/ Monday, 06 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(312)  تلاش کے نتائج

حضرت مولانا خواجہ محمد یار فریدی

حضرت  مولانا خواجہ  محمد یار فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:محمد یار۔تخلص:محمداوربلبل۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت  مولانا خواجہ  محمد یار فریدی بن مولانا عبدالکریم بن محمد یار بن محمد حسن بن محمد کبیر بن قاضی محمدمحسن بن قاضی ابوالعلی محمد یعقوب بن محمد یوسف بن ولی محمد ۔الیٰ آخرہ۔آپ کاسلسلہ نسب حضرت زیدبن عون بن مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کےواسطےسےخاندان بنی ہاشم تک پہنچتاہے۔آپ کاخاندانی تعلق "قطب شاہی اعوان"سے ہے۔(بہار چشت:161) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1300ھ،مطابق 1883ءکو"گڑھی اختیارخان" ضلع رحیم یارخان میں مولاناعبدالکریم کےگھرہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی تعلیم اپنےعلاقےمیں حاصل کی،اس کےبعد جلال پورمیں قرآن مجید،اورفارسی کی ابتدائی  چندکتابیں پڑھیں،ابتدائی اساتذہ میں  مولانا رحمت اللہ،مولانا محمد حیات اور مولانا تاج محمودشامل تھے۔اس کےب۔۔۔

مزید

حضرت پیر نوازش علی چشتی صابری

حضرت پیر نوازش علی چشتی صابری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری

حضرت مولانا حکیم فقیر محمد امرتسری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فخر الاطباء عارف باللہ مولانا حکیم فقیر محمد چشتی نظامی قریباً 1864ء میں حکیم میاں نبی بخش کےگھر پیدا ہوئے، والد بزرگوار، ومولانا ہاشم علی، مولوی حکیم محمد ابراہیم امر تسری المتوفی 1342ھ مولانا نور احمد المتوفی 1348ھ محشی مکتوبات مجدد الف ثانی سے درسیات نظامی پڑھیں، فاضل اجل علامہ محمد عالم آسی امر تسری سےخصوصی استفادہ کیا، طب کی تعلیم والد ماجد سے حاصل کی، سلسلہ چشتیہ میں حضرت مولانا الحاج میاں علی محمد صاحب مدظلہٗ العالی کے مُرید تھے، درس نظامی میں مہارت تامہ کے باوجود طبعی مناسبت طب سےتھی، اس لیے اس طرف توجہ مبذول کی، تشخیص میں آپ کو حیرت انگیز مہارت تھی، مضرو دوا سے علاج کرتے تھے، اور اس میں کافی شہرت حاصل کی، آپ کی زندگانی کے اصل پہلو پر فن طب کی مہارت نے پردہ ڈاق رکھا تھا، در اصل آپ صاحب عرفان و مقام بزرگ تھے، 27؍رجب 1371ھ میں ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی کتابیں پڑھیں ، ترجمۂ قرآن مجید،تفسیر اور طب پڑھی ، پولیس میں بھرتی ہوگئے، اٹھارہ سال تک کا نسٹیبل ، ہیڈ کا نسٹبل،ہیڈ محر رادر تھا نیدار کی حیثیت میں کام کرتے رہے ، محکمہ پولیس کو چھوڑ کر مختار عام کا کام کرتے رہے پھر امر تسر میںدکان کھول لی اور قیام پاکستان کے بعد چک ۸۶/۵۔ آرہارون آباد میں سکونت پذیر ہوگئے[1] مولانا محمد حبیب اللہ نعمانی پنجابی کے قادر الکلام شاعر اور کثیر التصانیف مصنف تھے ، رسالۂ تقلیس میں انہوں نے بعض ایسی باتیں لکھ دی تھیں جو نا واقفی پر مبنی اور حقائق کے خلاف تھیں ، اس ۔۔۔

مزید

حضرت سید عبدالرحمٰن شاہ شہید

حضرت سید عبدالرحمٰن شاہ شہید رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (مدفون احاطہ عالم شاہ بخاری)  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مفتی عطا محمد رتہ شریف

حضرت مولانا مفتی عطا محمد رتہ شریف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

عارف ربانی حضرت مولانا سید فتح علی شاہ قادری

عارف ربانی حضرت مولانا سید فتح علی شاہ قادری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسمِ گرامی: سید فتح علی شاہ علیہ الرحمہ۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:شیخ المشائخ حضرت مولانا سید فتح علی شاہ بن سید امیر شاہ بن قیوم زمان شاہ ۔(علیہم الرحمہ والرضوان) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت  باسعادت 11/ربیع الاول1296ھ،مطابق 1879ءکو "کھروٹہ سیداں"ضلع سیالکوٹ میں ہوئی۔ تحصیلِ علم: آپ کے والد ماجد اور جدا امجد اپنے دور کے مقتدرفضلاء میں شمار کئے جاتے تھے ، آپ نے پرائمری پاس کرنے کے بعد درس نظامی کی ابتدائی کتابیں جد امجد سے پڑھیں پھرحضرت مولانا عبد الرحمن کوٹلوی(والد ِ گرامی فقیہ اعظم مولانا محمد شریف کوٹلوی) سے فقہ و حدیث کا درس لیا، بعدازاں "جامعہ حنفیہ "گجرات میں مولانا محمد عبد اللہ سے اکتساب فیض کیا، کچھ عرصہ "جامعہ مولانا عبد الحکیم سیالکوٹی" میں رہے ۔پھر "مدرسہ منظر اسلام بریلی شریف "میں دورۂ حدیث کیا اور 1914ء میں۔۔۔

مزید

پیر سید محمد امین الحسنا ت پیر آف مانکی شریف

پیر سیدمحمدامین الحسنا ت پیر آف مانکی شریف رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی: حضرت مولانا پیر سید محمد امین الحسنات۔لقب:ناصرِملت،مجاہدِ اسلام۔سلسلہ نسب اسطرح ہے: حضرت پیر محمد امین الحسنات بن پیر عبدالرؤف بن پیر عبدالحق پیر عبدالوہاب بن مولانا ضیاء الدین۔علیہم الرحمۃ۔(تخلیق پاکستان میں علماء اہلسنت کاکردار:125) آپ کا آبائی تعلق "اکوڑہ خٹک" سےہے۔آپ کےجدامجد مولانا ضیاء الدین نےاپنے وطن سے ہجرت کرکےعلاقہ"بداش" تشریف لےگئے،اوروہاں ایک مسجد میں امامت وخطابت اور تبلیغ اسلام میں مشغول ہوگئے۔جب 1863ء میں انگریز نےسوات اور ملحقہ علاقوں پرقبضہ کرناچاہا،توانہوں نے اپنے پیر ومرشد عارف باللہ حضرت اخوند عبدالغفور قادری علیہ الرحمہ کےساتھ مل کرانگریز کےخلاف جہاد کیا اور اس کو بھاگنے پرمجبورکیا۔اس وقت ان کاخاندان موضع "کٹی خیل" میں رہائش پذیر تھا۔حضرت اخوندکےحکم پر آپ موضع "مانکی"تحصیل نوشہرہ،ضلع پ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حضرت ہاشم کھتری

حضرت مولانا حضرت ہاشم کھتری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ محمد ہاشم کھتری حضرت مولانا الحاج محمد ہاشم بن میاں عبداللہ دھوبی نزدچوہڑ جمالی ، گوٹھ ’’گونگانی‘‘ (تحصیل شاہ بند ر ضلع ٹھٹھہ) میں ۱۱ ، رجب المرجب ۱۲۵۰ھ میں بروز پیر تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے چچا مولانا ابو اسحاق عبدالغفور دھوبی سے حاصل کی اس کے ساتھ اسکول میں پرائمری تعلیم بھی جاری رکھی ۔ اس کے بعد گوٹھ کے پرائمری اسکول میں استاد مقرر ہوئے۔ ایک روز ان کی قسمت کا ستارہ چمکا، ہوا یوں کہ ان کے گوٹھ میں استاد العلماء حضرت علامہ ابو الخیر قاضی  عبداللہ جتوئی کا آنا ہوا، انہوں نے آپ کے ماتھے کو دیکھ کر نوشتہ دیوار پڑھ لیا، گوہر نایاب کو پہچان لیا، اور اپنے ساتھ اپنے گوٹھ لے گئے، جہاں تعلیم و تربیت کا بندوبست کیا، وہیں سے درس نظامی مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس کے بعد ہندوستان کی سیاحت کو ۔۔۔

مزید

حضرت فضیلتہ الشیخ احمد یاسین الخیاری المدنی

حضرت فضیلتہ الشیخ احمد یاسین الخیاری المدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید