/ Saturday, 18 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

حضرت میر سید محمد کالپوی

محمد کالپوی، میر سیّد اسمِ گرامی:       محمد۔ لقب:             میر؛  اور  کالپی شریف کی نسبت سے’’ کالپوی‘‘ کہلاتے ہیں۔ نسب: آپ نسباً سیّدہیں، آپ کا تعلق  ترمذی ساداتِ کرام سے ہے۔ سلسلۂ نسب اس طرح ہے: میر سیّد محمد بن  حضرت ابو سعید بن بہاء الدین  بن عماد الدین بن اللہ بخش بن سیف الدین بن مجید الدین بن شمس الدین بن شہاب الدین بن عمر بن حامد بن احمد الزاہد الحسینی الترمذی ثم الکالپوی۔(رضوان اللہ تعالٰی  علیہم اجمعین) خاندانی پس منظر: آپ کی ولادت سے قبل ہی حضرت ابو سعید قُدِّسَ سِرُّہٗ شہر دکن کی جانب تشریف لے گئے اور مفقود الخبر ہوگئے۔ آپ کا آبائی وطن ترمذ تھا، آپ کے آبا و اَجداد ترمذ  سے ہجرت کر کے جالندھرتشریف لائے۔آپ کے والدِ ماجد سیّد ا۔۔۔

مزید

حضرت عبدالخالق گجراتی

حضرت عبدالخالق گجراتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مومن سواتی

حضرت مومن سواتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید عمر گیلانی لاہوری

حضرت سید عمر گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سیّد محمد ہاشم گیلانی کے فرزندِ ارجمند اور مرید و خلیفۂ اعظم تھے۔ اپنے عہد کے شیخ الوقت، جیّد عالم اور مجتہد العصر تھے۔ سلوکِ نسبتِ قادریہ اور عقائد اہلسنّت دو بلند پایہ رسائل آپ کی علمی یادگار ہیں۔۱۰۳۱ھ میں پیدا ہُوئے اور ۱۱۱۵ھ میں وفات پائی۔ مرقد لاہور تکیہ املی والا میں واقع ہے۔ عمر چوں ز ونیا شد اندر بہشت عمرِ واصل شرعِ حق شد رقم ۱۱۱۵ھ   بتاریخ ترحیل آں باوقار عمر جاں نثار آمد اندر شمار ۔۔۔

مزید

حضرت مخدوم حافظ عبدالغفور پشاوری

حضرت مخدوم حافظ عبدالغفور پشاوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت فتح قلندر جونپوری

حضرت فتح قلندر جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید عتیق اللہ چشتی رحمۃ اللہ علیہ

حضرت سید عتیق اللہ چشتی  رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سید عتیق اللہ چشتی صابری﷫۔ خاندانی تعلق سادات جالندھر سے ہے۔ سیرت و خصائص: فخر السادات امام الاولیاء حضرت شیخ سید عتیق اللہ چشتی صابری جالندھری ﷫ اولیاء کبار سے ہیں۔آپ صحیح النسب سادات جالندھر سے ہیں۔ آپ کی وجہ سے سلسلہ عالیہ چشتیہ صابریہ کو بہت تقویت اور فروغ ملا ہزاروں افراد آپ کے دست حق پرست پر بیعت سے مشرف ہوئے۔اور لا تعداد گمراہوں کو راہ ہدایت ملی۔ آپ جامع الصفات و کمالات اور صاحب کشف و کرامات بزرگ ہوئے ہیں۔تمام عمر خدا اور اس کےرسول ﷺ کی اتباع میں گزاری۔درس و تدریس میں ممتاز اور یکتا تھا۔ بڑے بڑے نامور شیوخ آپ کے شاگردوں میں شامل ہیں۔جن میں سید عبد الرشید چشتی صابری جالندھر اور شاہ بہلول برکی خلیفہ حضرت شاہ میراں بھیکھہ چشتی صابری علیہ الرحمۃ شامل ہیں۔ تاریخ وصال: آپ کا وصال باکمال 1031ھ کو ہوا۔مزار پُر ۔۔۔

مزید

حضرت شیخ عبداللطیف قادری سہروردی کشمیری

حضرت شیخ عبداللطیف قادری سہروردی کشمیری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ عالم باعمل صوفی کامل اور عارف خدا تھے آپ شیخ اسماعیل انبور، سبلی سے نسبت رکھتے تھے۔ آپ سے بے اختیار کشف و کرامات ظہور میں آتیں تھیں۔ لقمہ حلال کی تلاش میں رہتے جہاں کہیں رزق مشکوک ہوتا۔ آپ کو غیب سے اطلاع ہوجایا کرتی تھی۔ آپ طعام سے ہاتھ کھینچ لیتے تھے۔ حضرت خواجہ ابوالفتح قلی جو مولانا حیدر علامہ سے نسبت رکھتے تھے آپ کے خاص دوست  تھے سلسلہ کبرویہ اور سہروردیہ کے فوائد سے بہرہ ور تھے۔ یہ نسبت خواجہ ابوالفتح کو حضرت شیخ عبدالحق محدوث دہلوی سے حاصل ہوئی تھی آپ نے اپنی عمر میں چوالیس بار چلہ کشی کی تھی۔ اس خلوت گزینی کے دوران بجز یاد حق کسی چیز سے سروکار نہ رکھتے تھے۔ حتٰی کہ کھانا پینا بھی ترک کردیتے آپ ۱۱۳۴ھ میں بتاریخ ۱۵ شعبان المعظم کو فوت ہوئے۔ شیخ عبداللطیف واصل حقفاضل اکبر ست تاریخش۱۱۳۴ھ    یافت در اصل ح۔۔۔

مزید

حضرت شاہ ہاشم لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

حضرت شاہ ہاشم لکھنوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید