/ Sunday, 28 April,2024

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(114)  تلاش کے نتائج

مولانا عثمان قرانی

علامہ ابو سعید محمد عثمان قرانی بن حافظ جام قوم بھنبھرا ۲۷، صفر المظفر ۱۲۹۶ھ بروز جمعرات گوتھ ڈھینگان بھر گڑی تحصیل جیمس آباد ( کوٹ غلام محمد ) ضلع میر پور خاص ( سندھ ) میں تولد ہوئے۔ قرانی کی وجہ تسمیہ : قرانی لفظ کے معنی ’’قریب شدن چیزے بچیزے ‘‘ یعنی دو چیزوں کو آپس میں ملانا جیسے حج و عمرہ ملانا جس کو حج قران کہتے ہیں وغیرہ اور نجومیوں کی اصطلاح میں دو ستاروں کا ملنا، ایک وقت برج میں۔ ان کو قران السعدین ‘‘بھی کہتے ہیں ۔ یعنی نیک بخت اور سعادت مند۔ تعلیم و تربیت: مولانا محمد عثمان کے والد حافظ دجام نے آپ کو سات سال کی عمر میں گوٹھ امیر علی خان رند میں میاں حاجی  سید احمد شاہ صاحب کے پاس قرآ ن شریف کی تعلیم کیلئے مکتب میں داخل کرایا۔ حاجی سید احمد شاہ صاحب اس مکتب سے جلد رخصت ہو گئے جس کے سبب آپ واپس اپنے گھر آئے اور والد محترم کے پاس تعل۔۔۔

مزید

حضرت شیخ ابو عبداللہ محمد بن یوسف ابراہیم سورتی

حضرت شیخ ابو عبداللہ محمد بن یوسف ابراہیم سورتی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت سائیں محمد عبداللہ ساقی سرمست قلندر

حضرت سائیں محمد عبداللہ ساقی سرمست قلندر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا خواجہ محمد یار فریدی

حضرت  مولانا خواجہ  محمد یار فریدی رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:محمد یار۔تخلص:محمداوربلبل۔سلسلہ نسب اسطرح ہے:حضرت  مولانا خواجہ  محمد یار فریدی بن مولانا عبدالکریم بن محمد یار بن محمد حسن بن محمد کبیر بن قاضی محمدمحسن بن قاضی ابوالعلی محمد یعقوب بن محمد یوسف بن ولی محمد ۔الیٰ آخرہ۔آپ کاسلسلہ نسب حضرت زیدبن عون بن مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کےواسطےسےخاندان بنی ہاشم تک پہنچتاہے۔آپ کاخاندانی تعلق "قطب شاہی اعوان"سے ہے۔(بہار چشت:161) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1300ھ،مطابق 1883ءکو"گڑھی اختیارخان" ضلع رحیم یارخان میں مولاناعبدالکریم کےگھرہوئی۔ تحصیل علم: ابتدائی تعلیم اپنےعلاقےمیں حاصل کی،اس کےبعد جلال پورمیں قرآن مجید،اورفارسی کی ابتدائی  چندکتابیں پڑھیں،ابتدائی اساتذہ میں  مولانا رحمت اللہ،مولانا محمد حیات اور مولانا تاج محمودشامل تھے۔اس کےب۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی

حضرت مولانا حبیب اللہ نعمانی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ پنجابی زبان مشہور شاعر مفسر مولانا محمد حبیب اللہ بن نظام دین کمبو ۱۲۸۸ھ/۱۸۷۱ء میں ضلع امر تسر گائوں کمبو میں پیدا ہوئے اور وہیں پر ورش پائی، سکول میں مڈل تک اردو فاسی اور ابگریزی کی تعلیم حاصل کی ۔ اس کے بعد مخلتف اساتزہ سے فارسی ، صرف اور نحو کی کتابیں پڑھیں ، ترجمۂ قرآن مجید،تفسیر اور طب پڑھی ، پولیس میں بھرتی ہوگئے، اٹھارہ سال تک کا نسٹیبل ، ہیڈ کا نسٹبل،ہیڈ محر رادر تھا نیدار کی حیثیت میں کام کرتے رہے ، محکمہ پولیس کو چھوڑ کر مختار عام کا کام کرتے رہے پھر امر تسر میںدکان کھول لی اور قیام پاکستان کے بعد چک ۸۶/۵۔ آرہارون آباد میں سکونت پذیر ہوگئے[1] مولانا محمد حبیب اللہ نعمانی پنجابی کے قادر الکلام شاعر اور کثیر التصانیف مصنف تھے ، رسالۂ تقلیس میں انہوں نے بعض ایسی باتیں لکھ دی تھیں جو نا واقفی پر مبنی اور حقائق کے خلاف تھیں ، اس ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا مفتی عطا محمد رتہ شریف

حضرت مولانا مفتی عطا محمد رتہ شریف رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا حضرت ہاشم کھتری

حضرت مولانا حضرت ہاشم کھتری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ علامہ محمد ہاشم کھتری حضرت مولانا الحاج محمد ہاشم بن میاں عبداللہ دھوبی نزدچوہڑ جمالی ، گوٹھ ’’گونگانی‘‘ (تحصیل شاہ بند ر ضلع ٹھٹھہ) میں ۱۱ ، رجب المرجب ۱۲۵۰ھ میں بروز پیر تولد ہوئے۔ تعلیم و تربیت: ابتدائی تعلیم اپنے چچا مولانا ابو اسحاق عبدالغفور دھوبی سے حاصل کی اس کے ساتھ اسکول میں پرائمری تعلیم بھی جاری رکھی ۔ اس کے بعد گوٹھ کے پرائمری اسکول میں استاد مقرر ہوئے۔ ایک روز ان کی قسمت کا ستارہ چمکا، ہوا یوں کہ ان کے گوٹھ میں استاد العلماء حضرت علامہ ابو الخیر قاضی  عبداللہ جتوئی کا آنا ہوا، انہوں نے آپ کے ماتھے کو دیکھ کر نوشتہ دیوار پڑھ لیا، گوہر نایاب کو پہچان لیا، اور اپنے ساتھ اپنے گوٹھ لے گئے، جہاں تعلیم و تربیت کا بندوبست کیا، وہیں سے درس نظامی مکمل کرکے فارغ التحصیل ہوئے۔ اس کے بعد ہندوستان کی سیاحت کو ۔۔۔

مزید

حضرت فضیلتہ الشیخ احمد یاسین الخیاری المدنی

حضرت فضیلتہ الشیخ احمد یاسین الخیاری المدنی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا شاہ سید محمد کچھوچھوی

حضرت مولانا شاہ سید محمد کچھوچھوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اسمِ گرامی:  محدثِ اعظم  کا اسم ِ گرامی سید محمد  اور آپ کے والد ماجد کا نام حکیم نذر اشرف تھا۔(رحمۃ اللہ علیہما) تاریخ ومقامِ ولادت: محدثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت 15 ذو القعدہ 1311 ھ  کو جائس، ضلع رائے، بریلی میں ہوئی۔ تحصیلِ علم:محدث ِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے ابتدائی تعلیم اپنے والد ماجد سے حاصل کی ، والدِ ماجد کے بعد جب مختلف اساتذہ سے علوم وفنون حاصل کرتے کرتے اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت، امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی بارگاہ میں پہنچے تو امامِ اہلسنت نے محدثِ اعظم کو آسمانِ علم کا ایسا درخشاں ستارہ بنایا کہ جس کی چمک سے کثیر لوگوں نےاستفادہ کیا۔ بیعت وخلافت:  محدثِ اعظم رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے نانا شیخ الاصفیاء، محبوبِ ربانی، قطبِ عالم شاہ علی حسین اشرفی رحمۃ اللہ علیہ کے ایماء مبارکہ سے اپنے م۔۔۔

مزید

مولانا عبدالصمد مقتدری

مولانا عبدالصمد مقتدری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب:اسم گرامی:مولانا عبدالصمد۔لقب:مقتدری۔والد کااسم گرامی:مولانا غلام حامد۔آپ کاتعلق بدایوں کےمشہورخاندان حمیدی سےتعلق ہے۔ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت "بدایوں شریف "میں ہوئی۔ تحصیل علم: مدرسہ عالیہ قادریہ دارالعلوم شمس العلوم بدایوں میں مولانا محب احمد قادری، مولانا مفتی حافظ بخش بدایونی و دیگر اساتذہ سے علوم متداولہ میں فراغت حاصل کرنے کے بعد الہ آبا دیونیوسٹی سے "مولوی فاضل" کی ڈگری حاصل کی۔ بیعت و خلافت:حضرت علامہ مولانا عبدالمقتدر بدایونی قدس سرہ کے دست اقدس پر سلسلہ عالیہ قادریہ میں 1334ھ بمطابق 1915ء کو بیعت کی اور حضرت مولانا عبدالقدیر بدایونی قدس سرہ سے 31 مارچ 1963ء کو اجازت و خلافت پائی۔ سیرت وخصائص: استاذالعلماء،زبدۃ الاتقیاء حضرت علامہ مولانا عبدالصمد مقتدری بدایونی رحمۃ اللہ علیہ۔آپ علیہ الرحمہ نےایک مجاہدانہ زندگی بسرکی۔اس وق۔۔۔

مزید