منگل , 15 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 30 June,2026

نام سے تلاش

تاریخ سے تلاش

(8)  تلاش کے نتائج

حضرت مولانا حکیم عبدالحق امرتسری

حضرت مولانا حکیم عبدالحق امرتسری علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت شاہ نجیب قلندر

حضرت شاہ نجیب قلندر علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مجد الدین یوسف سندھی

حضرت مجد الدین یوسف سندھی علیہ الرحمۃ۔۔۔

مزید

حضرت مولانا فضل حق رام پوری

حضرت مولانا فضل حق رام پوری رحمۃ اللہ علیہ نام ونسب: اسم گرامی: حضرت علامہ مولانا فضلِ حق رام پوری﷫۔لقب: فخرالعلماء۔سلسلہ نسب اس طرح ہے:حضرت علامہ مولانا فضلِ حق رام پوری بن مولانا حافظ عبد الحق علیہما الرحمہ۔آپ کے والد گرامی مولانا حافظ عبدالحق ﷫ باعمل حافظ قرآن تھے۔(تذکرہ کاملان  رام پور:317) تاریخِ ولادت: آپ کی ولادت باسعادت 1278ھ مطابق 1861ءکو’’رام پور‘‘(انڈیا) میں ہوئی۔ یہ حُسن اتفاق ہی تو تھاکہ ایک فضلِ حق (خیر آبادی) 1278ھ  میں دُنیا سےاُٹھا، اسی سن میں دوسرا فضل حق(صاحبِ ترجمہ) رونق افزاہوا۔گویا اللہ تعالیٰ نےمرحوم کاعلمی وفکری جانشین سالِ رحلت پیدا کردیا۔(تذکرہ علمائے اہل سنت:/312تذکرہ کاملان رام پور:317) تحصیلِ علم: حفظ قرآن مجید کی ابتداء اپنے والد ماجد سےکی۔والد گرامی بسلسلہ تدریس نوا کھالی بنگال چلے گئےتو شہر کےدوسرے حفاظ سےدس سال کی عمر می۔۔۔

مزید

جماعت علی شاہ محدث علی پوری

 جماعت علی شاہ محدث علی پوری، امیرِ ملّت حضرت پیر سیّد  نام:               سیّدجماعت علی شاہ۔لقب:              امیرِ ملّت، ابوالعرب، سَنوسیِ ہند۔نسب:آپ نجیب الطرفین سیّد ہیں،  ساداتِ شیراز سے آپ کاتعلق ہے۔ آپ کاسلسلۂ نسب 38واسطوں سے امیرالمومنین حضرت مولا علی کرم اللہ تعالٰی وجہہ الکریم تک پہنچتاہے۔سلسلۂ نسب:آپ کا سلسلۂ نسب اس طرح ہے:امیرِ ملّت حضرت پیر سیّد جماعت علی شاہ محدث علی پوری بن سیّد کریم علی شاہ بن سیّد منوّرعلی شاہ بن سیّد محمد حنیف بن سیّد محمد عابد بن سیّد امان اللہ بن سیّد عبدالرحیم بن سیّد میر محمد بن سیّد علی اِلٰی آخِرِہٖ۔(رحمۃ اللہ تعالٰی علیہم اجمعین)سالِ ولادت:  1257ھ مطابق 1841ء مقامِ ولادت: علی پورسیّداں،۔۔۔

مزید

استاذ العلماء مولانا مفتی نجم الدین یاسینی

استاذ العلماء مولانا مفتی نجم الدین یاسینی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ استاد العلماء مفتی محمد نجم الدین بن میاں امام بخش سومرو ۲۶ رجب المرجب ۱۳۲۶ھ کو سندھ کے علمی و ادبی شہر گڑھی یاسین (ضلع شکار پور) میں تولد ہوئے۔ مفتی نجم الدین مفتی محمد قاسم و مفتی محمد ابراہیم یاسینی کے بہنوئی تھے۔ تعلیم و تربیت: آپ نے قرآن مجید ناظرہ اپنے سالے مولانا حافظ محمد ابراہیم کے پاس پڑھا۔ حضرت مولانا مفتی محمد قاسم صاحب کے پاس فارسی میں سکندرنامہ تک صرف و نحو میں کافیہ تک منطق میں مرقاۃ تک ، فقہ میں کنز تک حدیث میں مشکوٰۃ تک، اصول فقہ میں اصول الشاشی اور ترجمہ قرآن پاک پڑھا۔ ابھی تعلیم جاری تھی کہ حضرت مولانا محمد قاسم کا ۱۸ ذوالقعدہ ۱۳۴۹ھ کو انتقال ہوگیا ۔ ان کے وصال کے بعد بقیہ نصابی کتب (درس نظامی) حضرت مولانا محمد ابراہیم کے پاس پڑھیں ، ان میں جلالین ، شرح تہذیب شرح وقایہ، ہدایہ مکمل ، جامی مطول، توضیح تلوی۔۔۔

مزید

علامہ الشیخ نجم الدین محمد امین الکردی النقشبندی

حضرت علامہ مولانا الامام والمرشد الکبیر فضیلۃ العارف باللہ الشیخ نجم الدین محمد امین الکردی النقشبندی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ  ۔۔۔

مزید