حضرت شیخ حافظ ابو طاہر احمد بن محمد سلفی الاصبہانی ۔۔۔
مزید
حضرت سیدنا شیخ ابراہیم ایرجی نام ونسب: اسمِ گرامی:سید ابراہیم۔ایرج وطن کی نسبت سے "ایرجی"کہلاتے ہیں۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:سید ابراہیم ایرجی بن حضرت سید معین بن سید عبدالقادر بن سید مرتضی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین۔ مقامِ ولادت: حضرت سیدابراہیم ایرجی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی ولادت"ایرج" کے مقام میں ہوئی ،اسی نسبت سے آپ کو ایرجی کہا جاتا ہے۔ تحصیلِ علم: آپ نے علم ِشریعت و طریقت کی پوری تعلیم حاصل فرمائی،ا ور وقت کے جید علماءومشائخ سے استفادہ حاصل کیا۔حضرت شیخ علیم الدین محدث علیہ الرحمہ سےآپ نے علم ظاہر کی تکمیل کی اور اپنے شیخ طریقت حضرت شیخ بہاء الدین بن العطاء الجنیدی سےعلم طریقت کی تکمیل فرمائی۔ اور آپ کے شیخ طریقت نے آپ کے واسطے ایک رسالہ اذکار و اشغال بھی تصنیف فرمایا جسے" رسالہ شطاریہ" کے نام سے تذکرہ نگاروں نے بیان فرمایا ہے۔ ۔۔۔
مزید
حضرت قاری محمد عبدالرحمٰن پانی پتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ آپ کو بھی میاں صاحب قبلہ سے اجازت و خلافت ہے۔ ایک روز میاں صاحب قبلہ حلقہ میں فرمانے لگے۔ سراج الدین! دیکھ حافظ کی طرف کیسا فیض جاری ہے۔ آپ کو پہلے مولوی سید غوث علی شاہ صاحب سے بھی فیض ہوا ہے۔ میاں صاحب قبلہ کے وصال کے بعد دستار خلافت آپ کو ملی۔ مگر فقراء کی ناراضی سے یہ اس منصب پر قائم نہ رہے۔ (مشائخ نقشبند)۔۔۔
مزید
حضرت مولانا شاہ محمد حسین الہ آبادی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ۔۔۔
مزید
حضرت علامہ ہدایت اللہ عاریجوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء مولانا الحاج محمد ہدایت اللہ بن مولانا عبداللہ عاریجوی (متوفی ۱۹۶۵ئ) ۱۷ ربیع الاول ۱۳۵۷ھ/ ۱۷ مئی ۱۹۳۸ء کو گوٹھ ٹھارو واہن متصل خیر محمد عاریجہ ضلع لاڑکانہ میں تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: پرائمری اسکول عاریجہ سے چار جماعت پاس کی۔ ناظرہ قرآن مجید و فارسی بوستان تک کی تعلیم اپنے والد ماجد مولانا خلیفہ عبداللہ سے حاصل کی۔ جامعہ راشدیہ درگاہ شریف پیر جو گوٹھ میں علامہ عبدالصمد میتلو کے پاس علم صرف کی کتب پڑھیں، اس کے بعد گوٹھ آگانی متصل لاڑکانہ میں مدرسہ نعیمیہ میں داخلہ لے کر حضرت صدر الافاضل کے تلمیذ رشید علامہ مفتی محدم صالح نعیمی کے پاس چار سال میں شرح وقایہ اور شرح نور الانوار تک درسی کتب میں تکمیل کی۔ اس کے بعد گوٹھ پٹھان تحصیل ڈوکری میں علامہ محمد حمید اللہ انڑ کے پاس دو سال قیام کرکے تفسیر و حدیث کی کتب کا درس لیا۔ مدرسہ ۔۔۔
مزید
قاضی القضاۃ امام المسلمین امام ابو یوسف یعقوب بن حبیب نام : یعقوب بن حبیب کنیت : ابو یوسف ولادت: امام ابو یوسف بمقام کوفہ میں عہد ہشام بن عبد الملک 93ھ میں ولادت ہوئی۔ سلسلۂ نسب: &nbs۔۔۔
مزید