/ Saturday, 04 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(277)  تلاش کے نتائج

بہاؤالدین زکریا ملتانی

شیخُ الاسلام  حضرت غوث بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسمِ گرامی: بہاؤالدین زکریا۔کنیت:ابومحمد،ابولبرکات۔القاب:شیخ الاسلام،الشیخ الکبیر،غوث العالمین،بھاؤالحق ِّوالدّین،اسدیہاشمی،قرشی،ملتانی۔پورانام اسطرح ہے:شیخ الاسلام غوث العالمین حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ۔ سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت شیخ الاسلام بہاؤالدین زکریا ملتانی بن شیخ وجیہ الدین  بن کمال الدین،بن جلال الدین،بن علی قاضی،بن شمس الدین،بن شیخ حسین خوارزمی ،بن مطوف،بن حزیمہ،بن تاج الدین المطوف،بن عبدالرحیم،بن عبدالرحمن،بن ھباء ،بن اسد،بن ہاشم،بن عبدِ مناف۔الیٰ آخرہِ ۔علیہم الرحمۃ والرضوان۔آپ قریشی ہاشمی ہیں۔والدہ کی طرف سے سلسلۂ نسب مولا علی تک منتہی ہوتا ہے۔آپ کے اجداد مکۃ المکرمہ سے ہند تشریف لائے تھے۔ تاریخِ ولادت:  آپ کی ولادت باسعادت شبِ قدر،شبِ جمعہ،/27رمضان المبارک 566ھ،مطابق ج۔۔۔

مزید

حضرت شیخ احمد نہروانی

حضرت شیخ احمد نہروانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ قاضی حمیدالدین ناگوری کے مشہور خلیفہ تھے۔ بڑے بلند پایہ بزرگ اور اسرارِ حقیقت کے واقف تھے، حضرت شیخ الاسلام بہاؤالدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کسی کو بہت کم پسند فرمایا کرتے تھے مگر حضرت شیخ نہروانی کے متعلق فرمایا کرتے  کہ شیخ احمد نہروانی صوفیوں کے منبع ہیں، شیخ نظام الدین اولیاء اللہ فرماتے ہیں کہ جس مجلس سماع میں خواجہ قطب الدین بختیار کاکی کا انتقال ہوا اُس میں شیخ احمد نہروانی بھی موجود تھے، شیخ نصیرالدین محمود چراغ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ شیخ احمد نہروانی بافندگی کرتے تھے، کبھی کبھی ایسا ہوتا کہ کام کے دوران ہی اُن پر ایسی کیفیت طاری ہوتی کہ اپنے آپ ہی غائب ہوجاتے، کام سے دستبردار ہوجاتے لیکن خود بخود کپڑے بنتے جاتے۔ ایک دن قاضی حمیدالدین ناگوری رحمۃ اللہ علیہ شیخ احمد نہروانی کو ملنے کے لیے تشریف لے گئے، اس وقت شیخ ک۔۔۔

مزید

شیخ شمس الدین ناگوری

حضرت شیخ شمس الدین ناگوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ حسام الدین چلپی

حضرت خواجہ حسام الدین چلپی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

سید احمد کبیر

حضرت سید احمد کبیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی

حضرت شیخ عفیف الدین سلمان تلمسانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ وقت کے امام اور زمانہ کے شیخ تھے کلام آہستہ کرتے مگر سخن بلند ہوتا شیخ الاسلام عبداللہ انصاری کی کتاب منازل السایٔرین کی آپ نے شرح لکھی تھی جو بڑی مقبول ہوئی ۶۹۰ھ میں وفات پائی۔ چوں عفیف الدّین از دنیائے دوں سال وصلش خاص گو مخدوم خواں ۶۹۰ھ   یافت از فضل خدا در خلد جا ہم عفیف دین کامل راھنما ۶۹۰ھ       (خزینۃ الاصفیاء)۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد بغدادی

حضرت سید محمد بغدادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

محمد غیاث کرمانی

حضرت محمد غیاث کرمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

خواجہ حسن بلغاری

حضرت خواجہ حسن بلغاری رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔

مزید