/ Monday, 13 May,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(281)  تلاش کے نتائج

عبدالہادی صابری, شاہ

عبدالہادی صابری. شاہ  (امروہہ)۔۔۔

مزید

حضرت شاہ ابوصالح پیر محمد پناہ چشتی ںظامی

حضرت شاہ ابوصالح پیر محمد پناہ چشتی نظامی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عنایت جیو ذوقوۃ المتین

حضرت شاہ عنایت جیو ذوقوۃ المتین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عمر کابلی

حضرت شاہ عمر کابلی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا عبد الغنی بدایونی

حضرت مولانا عبد الغنی بدایونی علیہ الرحمۃ حضرت مولانا عبد الغنی بد ایونی نہایت برگزیدہ متورع ومتقی ار یکتائے روزگار علماء میں سے تھے، آپ نے درسیات کی تکمیل حضرت مولانا محمد بحر العلوم بد ایونی سے کی، حضرت مولانا محمد سعید جعفری المتوفی ۱۱۶۳؁ھ کے مرید ہوئے، اُن کے وصال کے بعدحضرت شاہ اچھے میاں سے کسب فیض کیا، ۲۷؍رمضان المبارک۱۲۰۹؁ھ میں آپ کا وصال ہوا، حضرت سید احمد المتوفی ۶۳۵؁ھ والد ماجد محبوب الٰہی نظام الدین اولیاء قدس سرہما کے قریب ناصر شاہ دکھنی کے باڑہ میں اپنے مرشد کے پہلو میں مدفون ہیں۔۔۔۔

مزید

نعمان ثانی حضرت علامہ مخدوم عبدالواحد سیو ہانی

نعمان ثانی حضرت علامہ مخدوم عبدالواحد سیو ہانی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:  علامہ مخدوم عبدا لواحد ۔لقب:علمی فقاہت وثقاہت کی بنیاد پر’’نعمان ثانی‘‘اور  علاقہ سیہون شریف کی نسبت سے’’سیوہانی/سیستانی‘‘اور میاں محمد احسان کےنام سے بھی معروف ہیں۔سلسلہ نسب اس طرح ہے: علامہ مخدوم عبدالواحدسیوہانی بن شیخ الاسلام حضرت علامہ مخدوم دین محمد صدیقی بن مفتی اعظم سندھ مخدوم عبدالواحد کبیر صدیقی بن  عبدالرحمن بن مولانا محمود السہروردی بن مولانا شیخ عیسیٰ ثانی بن مخدوم حسن قاری بن شیخ شہراللہ رمضان بن مسیح الاولیاء شیخ عیسیٰ جنداللہ بن شیخ قاسم بن شیخ الاسلام یوسف سندھی بن شیخ رکن الدین شیخ معروف پاٹائی بن شیخ شہاب الدین سندھی بن مسیح الاولیاء شیخ عیسیٰ عین المعانی (یہ پاٹ شہر کےبانی تھے) بن نورالدین بن شیخ سراج الدین بن شیخ وحید الدین۔۔۔

مزید

حضرت سچل سرمست

حضرت سچل سرمست رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی:  حافظ عبدالوہاب فاروقی۔لقب:سچل سرمست۔ سلسلہ ٔنسب اس طرح ہے: حضرت حافظ عبد الوہاب المعروف سچل سرمست بن میاں صلاح الدین  بن میاں محمد حافظ المعروف میاں صاحب ڈنو۔علیہم الرحمہ۔ سچل سرمست لقب کی وجہ تسمیہ:’’ ہمیشہ گفتگو میں سچائی،کردار میں عظمت،اور ذاتِ حق میں استغراق کی بنیاد پر آپ ’’سچل سرمست‘‘ کےلقب سےعالم میں مشہور ہوگئے‘‘۔سچل سرمست کےدادا محترم علم وفضل،تقویٰ وشرافت میں مشہور تھے۔اپنے علاقے میں علم دین عام کیا۔آپ کےجد اعلیٰ  شیخ شہاب الدین بن عبدالعزیز بن عبداللہ ،فاتحِ  سندھ  حضرت محمد  بن قاسم کےساتھ  جہاد میں تشریف لائے تھے۔انہوں نے آپ کو سیوستان کاحاکم مقرر کیا،پھر وہ یہیں مقیم ہوگئے۔حضرت سچل سرمست کا سلسلہ نسب امیر المؤمنین حضرت فاروق اعظم رضی اللہ عن۔۔۔

مزید

پیر قلندر شاہ قریشی سہروردی

پیر قلندر شاہ قریشی سہروردی رحمتہ اللہ علیہ           آپ کے والد گرامی کا نام شیخ کرم شاہ قریشی تھا، لاہور میں پیدا ہوئے، سال ولادت ۱۷۷۱ء بمطابق ۱۱۸۵ھ ہے،یہ انہتائی طوائف الملو کی کا تھا، ابتدائی تعلیم اپنے والد کے چچا پیر خدا بخش سے حاصل کی، ۱۷۸۲ء میں آپ اپنے والد کے ساتھ لکھنؤ چلے گئے تھے، بریلی میں آپ نے اپنے بردار بزرگ پیر مردا شاہ کے ساتھ حضرت بد ر الدین رہتکی سے بیعت کی اور خرقہ خلافت حاصل کیا، ۱۷۸۶ء میں مرشد کی وفات کے بعد ایک سال تک اس مزار پر جاروب کشی کرتے رہے پھر رو دلی چلے گئے جہاں شیخ احمد عبد الحق کا مزار ہے وہاں سے الہ آباد پھر بنارس سے ۱۷۹۵ءمیں لکھنؤ پہنچ گئے۔ ۱۷۹۵ءمیں آپ لکھنؤ سے لاہور واپس آئے اور اپنی والدہ اور اخ مکرم پیر مراد شاہ رحمتہ اللہ علیہ کی خدمت میں پہنچے جو پانچ برس اپنے آبائی مکان محلہ کھاری کھوئی گذ ر چو۔۔۔

مزید

حضرت سید صبغت اللہ شاہ اول

حضرت سید صبغت اللہ شاہ اول رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ولد پیر پگارو اول۔۔۔

مزید

حضرت شاہ عبدالرحیم چشتی صابری

حضرت شاہ عبدالرحیم چشتی صابری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید