چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی:خواجہ احمدمیروی۔والدکااسمِ گرامی:محمدبرخوردار۔خواجہ محمدبرخوردارحضرت شاہ  سلیمان تونسوی کےمرید تھےاور اکثروبیشتر آستانہ مرشدپر حاضری دینے جایاکرتےتھے۔ ایک بارحسب معمول تونسہ شریف سے واپس جارہےتھے کہ منگروٹھ (تونسہ شریف سے5کلومیٹر مغرب کی جانب ایک قصبہ ہے)کے مقام پر انتقال ہو گیا اور وہیں(جامع مسجد بلوچ  خاناں میں ) سپرد خاک ہوئے۔آپ کاتعلق"کھوکھراعوان"قبیلےسےہے۔ تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1250ھ،بمطابق 1834ء کو کوہستان بلوچستان کے علاقے میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:خواجہ احمد میروی اپنے والد ماجد کی زندگی میں ہی قرآن حکیم اپنے والدسے پڑھ چکےتھے۔ان کی وفات کےبعدآپ کےماموں علی خان نےآپ کی تربیت وکفالت کاذمہ لیا،علی خان بھی خواجہ سلیمان تونسوی کےمریدتھےاس لیےخواجہ میروی کو ان کے آستانہ میں داخل کرا دیا۔آپ 9 ۔۔۔

مزید

عبدالرحمن ملتانی، خواجہ ، علامہ مفتی محمد ، رحمۃ اللہ تعالی علیہ

عبدالرحمن ملتانی، خواجہ ، علامہ مفتی محمد ، رحمۃ اللہ تعالی علیہ نام ونسب: خواجہ عبدالرحمن ملتانی بن خواجہ  عبیداللہ بن مولانا محمد قدرۃ اللہ بن مولانا محمد صالح بن مولانا محمد داؤد بن مولانا یار محمد بن مولانا گل محمد بن مولانا محمد عبدالقدوس بن مولانا محمد عبدالحق بن مولانا خدا بخش بن مولانا محمد عبدالغفور رحمہم اللہ تعالٰی اجمعین۔ تاریخِ ولادت: ۱۲۳۹ھ مادۂ تاریخ "مظہرِجمال ِودود" سے اخذکیا ہے۔ تحصیل ِ علم: ابتدائی تعلیم اپنے پھوپھا اور سلسلہ اویسیہ کے عظیم بزرگ  خواجہ علی مردان سیرانی علیہ الرحمۃ سے حاصل کی باقی  جمیع علومِ عقلیہ ونقلیہ  اپنے والد گرامی خواجہ عبید اللہ ملتانی سے حاصل کیے ۔ ان کے علاوہ اپنے وقت کےجیّد عالمِ دین مولانا محمد بہرام خان سدّوزئی سے بھی استفادہ فرمایا۔ بیعت وخلافت:علو م ِ ظاہری کی تکمیل کے بعد آپکی طبیعت  علوم ِ باطنیہ کی طرف راغ۔۔۔

مزید

مفتی عبدالمقتدر بدایونی

حضرت علامہ مفتی عبدالمقتدر بدایونی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ حضرت تاج الفحول مولانا شاہ عبد القادر بد ایونی قدس سرہٗ کے بڑےلڑکے، گیارہ جمادی الاولیٰ دوشنبہ کے دن، صبح صادق کے وقت ۱۲۸۳ میں ولادت با سعادت ہوئی، تاریخی نام غلام پیر رکھا گیا، حضرت سیف اللہ المسلول نے‘‘مطیع الرسول محمد عبدالمقتدر’’ نام تجویز فرمایا، مولانا حکیم سراج الحق ابن مولانا فیض احمد بد ایونی نے رسم تسمیہ ادا کرائی، حضرت تاج الفحول نے حکیم صاحب کو بسلسلۂ تعلیم کیا دن روپیہ نذر کیا، ۔۔۔۔تکمیل علوم حضرت مولانا شاہ نور احمد اور والد ماجد سے کی، درس پوری قوت سے دیتے تھے، والد ماجد کی حیات میں درس کی طرف کامل انہماک تھا، والد صاحب کی وفات کےبعد تمام علائق سے بے تعلق ہوکر یاد الٰہی میں مصروف ہوگئے، بیعت واجازت والد ماجد سے تھی، آپ کے سب سے پہلے مرید مولانا شاہ عبدالماجد بد ایونی تھے، دوبار حرمین معظمین اور۔۔۔

مزید

محمد شاہ نیک اختر نوشاہی

حضرت محمد شاہ نیک اختر نوشاہی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

علامہ عین القضاۃ

حضرت علامہ عین القضاۃ بن محمد وزیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بن محمد جعفر حسینی، حنفی، نقشبندی، حیدرآبادی  ۔۔۔

مزید

عبدالباقی

حضرت مولانا عبدالباقی بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

نصیر الدین شہداد کوٹی

میاں نصیر الدین شہداد کوٹی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  مولانا حافظ میں نصیر الدین اول بن میاں عبدالحلیم ۱۲۹۸ھ کو گوٹھ کنڈو بلوچستان میں تولد ہوئے۔ حضرت غوث الزمان علامہ مفتی غلام صدیق شہداد کوٹی قدس سرہ الاقدس کے رشتہ میں بھانجے تھے۔تعلیم و تربیت:میاں نصیر الدین ، حضرت قبلہ شہداد کوٹی کے منظور نظر تھے، سعادت ابدی ان کی پیشانی سے عیاں تھی۔ بچپن میں بہن سے اجازت لے کر انہیں کنڈو سے اپنے پاس بلوا لیا، خود تربیت فرمائی اور اپنی نگرانی میں تعلیم دلوائی۔ تعلیم کیلئے اپنے نامور شاگرد حضرت علامہ مولانا عطاء اللہ فیروز شاہی کو بلوا کر درگاہ شریف پر مدرس مقرر کیا۔ میاں نصیر الدین انہیں سے درس نظامی مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔جانشینی:حضرت شہداد کوٹی نیا پنی زندگی میں میاں نصیر الدین کو جانشین مقرر کیا ۔ فرمایا :’’میری ظاہری باطنی وراثت کا وارث میاں نصیر الدین ہے‘‘ حضرت شہداد۔۔۔

مزید

حافظ محمد عبد اللہ بھرچونڈی

حافظ محمد عبد اللہ بھرچونڈوی علیہ الرحمۃ حالاتِ زندگی:  حافظ صاحب 1283ھ میں پیدا ہوئے، حضرت حافظ محمدصدیق بھر چونڈوی  قدس سرہ کے خلیفہ  اور جانشین تھے، اور رشتہ میں ان کے بھتیجے تھے سجادہ نشینی کے وقت عمر کل پچیس برس تھی، بیس سال کی عمر میں درس نظامی سے فارغ ہوئے  اور پانچ سال شیخ کی خدمت  میں رہ کر منازل سلوک طے کیں ، اس نو عمری  میں آپ کے والد ماجد کا نام قاضی اللہ بخش تھا، حضرت حافظ محمد صدیق رحمۃ اللہ علیہ کے چھوٹے بھائی تھے آپ نے تجردکی زندگی اختیارکی تھی اس لیے بھائی کی اولاد کو بالکل اپنی اولاد کی طرح جانا، حافظ صاحب قدس سرہ نے  اپنے اس ہونہار بھتیجے کو اپنے ایک مرید مولوی محمد اسحاق کے پاس کوٹ سبزل میں بٹھا دیا، کوٹ سبزل بھر چونڈی سے کوئی پچیس  میل کے فاصلہ پر حدود بہاولپور میں ہے، جب چھٹیاں ہوتیں تو حافظ محمد  عبداللہ صاحب پاپیادہ بھر۔۔۔

مزید