/ Thursday, 16 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

حضرت خواجہ شمس الدین محمد رومی

حضرت خواجہ شمس الدین محمد رومی (ہرات) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ الہداد عارف

حضرت شاہ الہداد عارف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

محمود بن محمد (ابن عجا تدماری)

محب الدین ابو الثنا۔۔۔

مزید

حضرت شیخ صدر الدین عرف شاہ سیدو

حضرت شیخ صدر الدین عرف شاہ سیدو (جونپور) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبداللہ صفات الاکبر

حضرت شاہ عبداللہ صفات الاکبر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سید محمد غوث گوالیاری

حضرت سید محمد غوث گوالیاری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ برصغیر پاک و ہند کے متاخرین اولیاء کرام اور مشائخ عظام میں سے تھے آپ کا سلسلۂ طریقت حاجی حمید حضرت قاذن شاہ قدس سرہ کے خلفاء مامدار میں سے تھے۔ ملتا ہے شاہ قاذن نے حضرت عبداللہ شطاری﷫ سے خرقۂ خلافت حاصل کیا تھا سلسلۂ ظاہری کے ساتھ ساتھ آپ کو باطنی طور پر حضرت پیر پیراں سید عبدالقادر جیلانی قدس سرہ سے فیضاں روحانی میسر تھا۔ آپ ہی کے فیض سے مرتبہ غوثیت اور اقطابیت پر پہنچے تھے آپ کے دادا نیشا پور کے سادات میں سے تھے۔ آپ نیشاپور سے ہندوستان تشریف لائے یہاں ہی قیام پذیر ہوئے۔ کہتے ہیں کہ سید محمد غوث گوالیاری چودہ (۱۴) وہ سلسلہائے تصوف کے مقتداء تھے۔ کائنات ارض کی سیاحت کی۔ دنیا بھر کے روحانی خانوادوں سے فیض پایا تھا اور بعض حضرات سے خرقہ خلافت حاصل کیا تھا۔ سفر کے دوران ایک کوزہ کندھے پر اٹھائے رکھتے تھے۔ مصلّٰی بغل میں ہوتا تھا اور ایک عصا ۔۔۔

مزید

شیخ الہندحضرت شیخ سلیم چشتی

شیخ الہندحضرت شیخ سلیم چشتی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: شیخ سلیم چشتی۔لقب: عرب میں آپ کو "شیخ الہند"کےلقب سےپکاراجاتاہے۔سلسلہ  نسب اس طرح ہے: شیخ سلیم الدین بن بہاءالدین بن شیخ سلطان بن شیخ آدم بن شیخ موسیٰ بن شیخ مودودبن شیخ بدرالدین بن شیخ فریدالدین مسعودگنج شکررحمۃ اللہ عنہم اجمعین۔ آپ حضرت بابافریدالدین گنج شکرر﷫کی اولادسےہیں۔آپ کی والدہ کانام بی بی احد ہے۔آپ کےآباؤاجداداجودھن سےہجرت کرکےلدھیانہ آئے،کچھ عرصہ لدھیانہ میں رہے،پھر دہلی میں سکونت اختیارکی،آپ کےوالدین دہلی سےترک سکونت کرکےفتح پورسیکری میں رہنےلگے۔ تاریخِ ولادت:آپ کی ولادت باسعادت 897ھ،مطابق1492ء کو دہلی کےاس وقت کے محلہسرائےعلاءالدین زندہ پیرمیں ہوئی۔(اخبار الاخیار:656/سفینۃ الاولیاء:241/چشتی خانقاہیں اور سربراہان برصغیر:133) بچپن کی کرامت:آپ نےپیداہوتےہی سجدہ کیا۔آپ کی پیشانی میں دھان کاایک دانہ چ۔۔۔

مزید

حضرت غیاث الدین گیلانی لاہوری

حضرت غیاث الدین گیلانی لاہوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ   آپ سید عبدالقادر گیلانی لاہوری کے صاحبزادے تھے۔ جن کا ذکر خیر خاندان عالیہ قادریہ کے بزرگوں کے باب میں پہلے صفحات پر گزر چکا ہے۔ آپ بڑے بزرگ متقی اور صاحب کرامت بزرگ تھے۔ جذب و ذوق کے مالک تھے۔ عام لوگوں میں دولت شاہ کے نام سے مشہور تھے مزنگ میں محلہ دولت آباد آپ کے نام پر آباد ہوا  تھا۔ اگرچہ آپ کو اپنے والد محترم سے سلسلہ قادریہ میں خلافت حاصل تھی۔ لیکن آپ نے دوسرے سلاسل تصوف سے بھی پورا پورا فیض پایا تھا لوگ آپ کو پیر سلاسل عظام کہا کرتے تھے۔ آپ کی آئی نسبت چند واسطوں سے حضرت غوث الاعظم محبوب سبحانی﷜ سے ملتی ہے۔ سیّد غیاث الدین دولت شاہ بن سید عبدالقادر ثانی بن سید جمال الدین بن سید جلال الدین بن سید یوسف بن سلطان رشید بن سید ادہم بن سیّد محمود بن سید اسماعیل بن سید داود بن تاج الاقطاب سید فتح نصر بن قطب الآفاق سید عبدال۔۔۔

مزید

حضرت بندگی شیخ فخرالدین فخرعالم سہروردی جونپوری

حضرت بندگی شیخ فخرالدین فخرعالم سہروردی جونپوری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید