/ Saturday, 27 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(280)  تلاش کے نتائج

فخر المحدث مولانا سید محمد عارف رضوی نانپاروی

شیخ الحدیث مرکز اہلسنت منظر اسلام بریلی شریف نانپارہ ضلع بہرائچ شریف کا ایک مشہور قصبہ ہے جو نیپال کی تائی سے متصل ایک چھوٹی سی اسٹیٹ کی شکل میں جاناپہچانا جاتا ہے۔ اسٹیٹ کے زمانے میں یہ قصبہ ارباب علم ودانش کی آماجگاہ اور مسکن بنارہا ہے۔ آج بھی بحمدہٖ تعالیٰ اس قصبہ اور اس کے مضافات علماء وحفاظ، قراء اور شعراء سے آباد ہے۔ نانپارہ ایک زمانے میں نوابوں کا دارالسلطنت رہ چکا ہے۔ نانپارہ کے نواب کی فرمائش پر امام احمد رضا قادری بریلوی نے ایک نعت پاک تحریر فرمائی۔ مقطع میں اعلیٰ حضرت فاضل بریلوی ارشاد فرماتے ہیں؎ کروں مدح اہلِ دوَل رضاؔ پڑے اس بلا میں مری بلا میں گدا ہوں اپنے کریم کا میرا دین پارہ ناں نہیں ولادت اسی قصبہ نانپارہ کی سر زمین پر فخر المحدثین علامہ مولانا الحاج الشاہ سید محمد عارف رضوی ۷؍مارچ ۱۹۸۳ء کو پیدا ہوئے اور وہیں ا۔۔۔

مزید

عبد القیوم، اُستاذ العلما علامہ صوفی

 عبدالقیوم شہید، اُستاذ العلما علامہ صوفیاسمِ گرامی:    عبدالقیوم۔اَلقاب:                  اُستاذ العلما، علامہ، صوفی۔مختصر تعارف:اُستاذ العلما صوفیِ با صفا حضرت علامہ مولانا صوفی عبدالقیوم شہید اہلِ سنّت کے ممتاز عالمِ دین تھے۔ آپ جامع مسجد محمدیہ نورانیہ اسلامک سینٹر، آرکیٹیکٹ سوسائٹی، بلاک 9، گلستانِ جوہر، کراچی کے خطیب و مہتمم؛ خواتین اسلامک مشن یونیورسٹی گُلشنِ اقبال کے پرنسپل اور جامعہ اَنوار القرآن، بلاک 5، گُلشنِ اقبال، کراچی کے سابق  سینئرمدرّس تھے۔ علاوہ ازں، آپ سنّی علما کونسل پاکستان کے رکن تھے۔خلافت:          آپ کو حضرت پیر صوفی محمد جمیل الرحمٰن خانی مدظلہ العالی سے شرفِ خلافت حاصل ہے۔شہادت:28؍ شعبا ن المعظّم 1444ھ، م۔۔۔

مزید

سعید احمد نقشبندی صاحب، صاحبزادہ پیر

Saeed Ahmed Naqshbandi, Sahibzada Peer Hafiz۔۔۔

مزید

Ashraf Qadri, Allama Mufti Muhammad

Ashraf Qadri, Allama Mufti Muhammad۔۔۔

مزید

اشرف قادری، علامہ مفتی محمد

Ashraf Qadri, Allama Mufti Muhammad۔۔۔

مزید

گل احمد خان عتیقی، شیخ الحدیث، مفتی محمد

گل احمد خان عتیقی ، شیخ الحدیث مفتی محمد شیخ الحدیث حضرت علامہ مفتی گل احمد خان عتیقی بن علی حیدر خان 1949ء کو کشمیر آباد تحصیل ہٹیاں کے گاؤں سر بن میں پیدا ہوئے۔ چھوٹے چچاراجہ محمد ایوب خان نے پہلے آپ کا نام بدرالزمان خان رکھا بعدمیں معلوم ہوا کہ اس علاقے میں اِس نام کا ایک اور شخص بھی ہے اس لیے بدل کر گل احمد خان رکھا گیا اور 1965ء میں دورانِ تعلیم حضرت سیّدنا ابو بکر صدّیق رضی اللہ تعالٰی عنہ سے عقیدت کی بنا پر خود ہی مولانا نےساتھ ’’عتیقی‘‘ بھی شامل کرلیا۔ آپ کے دادا زبردست خاں متبع شریعت وتہجد کے پابند بزرگ تھے۔ گاہے ساری رات نوافل میں گزاردیتے۔ مولانا عتیقی اکثر ان کے پاس بیٹھے رہتے، وہ آپ کو کھانا بھی اپنے ساتھ کھلاتے اور کھانے پینے کے آداب بتاتے۔ پھر ان کے بعد دادی، والد، اور تایا ابراہیم خان بھی خصوصی تربیت فرماتے رہے۔ آپ کے گھر اکثر علما و مشائخ کی آمد۔۔۔

مزید

حضرت احمد بن ابراہیم بن کثیر بن زید

حضرت احمد بن ابراہیم بن کثیر بن زید بن الدورقی النکری البغدادی، ابو عبداللہ  تاریخ وصال  شعبان 246۔۔۔

مزید